خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ملک میں ادویات کا بحران پیدا ہونیوالا ہے؟

وفاقی وزارت صحت نے ملک میں دواؤں کے بحران کے خدشے کے پیش نظر وزارت خزانہ کو خط لکھ دیا۔ وزارت صحت کے حکام کے مطابق ادویات کے خام مال کیلئے ایل سیز نہ کھولی گئیں تو ادویات کے بحران←  مزید پڑھیے

ملالہ یوسفزئی کی لاہور آمد

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی 4 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملالہ یوسف زئی اپنے والد کے ہمراہ لاہور آئی ہیں، یہاں وہ مختلف سیمینارز میں شرکت کریں گی۔اس موقع پر لمز یونیورسٹی میں←  مزید پڑھیے

کون سے ملک کے شہریوں کی عمر راتوں رات 2 سال تک کم ہوگئی؟

آپ کو یقین نہیں آئے گا کہ دنیا میں ایک ایسا ملک ہے جس کے تمام افراد کی عمر ایک سے دو سال کم ہونے جا رہی ہے۔ اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ وہ ملک کونسا ہے اور یہ←  مزید پڑھیے

کھانسی کا دورہ؛ خاتون کی 4 پسلیاں ٹوٹ گئیں

چین میں ایک خاتون کو سپائسی کھانا کھانے سے کھانسی کا دورہ پڑ گیا، جس کی وجہ سے اسکی پسلیاں ٹوٹ گئیں۔ غیرمکی میڈیا کے مطابق چین کے شہر شنگھائی سے تعلق رکھنے والی خاتون ہوانگ کا کہنا ہے کہ←  مزید پڑھیے

1 لاکھ سے زائد آمدن والی کمپنیوں پر 9 فیصد کارپوریٹ ٹیکس عائد

متحدہ عرب امارات (یواے ای) نے ایک لاکھ ڈالر سے زیادہ کمانے والی کمپنیوں پر 9 فیصد کارپوریٹ ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امارات میں اس سلسلے میں ایک قانون کے نفاذ کا حکم جاری کیا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

امریکی سینیٹ میں بھی ہم جنس پرستوں کی شادیوں کےتحفظ کا بل منظور

امریکی سینیٹ نے وفاقی قانون کے تحت ہم جنس شادیوں کے تحفظ کے لیے قانون کرلیا جس پر صدر جو بائیڈن نے جلد دستخط کردیں گے جس کے بعد یہ قانون بن جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق←  مزید پڑھیے

سعودی عرب ری انٹری ویزےپر واپس نہ آنے کی سزا کیا ہوگی ؟

سعودی عرب نے ایگزٹ ری انٹری ویزے پر جا کر دوبارہ واپس نہ آنے والے غیر ملکیوں پر 3 سال کی پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق سعودی حکام کے مطابق ایگزٹ ری انٹری ویزے پر جا←  مزید پڑھیے

امید ہے جنرل عاصم منیر امر بالمعروف کا رستہ اپنائیں گے: عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیا آرمی چیف آیا ہے، ان کو وقت دینا چاہیے۔میں نے نئے آرمی چیف کے بارے میں بڑی اچھی باتیں سنی ہیں، جنرل عاصم منیر حافظ قرآن ہیں، امید ہے وہ امر←  مزید پڑھیے

صحافیوں کا 17سال پرانا مسئلہ حل کردیا گیا

پرویز الٰہی نے صحافی کالونی بی بلاک کے متاثرین کو متبادل پلاٹس الاٹ کر دیئے ،وزیراعلیٰ نے بی بلاک کے 84 متاثرین کو الاٹمنٹ لیٹر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے صحافی کالونی لاہور کا←  مزید پڑھیے

پشاور؛سابق صوبائی وزیر کے گھر دستی بم حملہ

:پشاور میں سابق صوبائی وزیر حاجی جاوید کے گھر پر دستی بم حملہ ہوا ،پولیس کے مطابق گلبہار نمبر 4 میں نامعلوم افراد سابق صوبائی وزیر کے گھر پر دستی پھینک کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق پشاور میں سابق صوبائی←  مزید پڑھیے

