• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مستونگ دھماکے میں شہید ہونیوالے ڈی ایس پی کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین

مستونگ دھماکے میں شہید ہونیوالے ڈی ایس پی کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین

مستونگ دھماکہ میں شہید ڈی ایس پی کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین مقامی قبرستان میں کر دی گئی۔

مستونگ دھماکہ میں شہید ڈی ایس پی کی میت گھر پہنچنے پر ماحول سوگوار اور ہر آ نکھ اشکبار تھی۔پولیس کے چاک چوبند دستے نے شہید کی میت کو سلامی پیش کی۔

Advertisements
julia rana solicitors

مرحوم کی نمازجنازہ میں ایس ایس پی عنائت اللہ بنگلزئی سمیت پولیس کے آفیسران، جوانوں، قبائلی شخصیات، مختلف مکاتب فکر کے افراد اور اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply