خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہر ا دکھ ہے، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کی جانب سے سینئر صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہر ے دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر نے ارشد شریف کی موت پر تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

سوری؛ مسٹیک ہو گیا: کینیا پولیس

پاکستانی سینئر  صحافی کو اتوار کی رات نیروبی-مگادی ہائی وے پر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جسے پولیس نے غلط شناخت قرار دیا۔ ارشد شریف کو پولیس نے سر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا جب←  مزید پڑھیے

وزٹ ویزے پر سعودی عرب جانے والوں کے لیے اچھی خبر

سعودی حکام نے وزٹ ویزے پر آنے والوں کے لیے ویزے کی مدت ختم ہونے سے 7 دن پہلے توسیع دینے کا اعلان کردیا۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ کے مطابق متعلقہ افراد کو میڈیکل انشورنس کے نظام سے منسلک ہونا ضروری←  مزید پڑھیے

مولا جٹ 100 کروڑ کمانے والی پہلی فلم

مولا جٹ 100 کروڑ کمانے والی پہلی فلم بن گئی، مولا جٹ نےسو کروڑ کا چھکا لگا لیا۔ دی لیجنڈ آف مولا جٹ پاکستان کی اب تک کی سب سے بڑی اور کامیاب فلم کا اعزاز حاصل کرلیا ہے، فواد←  مزید پڑھیے

بورس جانسن پھر برطانیہ کے وزیراعظم منتخب ہونے کیلئے سرگرم

لندن: برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن ایک مرتبہ پھر وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں، اس مقصد کے لیے انہوں ںے درکار حمایت حاصل کرنے کی بھاگ دوڑ شروع کردی ہے جب کہ دائیں بازو←  مزید پڑھیے

یوکرین روس کیخلاف ’ایٹم بم‘ استعمال کرنا چاہتا ہے، روسی وزیردفاع

روسی وزیر دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین روس کیخلاف ’ایٹم بم‘ استعمال کرنا چاہتا ہے، تاہم یوکرین نے اس الزام کی سختی سے تردید کی ہے۔ روسی وزیر دفاع نے امریکا، برطانیہ، فرانس اور ترکیہ کے وزرائے دفاع←  مزید پڑھیے

آڈیو لیکس کی تحقیقات،سپریم کورٹ نے عمران خان کی درخواست واپس کردی

سابق وزیراعظم عمران خان کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے درخواست کو سپریم کورٹ نے اعتراضات لگا کر واپس کردیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے اعتراضات کیے گئے ہیں کہ درخواست گزار اپنی درخواست میں عوامی مفاد کو واضع نہیں←  مزید پڑھیے

جاندار تجزیے اور چشم کشا رپورٹس ارشد شریف کی پہچان تھیں

سینیئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف تحقیقاتی صحافت میں جاندار تجزیوں اور ملکی حالات پر اپنی بے لاگ تحقیقاتی رپورٹس کے حوالے سے جانے جاتے تھے۔ سینیئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف نے ہمیشہ نڈر اور بے باک←  مزید پڑھیے

صحافی ارشد شریف کی موت افسوسناک خبر ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے صحافی ارشد شریف کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ صحافی ارشد شریف کی موت کی افسوسناک خبر سے دکھ ہوا۔ وزیراعظم نے ٹوئٹ میں ارشد شریف کے اہلخانہ کو تعزیت بھی پیش کی۔←  مزید پڑھیے

سینئر صحافی ارشد شریف کو کینیا میں قتل کردیا گیا

سینیئرصحافی اور اینکر ارشد شریف کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کوکینیا میں گولی مار کر قتل کیا گیا ہے۔ ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق انہیں گولی ماری گئی ہے۔←  مزید پڑھیے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کی جیت

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ بی کے دوسرے میچ میں بھارت نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پرتھ کے میدان میں کھیلے جا رہے میچ میں بھارت کی ٹیم نے پاکستان کی جانب←  مزید پڑھیے

پاک بھارت ٹاکرا، میچ دلچسپ مرحلے میں داخل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ بی کے دوسرے میچ میں بھارت کو دو اوورز میں جیت کے لیے 31 رنز چاہئیے جب کہ ان کی چھ وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ اس سے پہلے کے ایل راہول کو نسیم شاہ جب←  مزید پڑھیے

ایک اور بھارتی اداکارہ کی محبت میں ناکامی پر خودکشی

بھارتی ٹی وی کی مشہور اداکارہ ویشالی ٹکر نے خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویشالی ٹکر کی لاش اندور میں ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کے پاس سے ایک تحریر ملی←  مزید پڑھیے

بھارتی اداکارہ کی پولیس میں معروف ہدایتکار کے خلاف جنسی ہراسانی کی شکایت

بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ شرلین چوپڑا نے کئی فلموں کے ہدایت کار ساجد خان کے خلاف پولیس میں جنسی ہراسانی کی شکایت درج کرائی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شرلین چوپڑا نے ممبئی کے جوہو پولیس اسٹیشن میں←  مزید پڑھیے

احتیاط کریں ، ورنہ واٹس ایپ آپ کا اکاؤنٹ بند کردے گا

دنیا بھر میں مقبول ترین میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ اکثر جعلی خبروں کے پھیلاؤ کا ذریعہ بنتا ہے تو کبھی یہ اسکیمرز اور ہیکرز کے نشانے پر رہتا ہے جس کے باعث صارفین کا ڈیٹا غیر محفوظ سمجھا جاتا ہے۔←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کا حیرت انگیز تعمیراتی منصوبہ

سعودی عرب کے مستقبل کے شہر ‘دی لائن’ کے تعمیراتی کام کا آغاز ہوگیا ہے۔   یہ شہر سعودی عرب کے اربوں ڈالرز کے منصوبے نیوم کا حصہ ہے جو بحیرہ احمر کے قریب شمال مغربی حصے میں تعمیر کیا←  مزید پڑھیے

حمزہ شہباز نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی سیٹ سنبھال لی

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے ، مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقررکر دیا گیا ہے۔ حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقررکیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا←  مزید پڑھیے

چینی صدر شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب ہو گئے

چینی صدر شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب ہو گئے ہیں، چینی صدر شی جن پنگ مزید 5 سال کے لیے چین کے حکمران رہیں گے۔ گریٹ ہال میں چینی صدر شی جن پنگ نے نئی ٹیم←  مزید پڑھیے

بھارت نے گوگل کو 35 ارب روپے کا جرمانہ کیوں کیا؟

نئی دہلی: بھارت نے گوگل پر 35 ارب روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے مقامی مارکیٹ میں گوگل کی اپنی اینڈرائیڈ ایپس کے ذریعے بالادستی برقرار رکھنے کی مبینہ کوششوں پر←  مزید پڑھیے

دنیا نئی وبا کی زد میں آسکتی ہے،کینیڈین سائنسدانوں کی وارننگ

دنیا میں اگلی وبا گلیشیرز کے پگھلنے کی وجہ سے آسکتی ہے، کینیڈین سائنسدانوں نے دنیا بھر کے لوگوں کیلئے وارننگ جاری کردی۔ ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ بڑھتے ہوئے عالمی درجہ حرارت کے نتیجے میں پگھلتے گلیشیئرز ممکنہ←  مزید پڑھیے