خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ڈالر کی قیمت میں 9 روپے58 پیسےکمی،انٹر بینک میں 228 روپے80 پیسے کا ہوگیا

 انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت  کم ہو گئی۔ ڈالر 228 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے قرض بحالی سے متعلق مثبت پیغام سامنےآنے کے بعد انٹر بینک میں  ڈالر کی←  مزید پڑھیے

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو ہرا دیا

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر اسرار عثمانی کو شکست دے دی۔ بنکاک میں کھیلے گئے مڈل ویٹ کٹیگری میں شہیرآفریدی نے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا اور بھارتی سورما کو عبرت ناک شکست سے دوچار کیا۔ بھارتی←  مزید پڑھیے

حکومت کا پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کی اجازت نہ دینے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کی اجازت نہ دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں 8 اور 9 اگست کو عام تعطیل ہو گی

حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر دو چھٹیوں کی منظوری دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن←  مزید پڑھیے

نینسی پلوسی کادورہ تائیوان: چین کی دھمکی پر امریکہ کا ردعمل آگیا

امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر چین کی جانب سے سخت ردعمل کے بعد امریکہ کا کہنا ہے کہ کشیدگی میں اضافہ کسی کے مفاد میں نہیں۔چین ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان←  مزید پڑھیے

استعفے اور انکی منظوری انفرادی معاملہ ہے اجتماعی نہیں، قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے پی ٹی آئی ایم این ایز کے استعفوں سے متعلق کیس میں کہا ہے کہ استعفے اور انکی منظوری انفرادی معاملہ ہے اجتماعی نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں سیلاب سےجاں بحق افراد کی تعداد 149 ہوگئی

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 149 ہوگئی. بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث مزید 13 افراد حادثات کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے۔ صوبے میں سیلاب اور بارشوں کے باعث ہلاکتوں←  مزید پڑھیے

خیالی ماڈل کے لاکھوں حقیقی فالورز

شوبز، اسپورٹس اور سوشل میڈیا کے سپر اسٹاز کے تو لاکھوں لوگ دیوانے ہوتے ہیں لیکن اب جنوبی کوریا میں ایک ایسی خاتون تیزی سے مقبول ہو رہی ہے جس کا حقیقی زندگی میں کوئی وجود نہیں۔ خوبصورت چہرہ، بہترین←  مزید پڑھیے

امریکی ریاست کینٹکی میں سیلاب، 37 افراد ہلاک، سڑکیں اور گھر زیر آب، ہزاروں لوگ بے گھر

امریکی ریاست کینٹکی میں موسمی صورتحال بدستور خراب، شدید بارشوں اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 37 تک جا پہنچی، اب تک 10 ہزار سے زائد گھروں اور عمارتوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ محکمہ موسمیات نے مزید←  مزید پڑھیے

عمران خان کا انسٹا گرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

سابق وزیراعظم عمران خان کا انسٹا گرام اکائونٹ ہیک ہو گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے انسٹاگرام اسٹوری پر دنیا کے امیر ترین شخص ایلن مسک کی ٹوئٹر پوسٹ شیئر کی گئی ہے۔پوسٹ کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ←  مزید پڑھیے

بھارت میں منکی پاکس وائرس سے پہلی ہلاکت

بھارت نے کیرالہ میں منکی پاکس وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی ریاست کیرالہ میں منکی پاکس وائرس میں مبتلا شخص کا ہفتے کو انتقال ہوا۔ منکی پاکس سے←  مزید پڑھیے

کچرے کے ڈھیر میں ہزاروں ڈالرز کہاں سے آئے؟

ارجنٹائن کے ایک علاقے سے کچرے کے ڈھیر سے لوگوں کو ہزاروں ڈالرز ملنے لگے، انتظامیہ کو خبر ملنے پر کچرے کے مقام کو سیل کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ارجنٹائن کے شہر←  مزید پڑھیے

سوویت یونین کی خفیہ ایجنسی کے آخری سربراہ ودیم بکاٹن کا انتقال ہو گیا

ماسکو: سوویت یونین کی خفیہ ایجنسی کے جی بی کے آخری سربراہ ودیم بکاٹن کا انتقال ہو گیا ہے۔ آنجہانی کی عمر 84 برس تھی۔ عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے  مطابق  ودیم بکاٹن کے انتقال کی تصدیق روس کے سرکاری←  مزید پڑھیے

افغانستان: ایمن الظواہری امریکی ڈرون حملے میں مارا گیا،القاعدہ مکمل ختم کر دی،جوبائیڈن

القاعدہ کا رہنما ایمن الظواہری افغانستان میں مبینہ طور پر مارا گیا ہے، امریکی میڈیا کے مطابق القاعدہ کا رہنما ایمن الظواہری سی آئی اے کے ڈرون حملے میں ہلاک ہوا، جس کی تصدیق امریکی صدر جوبائیڈن نے خود کی۔←  مزید پڑھیے

منکی پوکس کے بڑھتے کیسز، امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایمرجنسی نافذ

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں منکی پوکس کے بڑھتے کیسسز، گورنر کیلیفورنیا نے ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکہ میں منکی پاکس کیسوں کی تعداد 5 ہزار 800 تک پہنچ گئی ہے، منکی پاکس کے←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا، سکیورٹی سخت

الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج سنائے گا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کاز لسٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں نثار احمد راجہ اور شاہ←  مزید پڑھیے

بیلٹ پیپرز پر سیریل نمبر ثابت ہوئے تو یہ آئین کی خلاف ورزی ہو گی، لاہور ہائی کورٹ

اسپیکر پنجاب اسمبلی الیکشن کے خلاف درخواست پر سماعت کا تحریری فیصلہ جاری، لاہور ہائی کورٹ کےدو رکنی بینچ نے چار صفات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے درخواست پر فریقین کو نوٹسزجاری←  مزید پڑھیے

قوم آگے بڑھ کر تکلیف میں مبتلا بہن، بھائیوں کی مدد کرے، وزیراعظم کی اپیل

 وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ہونے والی تباہی نا قابل بیان ہے، حکومت کے تمام اداروں نے ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے ریسکیو اور ریلیف کا کام اور تیز←  مزید پڑھیے

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، کور کمانڈر کوئٹہ سمیت 6 اہلکار سوار

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان سے لاپتہ ہو گیا، ہیلی کاپٹر میں کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی 12 کورسمیت 6 افراد سوار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجرل←  مزید پڑھیے

خاتون نے نوکر سے شادی کر کے سچی محبت کی مثال قائم کر دی

موجودہ دور میں جہاں سچی محبت محض ناول تک رہ گئی ہے، وہیں اسلام آباد کی ایک خاتون نے اپنے نوکر سے شادی کرکے مثال قائل کردی۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر انٹرویو دیتے ہوئے نازیہ کا کہنا تھا←  مزید پڑھیے