• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • شیخ رشید سے معاملات طے پاگئے : ٹک ٹاکر حریم شاہ کا دعویٰ

شیخ رشید سے معاملات طے پاگئے : ٹک ٹاکر حریم شاہ کا دعویٰ

پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید سے معاملات طے پاچکے ہیں اب ان کے درمیان کوئی اختلاف نہیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو میں کہا کہ پی ٹی آئی کی سپورٹر ہو ، (ن) لیگ کی کبھی حمایت نہیں کی، اس کے ہمیشہ خلاف رہی ہوں لیکن پی ٹی آئی کے کچھ لوگ میرے خلاف ہیں۔

حریم شاہ کا کہنا تھا شہزاد اکبر سمیت پی ٹی آئی کے متعدد لوگ میرے خلاف ہیں، میں نے کبھی منی لانڈرنگ نہیں کی ہے، ایک ویڈیو کی وجہ سے شہزاد اکبر کے کہنے پر مجھ پر مقدمہ بنایا گیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

انہوں نے کہا کہ شیخ رشید سے اب کوئی اختلاف نہیں ہے ان سے معاملات طے پاچکے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply