خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی چھوڑ دی

فیاض الحسن چوہان نے بھی تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا ۔انہوں نے اعلان کیا کہ میرا اب تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ 9 مئی←  مزید پڑھیے

شیریں مزاری کا تحریکِ انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کااعلان کردیا۔ سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا صحافیوں سے گفتگو میں کہنا تھا کہ 9مئی اور 10 مئی کو ہونے والے واقعات کی مذمت کرتی ہوں ۔ ریاستی←  مزید پڑھیے

نیب اپنے اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے،چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ نیب اس وقت اختیارات کا غلط استعمال کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب ملزم ندیم حمید شیخ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کی نیب درخواست پر←  مزید پڑھیے

القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کے ہمراہ نیب آفس پیش

نیشنل کرائم ایجنسی کے 190 ملین پاونڈ اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نیب کے راولپنڈی آفس پہنچ گئے۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی←  مزید پڑھیے

عمران خان کیخلاف کیسز کی تفتیش، نیب کی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دیدی گئی

سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کیسز میں نیب کی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب کی منظوری سے پراسیکیوٹر جنرل نیب سید اصغر حیدر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل←  مزید پڑھیے

سانحہ 9مئی: کورکمانڈر کی وردی پہننے والے شخص نے اعتراف جرم کرلیا

کورکمانڈر ہاؤس پر حملے کے روز کورکمانڈر کی وردی پہن کر غنڈہ گردی کرنیوالے شخص نے اعتراف جرم کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق شرپسند کی شناخت جان محمد کے نام سے ہوئی ہے۔ جس کا تعلق ضلع مہمند سے ہے،←  مزید پڑھیے

اسرائیلی وزیرکے مسجداقصی کےدورہ سے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہوئی ہے،سعودی عرب

سعودی عرب نےاسرائیلی وزیر کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے دورے کو بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی قراردیدیا۔ عرب میڈیا کےمطابق اس سلسلے میں سعودی وزارت خارجہ نے سخت مذمتی بیان جاری کیا ہے جس←  مزید پڑھیے

گیان،گرلز ہاسٹل میں خوفناک آتشزدگی سے 20 طالبات جاں بحق ہوگئیں

جنوبی امریکی ملک گیانا کے مہدیہ سیکنڈری اسکول کے ہاسٹل میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 20 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ گیانا کے ایک اسکول کے ہاسٹل میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری←  مزید پڑھیے

جارجین ایئرلائن کی اپنے ہی صدر پر سفری پابندی عائدکرنیکی کیا وجہ ہے؟

یورپ اور ایشیا کے سنگم پر واقع ملک جارجیا کی قومی ایئرلائن جارجین ایئرویز نے ملک کی صدر کے اپنے طیاروں میں سوار ہونے پر پابندی عائد کر دی۔ جارجیا کی صدر سلومی زورابِخوِلی نے قومی ایئرلائن کی طرف سے←  مزید پڑھیے

انتشار پھیلانے والوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات چلیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا ہے کہسویلین تنصیبات پر حملوں پر انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمے چلائے جائیں گے جبکہ فوجی تنصیبات پر حملوں کے مقدمات ملٹری ایکٹ کے تحت چلیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے←  مزید پڑھیے

پاکستان کی کُل آبادی 24 کروڑ 95 لاکھ 66 ہزار 743 تک پہنچ گئی

چیف مردم شماری کمشنر ڈاکٹر نعیم الظفر کا کہنا ہے کہ نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے مطابق پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ 95 لاکھ 66 ہزار 743 ہے۔ چیف مردم شماری کمشنر ڈاکٹر نعیم الظفر کاپریس کانفرنس کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

شیریں مزاری کو رہائی کے بعد چوتھی مرتبہ گرفتارکرلیا گیا

تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری کو رہائی کے بعد چوتھی مرتبہ گرفتار کرلیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق شیریں مزاری کو اس مرتبہ پنجاب پولیس نے گرفتار کیا ۔اس حوالے سے فرخ حبیب نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ←  مزید پڑھیے

اوباماسمیت500امریکیوں کا روس میں داخلہ بند

سابق امریکی صدرباراک اوبامااورمتعددصحافیوں سمیت500امریکیوں کی روس میں انٹری پرپابندی لگ گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق روسی پابندیوں کی فہرست میں سابق امریکی صدر باراک اوباما،امریکی میڈیاکے صحافی، متعدد امریکی سینیٹرز، سابق امریکی سفیر اور متوقع چیئرمین جوائنٹ چیفس بھی←  مزید پڑھیے

چین,ترکی کےبعد مصر، سعودیہ نے بھی مقبوضہ کشمیر میں جی20 کانفرنس کابائیکاٹ کردیا

مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی جی 20 کانفرنس میں چین اور تُرکی کے بعد مِصر، سعودی عرب نے بھی بائیکاٹ کردیا ہے جس کی رواں برس میزبانی بھارت کے پاس ہے۔ بھارت کی جانب سے سری نگر میں 22 سے←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف نے ویمن ونگ کی ڈپٹی سیکریٹری جنرل کو عہدےسےبرطرف کردیا

تحریک انصاف نے سانحہ 9 مئی کی مذمت کرنے والی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پلوشہ عباسی کو عہدے سے ہٹا دیا اور بتایا کہ پارٹی اجلاسوں میں عدم شرکت پر انہیں برطرف کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے خواتین←  مزید پڑھیے

قوی امکان ہے کہ منگل کو گرفتار کرلیا جاؤں گا، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ 80فیصد امکانات ہیں کہ پھر منگل کے روز گرفتار کرلیاجاؤں گا۔ اگر مجھے دوبارہ جیل بھیج دیا گیا تو ملک میں تشدد نہیں چاہتا۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے چیئر مین←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت سے نمٹنے کیلئے پہلی قومی پالیسی تیار

وفاقی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن نے ملک کی سب سے پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) پالیسی تیار کر لی ۔ تفصیلات کےمطابق آرٹیفیشل انٹیلیجنس پالیسی جلد وفاقی کابینہ میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ مؤقر ویب←  مزید پڑھیے

روڈ ٹو مکہ کے تحت اسلام آباد سے پہلی حج پرواز سعودیہ روانہ

روڈ ٹو مکہ کے تحت اسلام آباد سے پہلی حج پرواز 387 حاجیوں کو لے کر مدینہ کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد سے پی آئی اے کی پہلی فلائٹ 13 منٹ تاخیر سے عازمین حج←  مزید پڑھیے

پشاور:کلین اینڈ گرین مہم کا آغاز،اسسٹنٹ کمشنر کی ہدایت پر پاکستان بھر سے پینٹرز کو دعوت

(نامہ  نگار خصوصی)پشاور میں کلین اینڈ گرین مہم کا آغاز کیا گیا ہے،جس کے لیے پشاور کے اسٹنٹ کمشنر راؤ ہاشم نے پاکستان بھر سے پینٹرز کو دعوت دی ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں کلین اینڈ گرین پشاور مہم←  مزید پڑھیے

عمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون کیساتھ مبینہ آڈیو لیک

عمران خان کی امریکہ سے مدد کی اپیل کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آ گئی ، تحریک عدم اعتماد کی سیاسی ناکامی کا پورا ملبہ سابقہ آرمی چیف پر ڈال دیا. تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی امریکی←  مزید پڑھیے