مسجد الحرام کے سب سے پرانے نمازی 134 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت

مسجد الحرام کے سب سے پرانے نمازی الشیخ عوض معوض الحربی 134 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مکہ مکرمہ سے تعلق رکھنے والے معوض الحربی ایک صدی سے زائد مسجد الحرام کے←  مزید پڑھیے

گوگل کا پاکستان میں رابطہ آفس کھولنے کا فیصلہ

عالمی سرچ انجن گوگل نے بطور کمپنی پاکستان میں رابطہ آفس کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ گوگل آفس کا قیام پاکستانی صارفین کیلئےاہم سنگ میل ثابت ہوگا،گوگل ایشیا پیسیفک نےسیکیورٹیزاینڈایکسچینج کمیشن←  مزید پڑھیے

مولا جٹ کے مداحوں میں رنبیر کپور بھی شامل

پاکستانی بلاک بسٹر فلم ۔۔ مولا جٹ ۔۔ کی مداحوں کی لسٹ میں بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کا نام بھی شامل ہو گیا ہے۔ جدہ میں ریڈ سی فلم فیسٹیول میں پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے جہاں رنبیر←  مزید پڑھیے

مولا جٹ دیکھنی ہے تو پاکستان جاو، بھارتی وزیر کی دھمکی

بھارت میں پاکستانی بلاک بسٹر فلم ”مولا جٹ” ریلیز ہونے کی خبر نے انتہا پسند ہندووں کو آگ لگا دی، اپنے ہی لوگوں کو بھارت چھوڑنے کی دھمکیاں دے دیں۔ بھارت کی شدت پسند جماعت کے وزیر امیہ کھوپکر نے←  مزید پڑھیے

دشمن ملک کی فلم دیکھنے والے کم عمر لڑکوں کو عوام کے سامنے پھانسی دیدی گئی

شمالی کوریا میں دشمن ملک کی فلمیں اور ڈرامے دیکھنے کے الزام میں دو کم عمر لڑکوں کو عوام کے سامنے پھانسی دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے صوبے ریانگ گانگ←  مزید پڑھیے

1100 سے زائد صحافیوں کا ہڑتال کا اعلان

نیویارک ٹائمز کے 1100 سے زائد صحافیوں اور دیگر ملازمین نے 24 گھنٹے کی ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیویارک ٹائمز میں گزشتہ 4 دہائیوں سے زائد عرصے میں یہ پہلا موقع ہے←  مزید پڑھیے

لڑکی کو گھورنے یا سیٹی بجانے پر جیل جانا پڑے گا

برطانیہ میں خواتین کی حفاظت کیلئے قانون سخت کر دئیے گئے، سڑک پر کسی بھی طرح لڑکی کو ہراساں کیا تو دو برس کی سزا دی جائے گی۔ برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین نے نئے منصوبے پر کام شروع کیا←  مزید پڑھیے

یوٹیوب پر ہرجانے کا دعوی کرنے والے کو خود جرمانہ دینا پڑ گیا

بھارتی سپریم کورٹ نے یوٹیوب پر 75 لاکھ روپے کے ہرجانے کا دعوی کرنے والے پر 1 لاکھ کا جرمانہ کر دیا۔ بھارتی عدالت میں ریاست مدھیہ پردیش نوجوان نے درخواست دی تھی کہ یوٹیوب پر آنے والے اشتہارات سے←  مزید پڑھیے

پاکستانی بھی اب فیس بک کے ذریعے پیسے کماسکتے ہیں، بلاول بھٹو

سنگاپور: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی بھی اب فیس بک کے ذریعے پیسے کما سکتے ہیں۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سنگاپور میں میٹا فیس بک دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر بلاول←  مزید پڑھیے

ارشد شریف کی موت سے قبل تشدد کے شواہد نہیں ملے

امریکی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ مقتول ارشد شریف کی موت سے قبل کسی طرح کے تشدد کے شواہد نہیں ملے۔ وائس آف امریکا کے مطابق صحافی ارشد شریف کی ایسی چالیس تصاویر حاصل کی ہیں جو نیروبی میں←  مزید پڑھیے