• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • شیریں مزاری کو رہائی کے بعد چوتھی مرتبہ گرفتارکرلیا گیا

شیریں مزاری کو رہائی کے بعد چوتھی مرتبہ گرفتارکرلیا گیا

تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری کو رہائی کے بعد چوتھی مرتبہ گرفتار کرلیا گیا ۔

تفصیلات کےمطابق شیریں مزاری کو اس مرتبہ پنجاب پولیس نے گرفتار کیا ۔اس حوالے سے فرخ حبیب نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر شیریں مزاری رہائی کے بعد چوتھی بار گرفتارکرلیا گیا ، پنجاب پولیس نے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر سے تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کو دوبارہ گرفتار کیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

پی ڈی ایم حکومت پی ایچ ڈی ڈاکٹر شیریں مزاری سے اتنے خوفزدہ ہو چکے،ہر طرف اس وقت جنگل کا قانون نافذ کردیا گیا،اس وقت ملک میں کسی عدالت کی حکمنامہ کو تسلیم نہیں کیا جارہا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply