خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

اپنے مفادات کا تحفظ کر سکتے ہیں :سعودی عرب نے جوبائیڈن کی دھمکی مسترد کردی

سعودی عرب نے خام تیل کی پیداوار میں کمی پر امریکی صدر کے بیان کو مسترد کردیا۔ سعودی وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اپنے مفادات کا ہر حال میں←  مزید پڑھیے

بھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

بھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بحریہ کا مگ 29k لڑاکا طیارہ مغربی بھارتی ریاست گوا کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا، تاہم طیارے کا پائلٹ←  مزید پڑھیے

بھارتی درخواست مسترد،انٹرپول کاخالصتان رہنما کے ریڈ وارنٹ جاری کرنےسے انکار

انٹرپول نے خالصتان کے رہنما کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی بھارت کی درخواست مسترد کردی۔ بھارت کو ایک بار پھر سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ انٹر پول نے بھارت کی درخواست پر خالصتان رہنما گروپتونت سنگھ پنوں کے←  مزید پڑھیے

چین ، امریکہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے

واشنگٹن: چین اب بھی امریکہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے، وائٹ ہاوس نے صدر جوبائیڈن کا نیشنل سیکیورٹی پلان جاری کر دیا۔ نیشنل سیکیورٹی پلان روس کے یوکرین پر حملے کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا ہے،←  مزید پڑھیے

کرناٹک:حجاب پابندی سے متعلق کیس میں 2رکنی بینچ کے مختلف فیصلے

بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب پابندی سے متعلق کیس میں بھارتی سپریم کورٹ کے 2رکنی بینچ نے الگ الگ فیصلہ دےدیا۔ بھارتی ریاست کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں طلبہ کے حجاب پر پابندی کے خلاف کیس میں بھارتی سپریم کورٹ←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کی عالمی برادری سے دوبارہ مدد کی اپیل

آستانہ: وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر دنیا سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی میں پاکستان کا حصہ ایک فیصد ہے لیکن نقصان بہ زیادہ ہوا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے قازقستان میں سیکا←  مزید پڑھیے

عمران خان صادق اور امین ہیں ، وہ کہہ رہے ہیں سازش ہوئی تو ہوئی ہے، عارف علوی

صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ سائفر سے متعلق میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، عمران خان کو سو فیصد سچا سمجھتا ہوں، وہ کہہ رہے ہیں سازش ہوئی ہے تو ہوئی ہے۔سائفر←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی گرفتاری، تشدد کا الزام، عدالت میں پیش

سیشن کورٹ اسلام آباد،سینیٹر اعظم سواتی کو عدالت میں پیش کردیا گیا ، سیشن کورٹ نے اعظم سواتی کے دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے اعظم سواتی کے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی←  مزید پڑھیے

خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور

خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ہو گئی۔ خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران خان سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش ہو ئے۔ عدالت نے عمران خان کی ضمانت کی درخواست منظور کر←  مزید پڑھیے

کراچی؛سی ای او کے الیکٹرک کے وارنٹ جاری

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سی ای او کے الیکٹرک کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ سندھ ہائی کورٹ نے ایڈیشنل آئی جی کو وارنٹ کی ایک گھنٹے میں تعمیل کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پولیس←  مزید پڑھیے

مسلسل تھکاوٹ کی کیا وجہ ہے؟

میرے ساتھ کیا مسئلہ ہے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو ہم میں سے اکثر اپنے آپ سے کرتے ہیں کہ گذشتہ رات آٹھ گھنٹے سونے کے باوجود میرا جسم کیوں ٹوٹتا ہے۔ ایک سروے کے مطابق آٹھ میں سے←  مزید پڑھیے

دنیا کی سب سے مقروض کمپنی کون سی ہے؟

 ٹیوٹا  دنیا کی سب سے زیادہ قرضہ  لینے والی کمپنی  ہے جبکہ جرمن  کار ساز کمپنی ووکس ویگن  ( (VW) عالمی کمپنیوں میں دوسری سب سے بڑی  لینے   والی  کمپنی  ہے۔  فصیلات کے مطابق ٹویوٹا موٹر کمپنیوں میں دنیا کی←  مزید پڑھیے

شیخ رشید سے معاملات طے پاگئے : ٹک ٹاکر حریم شاہ کا دعویٰ

پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید سے معاملات طے پاچکے ہیں اب ان کے درمیان کوئی اختلاف نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سندھ←  مزید پڑھیے

بھارتی بلے باز شیکھر دھون کی بالی ووڈ میں انٹر ی

 بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز شیکھر دھون  نے اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔ تفصیلات کےمطابق شیکھر دھون اداکارہ ہما قریشی اور سوناکشی سنہا کی آنے والی فلم ‘ڈبل ایکس ایل’ سے بالی وڈ  میں ڈیبیو کررہے←  مزید پڑھیے

‘دی لیجنڈ آف مولاجٹ’ سعودیہ میں عربی ترجمے کیساتھ دکھائی جائے گی

سعودیہ میں ‘دی لیجنڈ آف مولاجٹ’ عربی ترجمے کیساتھ سنیما گھروں کی زینت بنے گی. فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ سعودی عرب کے سینما گھروں کی زینت بننے کو بھی تیار ہے، سعودی عرب کے سینما گھروں میں فلم←  مزید پڑھیے

مہاتیر محمد کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

رپورٹ کے مطابق مہاتیر محمد نے یہ نہیں بتایا کہ آیا الیکشن جیتنے کے بعد وہ تیسری مرتبہ وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کا ارادہ رکھتے ہیں یانہیں۔ رپورٹ کے مطابق مہاتیر محمد نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ←  مزید پڑھیے

امریکہ : ’جولیا‘ طوفان سے درجنوں افراد ہلاک، ہولناک مناظر

امریکہ ان دنوں اپنی تاریخ کے بد ترین سمندری طوفان کی زد میں ہے جس کے سبب کئی ممالک تباہی سے دوچار ہوئے، اب تک 25 افراد کی ہلاکت کی مصدقہ اطلاع ہے۔ تفصیلات کے مطابق وسطی امریکہ میں آنے←  مزید پڑھیے

کونسے دو ممالک صفحہ ہستی سے مٹ سکتے ہیں، اقوام متحدہ کی رپورٹ

اقوام متحدہ کے ماہرین موسمیات نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے سمندر کی سطح بلند ہونے پر دو ممالک مالدیپ اور توالو غرق ہوجانے کا شدید خطرہ درپیش ہے۔ اس حوالے سے اقوام متحدہ کے ماہرین موسمیات←  مزید پڑھیے

چینی جیلوں میں قید پاکستانی؛ تفصیلات سامنے آگئیں

وزارت خارجہ نے چین میں قید پاکستانیوں سے متعلق تفصیلات سینیٹ میں پیش کردیں۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی صدارت میں سینیٹ کا اجلاس ہوا۔ وقفہ سوالات کے دوران وزارت خارجہ کی جانب سےچین کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات←  مزید پڑھیے

جرمنی کی پاکستان میں صنعتی اور زرعی شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

جرمنی کے قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز نے کہا ہے کہ جرمنی پاکستان میں زرعی اور صنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے ، آئندہ چند ہفتوں میں جرمن تاجروں کے وفد کو پاکستان لانے کی کوشش←  مزید پڑھیے