موٹروے پر ایم ٹیگ ختم،نقد ادائیگی کرنا ہوگا

موٹروے پرجدید وڈیو ٹالنگ سسٹم پرتبدیلی کی وجہ سے ایم ٹیگ ختم کردیا ہے،شہریوں کو اب ٹول پلازہ پر رقم اداکرنا ہوگی۔

Advertisements
julia rana solicitors

ترجمان کا کہنا ہے کہ برائے مہربانی نقد ادائیگی کریں اور مزید تفصیلات کیلئے 1313 پر کال کریں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply