خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

آن لائن لون فراڈ،ایک اور شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

آن لائن لون کمپنیوں سےمتاثرہ مزید ایک شخص سامنے آگیا۔ جیو نیوز کے مطابق متاثرہ شخص نے آن لائن لون کمپنی سے 3 ہزار قرضہ لیا تھا۔ شہری کا کہنا ہے کہ کمپنی نمائندہ قرضہ واپس کرنے کے باوجود بلیک←  مزید پڑھیے

سوڈان میں فوج و پیراملٹری فورسز کی جھڑپیں چار ماہ سے جاری

سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں چوتھے ماہ میں داخل ہو گئیں۔ خبر ایجنسی کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ سوڈانی فوج کے نمائندے جنگ بندی بات چیت کےلیے ایک بار پھر جدہ پہنچ گئے←  مزید پڑھیے

لاہورکاپاوااخترلاوانے دورانِ پرواز جہاز میں چندہ مانگنا شروع کردیا، ویڈیووائرل

لاہورکاپاوااخترلاواکی جہاز میں مسافروں سے چندہ مانگنےکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔   تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پراپنےڈائیلاگ سے مشہور لاہورکاپاوااخترلاوا جہاز میں دبئی جاتے ہوئے مدرسے کیلئے مسافروں سے 1سوروپےمانگ رہے ہیں ۔ اخترلاواکامسافروں کوکہنا تھا←  مزید پڑھیے

پرویز خٹک اپنی الگ پارٹی بنائیں گے

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما و سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے نئی جماعت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعلیٰ و سابق صوبائی صدر پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم←  مزید پڑھیے

دورانِ سیمینار بآواز فحش ویڈیو کلپ چل گیا

لاہور میں صحت سے متعلق آن لائن سیمینار کے دوران کسی نے اسکرین پر ’فحش ویڈیو کلپ‘ چلادیا جس پر سیمینار میں موجود شرکا کو انتہائی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹ کے مطابق انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کے←  مزید پڑھیے

سویڈن میں قرآن کے بعد بائبل کو بھی جلانے کی اجازت دیدی گئی

سویڈن میں قرآن پاک جلانے کی ناپاک جسارت کے بعد پولیس نے اسرائیلی سفارت خانے کے باہر بائبل کو بھی جلانے کی اجازت دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈش پولیس نے کل برورز ہفتہ ہونے والے ایسے احتجاجی←  مزید پڑھیے

روس؛جنس تبدیلی پر پابندی،قانون منظور کرلیا

روسی پارلیمنٹ نے ملک میں صنفی تفویض کی سرجری پر پابندی لگانے کا ایک نیا قانون منظور کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق روسی ریاست ڈوما نے ایک بل کی منظوری دی ہے جس کے تحت اپنی دستاویزات پر بھی اپنی جنس تبدیل←  مزید پڑھیے

امریکہ میں گرمی کی لہر،جنوب مغربی ریاستوں میں ہیٹ وارننگ جاری

امریکامیں گرمی کی لہر،جنوب مغربی ریاستوں میں ہیٹ وارننگ جاری کردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق امریکاکی جنوب مغربی ریاستوں میں گرمی کی لہرکےباعث ہیٹ وارننگ جاری کردی گئی۔ امریکی محکمہ موسمیات کےمطابق ریاست ایریزونامیں گرم موسم کانیاریکارڈبننےکاامکان ہے،فینکس میں درجہ حرارت43ڈگری←  مزید پڑھیے

دورہ فرانس؛ مودی کو اعلیٰ ترین ایوارڈ دےدیا گیا

فرانس کا دورہ کرنے پربھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو فرانس کا اعلیٰ ترین اعزاز دے دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پیرس میں ایلیزے پیلس کی طرف سے بتایا گیا کہ قصر صدارت میں منعقدہ اس تقریب میں بھارتی وزیر←  مزید پڑھیے

تعلیمی بورڈز کا پاسنگ مارکس کی شرح 40 فیصد کرنے پر اتفاق

ملک بھر کے تعلیمی بورڈ میں پاسنگ مارکس کم ازکم 40 کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھرکے تعلیمی بورڈ ز کی کمیٹی فارچیئرمینز کا دو روزہ اجلاس ہواجس میں 21 نکاتی ایجنڈے پر غور اور←  مزید پڑھیے

اوکاڑہ، فحش گانے اور ڈانس کیوں رکوایا؟نوجوانوں کا پولیس پر تشدد

اوکاڑہ، تھانہ راوی پولیس کو لاوڈ سپیکر پر فحش گانے اور ڈانس رکوانا مہنگا پڑ گیا۔ رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ، تھانہ راوی کی حدود گوگیرہ روڈ دربار پیر علی میں فحش گانوں پر ڈانس چل رہا تھا، پولیس نے موقع←  مزید پڑھیے

بینائی تیز کرنا چاہتے ہیں تو ان پھلوں کا استعمال بڑھا دیں

آنکھوں کی بینائی کا خیال رکھنا ضروری ہے اور ہمیں ایسے صحت بخش پھل کھانے چاہیے جو ہماری آنکھوں کے لیے اچھے ہوں۔ آئیے آپ کو پانچ ایسے پھلوں متعلق بتاتے ہئں جو بینائی کو بہتر بنانے میں مدد کر←  مزید پڑھیے

مہمانوں کو فلائنگ کِس کیوں کی؟دولہے کا شادی سے انکار

شادی کی آخری رسومات کے دوران دلہن کی جانب سے تقریب میں آئے مہمانوں کو ’فلائنگ کِس‘ دور سے بوسہ دینے پر دلہا نے غصے میں آکر شادی سے ہی انکار کردیا۔ ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش←  مزید پڑھیے

حقیقت میں فلمی سین؛بیوی کی شادی اُس کے محبوب سے کروا دی

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع نواڈا کے رہائشی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اس کے محبوب کے ساتھ کروا کر دو محبت کرنے والوں کو آپس میں ملا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لڑکی کے شوہر←  مزید پڑھیے

پی آئی اے کے ہوٹل رائل لندن میں جِن بھوتوں کا قبضہ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ضابطہ اخلاق اور استحقاق کے اجلاس میں سوال کیا گیا کہ کیا پی آئی اے کے ہوٹل رائل لندن میں جن بھوتوں کا بسیرا ہے؟ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے←  مزید پڑھیے

90 سال کی عمر میں پانچویں شادی،نوجوانوں کو قیمتی مشورے دیدیے

سعودی عرب میں معمر ترین دُلہا سامنے آگیا ہے، جس کی شادی کے چرچے سوشل میڈیا ہو رہے ہیں، ناصر بن دحیم بن وھق المرشدی العتیبی نے 90 سال کی عمر میں پانچویں مرتبہ شادی کرلی ہے معمر ترین دلہے←  مزید پڑھیے

سگریٹ نوشی سے زبان پر بال اُگنے کا انوکھا ترین واقعہ

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محققین کی جانب سے سبز زبان رکھنے والے شخص کے کیس کا مطالعہ نیو انگلینڈ کے جرنل آف میڈیسن میں شائع کیا ہے۔ ریسرچ رپورٹ میں امریکی شخص کا نام لیے بغیر بتایا←  مزید پڑھیے

قذافی کی حکومت کا تختہ اُلٹنا بڑی اخلاقی غلطی تھی، فرانسیسی ایجنٹ کے تہلکہ خیز انکشافات

فرانس کے سابق سیکرٹ سروس ایجنٹ نے اپنی کتاب میں تحریر کیا ہے کہ لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کی حکومت کا تختہ الٹنا بڑی سٹریٹجک غلطی اور ‘غیر اخلاقی’ غلطی تھی۔ عرب نیوز کے مطابق 69 سالہ جین←  مزید پڑھیے

کشمور؛ ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ایس ایچ او ایک ہفتے بعد بازیاب

صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ایس ایچ او کو ایک ہفتے بعد بازیاب کرا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کشمور میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں ایک ہفتے قبل اغوا ہونے والے ایس ایچ او گل محمد←  مزید پڑھیے

کراچی دنیا کے بد ترین شہروں کی فہرست میں شامل،لیکن کیوں ؟

پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور ملکی معیشت کامرکز کراچی کا شمار رہائش کے اعتبار سے دنیا کے بدترین شہروں میں ہوتا ہے۔ برطانوی میگزین نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کو دنیا کے پانچ سب سے←  مزید پڑھیے