صحافیوں کا 17سال پرانا مسئلہ حل کردیا گیا

پرویز الٰہی نے صحافی کالونی بی بلاک کے متاثرین کو متبادل پلاٹس الاٹ کر دیئے ،وزیراعلیٰ نے بی بلاک کے 84 متاثرین کو الاٹمنٹ لیٹر دیئے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے صحافی کالونی لاہور کا 17 سالہ دیرینہ مسئلہ حل کردیا۔پرویز الٰہی نے صحافی کالونی بی بلاک کے متاثرین کو متبادل پلاٹس الاٹ کر دیئے ۔ بی بلاک کے 84 متاثرین کو الاٹمنٹ لیٹر دیئے ۔صحافیوں کیلئے فیز ٹو کی منظوری ہو چکی دیگر صحافی بھی اپنا گھر بنا سکیں گے۔فیز ٹو میں ترقیاتی کام بھی شروع کیاجارہاہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

واضح رہے کہ چند روز قبل وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے صحافی کالونی فیز ٹوکا اعلان بھی کیاتھا ۔جس میں آشیانہ سکیم کے قریب صحافی کالونی فیز ٹو کیلئے 700کنال اراضی مختص کی گئی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply