خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

پاکستان سمیت ہمسایہ ممالک میں زلزلے کا کوئی امکان نہیں، چیف میٹرولوجسٹ

پاکستان سمیت ہمسایہ ممالک میں زلزلے کے حوالے سے خبروں پر چیف میٹرولوجسٹ نے اہم بیان دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں چیف میٹرولوجسٹ میاں محمد ریاض کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت ہمسایہ ممالک میں زلزلے کا←  مزید پڑھیے

جیل بھروتحریک،پی ٹی آئی کے25 ہزار کارکنوں کی رجسٹریشن

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا معاملہ،تحریک انصاف کے  پاکستان بھر سے ضلعی صدور کی طرف سے رجسٹریشن کا عمل جاری ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پاکستان بھر سے 2 لاکھ  کارکن اور عام شہری  ابھی تک←  مزید پڑھیے

ترکیہ، شام میں زلزلہ؛ہلاکتیں ساڑھے 4 ہزار سے متجاوز

ترکیہ اور شام میں آئے 7 اعشاریہ 8 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی ہے، دونوں ممالک میں کم و بیش 5 ہزار 600 سے زائد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 300 سے←  مزید پڑھیے

شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد ، تفصیلی فیصلہ آگیا

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد ہونے سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 7 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں کہا گیا←  مزید پڑھیے

لاکھوں پاکستانی غربت کے شکنجے میں پھنس چکے ہیں، ایچ آر ڈبلیو

ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ لاکھوں پاکستانی غربت کے گرد میں پھنس چکے ہیں، غریبوں کا تحفظ پاکستان اور آئی ایم ایف دونوں کی ذمے داری ہے۔ ایک بیان میں ہیومن رائٹس واچ کی ایشیاء کے لیے ایسوسی←  مزید پڑھیے

زلزلہ متاثرہ شام کی جیل سے داعش کے 20قیدی فرار

زلزلہ متاثرہ شام کی جیل سے داعش کے 20 قیدی فرار، زلزلے سے جیل کی دیواروں، دروازوں میں شگاف پڑ چکے تھے۔ رپورٹ کے مطابق تباہ کن زلزلے کے بعد قیدیوں نے بغاوت کر دی اور کم از کم 20←  مزید پڑھیے

اب تک خوفزدہ ہوں ،کچھ لکھ نہیں پاتا ، سلمان رشدی

ملعون سلمان رشدی نے کہا ہے کہ حملے کے بعد خوف زدہ ہوں ۔۔اب لکھنا اسے مشکل لگتا ہے ۔ اپنے نئے ناول ’وکٹری سٹی‘ کی ریلیز سے قبل ملعون سلمان رشدی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ گذشتہ←  مزید پڑھیے

کویت: کفیل کے بیٹے نے فلپائنی ملازمہ کو زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا

کویت میں فلپائن سے تعلق رکھنے والی 35 سالہ گھریلو ملازمہ کو کفیل کے 17 سالہ بیٹے نے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد زندہ جلادیا ۔ تین روز قبل صحرائی علاقے کی سڑک سے ایک جلی ہوئی لاش ملی←  مزید پڑھیے

وکی پیڈیا سروس ملک بھر میں بحال کردی گئی

 وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر  پی ٹی اے نے وکی پیڈیا کی سروسسز کو بحال کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی  کو وکی پیڈیا پر عائد  پابندی فوری ہٹانے کی ہدایت جاری کی تھی۔ایک ٹویٹ←  مزید پڑھیے

ترکیہ شام زلزلہ: 10 ہزار سے زائد اموات کا خدشہ

ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے سے اموات کی تعداد 10 ہزار سے بھی بڑھنے کے اندیشے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شدید سرد موسم اور عمارتوں کے←  مزید پڑھیے

سینیٹرز نے مشرف کیلئے دُعا کرانے سے انکارکردیا

اسلام آباد: پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ میں اراکین پرویز مشرف کے لیے دُعا کرانے کے معاملے پر الجھ پڑے۔ سینیٹ کا اجلاس پیر کو صادق سنجرانی کی زیرصدارت ہوا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر مشتاق احمد سے درخواست←  مزید پڑھیے

پاک فوج کے دستے امدادی سامان لے کر ترکیہ روانہ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ہدایت پر پاک فوج نے 2 دستے امدادی سامان لے کر ترکیہ روانہ ہو گئے ہیں۔ ترکیہ جانے والے پاک فوج کے دستوں میں ربن سرچ اینڈ ریسکیو اورمیڈیکل ٹیم شامل ہے۔ اربن←  مزید پڑھیے

پرویز مشرف کی تدفین کی تیاریاں مکمل

سابق صدر و آرمی چیف جنرل(ر) پرویز مشرف کی نماز جنازہ اور تدفین آج کراچی میں ہو گی۔ جنرل (ر) پرویز مشرف کی نماز جنازہ پولو گراؤنڈ میں آج دوپہر ایک بج کر 45 منٹ پر ادا کی جائے گی۔←  مزید پڑھیے

حیرت انگیز:پہلی بار ایک روبوٹ وکیل عدالت میں مقدمہ لڑنے والا ہے

دنیا جیسے جیسے ترقی کرتی جا رہی ہے حیران کن باتیں سامنے آ رہی ہیں دنیا میں پہلی بار ایک روبوٹ وکیل عدالت میں مقدمہ لڑنے والا ہے۔ دنیا جیسے جیسے ترقی کرتی جا رہی ہے، نت نئی ایجادات انسان←  مزید پڑھیے

ویڈیو/نظر کا دھوکا یا جادو؟ سنہری بلی ،کالی کیسے ہوگئی؟

معصوم اور شرارتی بلیاں اپنی شرارتوں سے ہمیں لطف اندوز کرتی رہتی ہیں، یہ ایسا جانور ہے جو کچھ بھی برا کر جائے، اپنی معصومیت کی وجہ سے سزا سے بچ جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر حال ہی میں وائرل←  مزید پڑھیے

ویڈیو/ مگرمچھ نے بچے کی لاش والدین کو لوٹا دی

خطرناک سمجھے جانے والے مگر مچھ کی رحم دلی ایسی کہ اسے ٹی وی پر دکھایا گیا جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا میں دریا میں ڈوبنے والے 4 سالہ بچے کو جب اس←  مزید پڑھیے

جنازے میں کتنے لوگ آئیں گے؟جاننےکیلئے موت کا ڈرامہ

جنازے میں کون کون شرکت کرے گا ، یہ جاننے کے لیے برازیل سے تعلق رکھنے والے ایک متجسس شخص نے بذریعہ سوشل میڈیا اپنے ہی جنازے کا جھوٹا اعلان کر دیا۔ 60 سالہ بالٹزار لیموس نامی شخص نے سوشل←  مزید پڑھیے

5ہزار سال پرانے فریج کی دریافت

ماہرین آثار قدیمہ نے عراق میں 5000 سال پرانے ایک ریستوران کی باقیات دریافت کی ہیں جس میں اس وقت فریج کے طور پر استعمال ہونے والی جگہ بھی شامل ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ باہر کھانا 5,000 سال پہلے←  مزید پڑھیے

22 سالہ یوٹیوبر غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں قتل

عراق میں ایک باپ نے اپنی 22 سالہ یوٹیوبر بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا جس کے بعد عراق بھر میں غم و غصہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق طِیبہ العلی کی باپ کے ہاتھوں موت←  مزید پڑھیے

ترکیہ، شام میں زلزلہ : ہلاکتوں کی تعداد 1400سےتجاوزکرگئی

 ترکیہ  و شام میں  زلزلے کے سبب عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے اور ہلاکتیں 1400سے تجاوز کرگئی ہیں۔واضح رہے کہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد اور ایک زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کی شدت 7.5تھی،ترک میڈیا کے مطابق  دوسری←  مزید پڑھیے