• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • لاہورکاپاوااخترلاوانے دورانِ پرواز جہاز میں چندہ مانگنا شروع کردیا، ویڈیووائرل

لاہورکاپاوااخترلاوانے دورانِ پرواز جہاز میں چندہ مانگنا شروع کردیا، ویڈیووائرل

لاہورکاپاوااخترلاواکی جہاز میں مسافروں سے چندہ مانگنےکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پراپنےڈائیلاگ سے مشہور لاہورکاپاوااخترلاوا جہاز میں دبئی جاتے ہوئے مدرسے کیلئے مسافروں سے 1سوروپےمانگ رہے ہیں ۔

اخترلاواکامسافروں کوکہنا تھا کہ میں مانگنے والانہیں ہوں ہم مدرسہ بنارہے ہیں جس کیلئے چندہ چاہیے۔جومجھے 100روپے دے گا اللہ اسے 70گنازیادہ دے گا ۔

Advertisements
julia rana solicitors

لاہورکاپواااخترلاوا کی وائرل ویڈیو پرصارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کئے جارہے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply