• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سوڈان میں فوج و پیراملٹری فورسز کی جھڑپیں چار ماہ سے جاری

سوڈان میں فوج و پیراملٹری فورسز کی جھڑپیں چار ماہ سے جاری

سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں چوتھے ماہ میں داخل ہو گئیں۔

خبر ایجنسی کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ سوڈانی فوج کے نمائندے جنگ بندی بات چیت کےلیے ایک بار پھر جدہ پہنچ گئے ہیں، سوڈان کی پیراملٹری فورسز نے جدہ میں جنگ بندی مذاکرات میں شامل ہونے کی ابھی تصدیق نہیں کی ہے۔

سعودی عرب اور امریکا کی ثالثی میں اس سے پہلے بھی سوڈان جنگ بندی مذاکرات ہوئے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورسز جھڑپیں 15 اپریل سے جاری ہیں جن میں اب تک 3 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply