چین ، امریکہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے

واشنگٹن: چین اب بھی امریکہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے، وائٹ ہاوس نے صدر جوبائیڈن کا نیشنل سیکیورٹی پلان جاری کر دیا۔

نیشنل سیکیورٹی پلان روس کے یوکرین پر حملے کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا ہے، دستاویز کے مطابق امریکی خارجہ پالیسی میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں ہوئی، چین موجودہ عالمی نظام کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

چین عالمی نظام کو اپنے فائدے کیلئے نئے سرے سے تشکیل دینا چاہتا ہے، عالمی اثرورسوخ برقرار رکھنے کیلئے امریکہ کو چین کے ساتھ معاشی ہتھیاروں کی دوڑ جیتنی ہوگی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply