خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

سری لنکااورتھائی لینڈ کے ” ہاتھیوں “کے درمیان تعلقات کشیدہ

سری لنکااورتھائی لینڈ کے “” ہاتھی “”نے تعلقات کیسے خراب کئے؟بڑی وجہ سامنے آگئی۔ سری لنکا نے تھائی لینڈ کی جانب سے تحفے میں دیے گئے ہاتھی کو واپس بھیجنے کی تیاری کر لی۔سری لنکن حکومت کی جانب سے دو←  مزید پڑھیے

ناروے: پارٹی صدر کو چشمہ چُرانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا

ناروے کی ریڈ پارٹی کےسربراہ یارنرموکسنیس کو دھوپ سے بچنے والا ایک مہنگا چشمہ چُرانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق موکسینس کو گارڈر میون نامی شہرسے گرفتارکیا گیا ہے۔ان پر الزام ہے کہ انہوں نے←  مزید پڑھیے

قرآن کی بے حرمتی کاواقعہ،سعودی عرب میں سویڈش سفیر کی شدیدمذمت

سعودی عرب نے سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف سویڈش سفیر کو طلب کر کے اس عمل کی مذمت کی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق اتوار کو سعودی عرب نے سویڈن کے سفیر کو وزارت←  مزید پڑھیے

فرانس میں انٹرنیٹ جزوی طور پر بند کرنے کی تیاریاں

فرانس نے جزوی طور پر مخصوص علاقوں میں انٹرنیٹ تک رسائی پر عارضی پابندیاں عائد کردیں۔ تفصیلات کےمطابق فرانس کی وزارت داخلہ و اوورسیز نے حالیہ ہنگاموں کے تناظر میں عوامی تحفظ اور امن وامان کو یقینی بنانے کے لیے←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف معاہدےکےاثرات،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈاضافہ

آئی ایم ایف سے ڈیل ہونے کے بعد سرمایہ کاروں کااعتماد بحال ہونے لگا،مارکیٹ کھلتے ہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف سے 3 ارب ڈالر کی ڈیل کے بعد کاروبارکے پہلے دن←  مزید پڑھیے

پاکستان کتنا محفوظ ملک ہے،غیر مُلکی سیاحوں نے پوری دنیا کو بتا دیا

جنت نظیر گلگت بلتستان میں خاص طور پر بین الاقوامی سیاحوں کا جَّمِ غفیر،غیر ملکی سیاحوں نے پوری دنیا کو یہ پیغام دیا کہ ہمیشہ سے مرکزِ سیاحت گلگت بلتستان کو حالیہ برسوں میں سیاحتی لحاظ سے بہت پذیرائی ملی←  مزید پڑھیے

موٹروے پر ایم ٹیگ ختم،نقد ادائیگی کرنا ہوگا

موٹروے پرجدید وڈیو ٹالنگ سسٹم پرتبدیلی کی وجہ سے ایم ٹیگ ختم کردیا ہے،شہریوں کو اب ٹول پلازہ پر رقم اداکرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق جدید وڈیو ٹالنگ سسٹم پرتبدیلی کی وجہ سے مورخہ 6 سے 12 جولائی تک اسلام←  مزید پڑھیے

برازیل :سابق صدر نفرت انگیزی پر 2030 تک کسی بھی سرکاری عہدے کیلئے نااہل قرار

برازیل کے سابق صدر جیئر بولسونارو کو نفرت انگیزی پر 2030 تک کسی بھی سرکاری عہدے کے لیے نا اہل قرار دے دیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق عدالتی حکم ہے کہ بولسنارو نے غیر ملکی سفارت کاروں کے←  مزید پڑھیے

سمینہ بیگ، نائلہ کیانی سمیت 10 کوہ پیماؤں نے نانگا پربت سر کرلی

10 پاکستانیوں سمیت متعدد غیر ملکی کوہ پیماؤں نے دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت سر کرلی۔ تفیصلات کے مطابق پاکستانی کوہ پیما واجد اللہ نگری، سمینہ بیگ اور نائلہ کیانی سمیت 10 کے قریب کوہ پیماؤں نے←  مزید پڑھیے

آئندہ سال حج روپے کی بجائے ڈالر میں ہوگا: وفاقی وزیرمذہبی امور

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ سال 2024 حج کیلئے ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین حجاج کا کوٹہ لایا ہوں اور آئندہ سال حج پاکستانی رقم میں نہیں بلکہ ڈالر میں ہوگا۔ اسلام←  مزید پڑھیے

نوازشریف کا دبئی سے روانگی کا شیڈول جاری

سابق وزیر اعظم نواز شریف 4 جولائی کو دبئی سے جدہ پھر10جولائی کو جدہ سے لندن جائیں گے ۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق 10جولائی کو نواز شریف جدہ سے لندن روانہ ہوں گے جبکہ مریم نواز پاکستان واپس آئیں←  مزید پڑھیے

اوشین گیٹ نے ایک بار پھر ٹائی ٹینک کا ملبہ دکھانے کیلئے اشتہار دیدیا

ٹائٹن حادثے میں 5 افرادکی موت سے بھی سبق نہ سیکھا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اوشین گیٹ ایکسپی ڈیشنز نے ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کے خواہش مندوں کو ڈھائی لاکھ ڈالر کاسیاحتی سفر کرانے کا اشتہار دیدیا۔ واضح رہے←  مزید پڑھیے

پیوٹن کا روس کی قدیم ترین مسجد کا دورہ، قرآن پاک کا تحفہ وصول کیا

روسی صدر پیوٹن نے روس کی قدیم ترین مسجد کا دورہ، قرآن پاک کا تحفہ وصول کیا۔ ترکیہ کی خبر ایجنسی کی جانب سے جاری ویڈیو میں روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو ہاتھ میں قرآن پاک پکڑے اور مسلمانوں←  مزید پڑھیے

سویڈن:قرآن پاک کی بےحرمتی کاواقعہ،جدہ میں آج اوآئی سی کاہنگامی اجلاس

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ناپاک واقعے کے خلاف او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس سعودی عرب نے طلب کیا، ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں قرآن←  مزید پڑھیے

یوکرینی صدر زیلنسکی نےنیٹو میں شمولیت کاباضابطہ دعوت نامہ مانگ لیا

یوکرین کے صدر ولادومیر زیلنسکی نے نیٹو میں شمولیت کا باضابطہ دعوت نامہ مانگتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو اتحاد یوکرین کے بارے میں واضح مؤقف اختیار کرے۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کے صدر اور ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز←  مزید پڑھیے

عیدقربان پراربوں کا کاروبار؛حیران کُن اعداد و شمار سامنے آگئے

چمڑا ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق عید قربان پر 500ارب سے زائد کاکاروبار ہوا۔ پاکستان میں عیدِ قرباں نہ صرف ایک مذہبی تہوار ہے بلکہ اس کے ذریعے اربوں روپے کی معاشی سرگرمی بھی پیدا ہوتی ہے۔گاؤں دیہات میں لوگ←  مزید پڑھیے

415ارب کے مزید ٹیکس ،حکومت نے فنانس ایکٹ 24-2023 لاگو کردیا

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق415ارب کے مزید ٹیکس کی وصولی کیلئے حکومت نے فنانس ایکٹ 24-2023 لاگو کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فنانس ایکٹ 2023کے ذریعےبجٹ میں عائد کردہ مجموعی طور پر 415 ارب روپے کے←  مزید پڑھیے

صحت کارڈ پرکارڈیالوجی کی سہولیات جاری رہیں گی،نگراں وزیرصحت پنجاب

نگراں وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر جاویداکرم نے صحت کارڈ پر کارڈیالوجی کی سہولیات ختم کرنے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ صحت کارڈ کے ذریعے کارڈیالوجی کی سہولیات بلاتعطل جاری رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر جاویداکرم نے کہا←  مزید پڑھیے

کتنے کروڑ بھارتی ذیابیطس میں مبتلا ء ہیں ؟حیران کُن تعداد سامنے آگئی

نئی دہلی: بھارتی حکومت کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 11 فی صد کے قریب بھارتی ذیابیطس میں مبتلا ہیں۔ تحقیق میں مزید بتایا گیا ہے کہ ہائپرٹینشن اور مٹاپے میں پہلے سے←  مزید پڑھیے

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں خلا بازوں کا پسینہ اور پیشاب پانی میں تبدیل

زندگی کے لیے پانی لازمی ہوتا ہے مگر خلا میں اس کا حصول ممکن نہیں۔یہی وجہ ہے کہ امریکی خلائی ادارے ناسا نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں موجود خلا بازوں کے پیشاب اور پسینے کو ری سائیکل←  مزید پڑھیے