وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان 23 اکتوبر کو سعودی عرب جائیں گے جہاں وہ 3 روزہ سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 3 روزہ دورے کے دوران وزیراعظم شاہ سلمان، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات بھی کریں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply