• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اوکاڑہ، فحش گانے اور ڈانس کیوں رکوایا؟نوجوانوں کا پولیس پر تشدد

اوکاڑہ، فحش گانے اور ڈانس کیوں رکوایا؟نوجوانوں کا پولیس پر تشدد

اوکاڑہ، تھانہ راوی پولیس کو لاوڈ سپیکر پر فحش گانے اور ڈانس رکوانا مہنگا پڑ گیا۔

رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ، تھانہ راوی کی حدود گوگیرہ روڈ دربار پیر علی میں فحش گانوں پر ڈانس چل رہا تھا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈانس بند کروایا تو ملزمان نے پولیس کی وردیاں پھاڑ دیں۔ملزمان کی جانب سے پولیس کو ڈنڈوں اور سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ملزمان خالد اعجاز احمد،ارشاد احمد،سیف،اقبال سمیت 30 نامعلوم ملزمان پر ایف آِئی آر درج کر لی گئی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply