خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

کینیڈا جانے والوں کیلئے خوشخبری

کینیڈا جانے کے خواہشمندوں کے لیے حوصلہ افزا خبر ہے کہ حکومت امیگریشن کی تعداد کو کم نہیں کرنے جارہی۔ کینیڈا کے نئے امیگریشن وزیر مارک ملر نے افواہوں اور بے یقین کی صورتحال میں دوٹوک بیان دے کر واضح←  مزید پڑھیے

فلپائن میں مسافر کشتی ڈوبنے سے 94 مسافر لاپتہ

فلپائن کے صوبے رومبلون میں ایک مسافر کشتی ڈوبنے سے ایک مسافر ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر 95مسافرلاپتہ ہوگئے ۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائن کے کوسٹ گارڈ (پی سی جی) نے ایک بیان میں بتایا کہ ایک موٹر بوٹ←  مزید پڑھیے

کراچی میں برقعہ پوش نےخاتون پرتیزاب پھینک دیا

کراچی میں تیزاب گردی کاواقعہ پیش آیا،برقعہ پوش نےخاتون پرتیزاب پھینک دیا۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقےلیاقت آبادمیں تیزاب گردی کاواقعہ پیش آیاجس میں برقعہ پوش نےخاتون پرتیزاب پھینک دیا،خاتون جھلس گئی۔ ایس پی لیاقت آبادکےمطابق واقعہ کرائےداراورمالک مکان کےدرمیان جھگڑےکےباعث←  مزید پڑھیے

ہزارہ ایکسپریس حادثہ: ٹریک سے نٹ بولٹ کھولے جانے کا انکشاف

کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس ٹرین کو پیش آنے والے حادثے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ہزارہ ایکسپریس ٹرین کو حادثہ ممکنہ طور پر ٹریک کے نٹ بولٹ کھولے جانے کے باعث پیش آیا، جائے←  مزید پڑھیے

ہزارہ ایکسپریس حادثےکےبعدڈاؤن ٹریک بحال،ٹرینوں کی روانگی شروع

سرہاری میں ہزارہ ایکسپریس حادثےکےبعدڈاؤن ٹریک بحال کردیاگیا،ٹرینوں کی روانگی شروع ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق اتوار کو کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی 10بوگیاں سانگھڑ میں سرہاری کے مقام پرپٹری سے اترگئیں جس کے نتیجے میں کم از کم←  مزید پڑھیے

امریکی اداکا ر مارک مارگولیس کا 82سال کی عمرمیں انتقال

امریکی معروف اداکا ر مارک مارگولیس82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطا بق معروف اداکا ر ما رک مارگولیس نیویارک کےایک ہسپتال میں بیماری کے باعث داخل تھے،جہاں ان کی موت واقع ہوگئی۔ یاد رہے←  مزید پڑھیے

شمالی چین میں بارشوں اور سیلاب سے درجنوں ہلاکتیں

چین میں بیجنگ کے قریب واقع شہر باؤڈنگ میں سیلاب کے نتیجے میںمزید 10 افراد ہلاک ہو گئے ، شمالی چین میںبارشوں سے مرنے والوں کی تعداد کم از کم 30 ہو گئی ۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی←  مزید پڑھیے

سکھوں کے کرپان پر پابندی غیر آئینی قرار دیدی گئی

آسٹریلیا میں کوئنز لینڈ کی ریاستی عدالت نے سکھوں کے اسکولوں میں کرپان لے جانے پر پابندی کے قانون کو ‘غیر آئینی’ قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کوئنز لینڈ کی اعلیٰ ترین←  مزید پڑھیے

حد سے زیادہ پانی پینے پر خاتون کی موت ہوگئی

امریکا میں ایک خاتون حد سےزیادہ پانی پینے کے باعث چل بسی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی ریاست انڈیانا کی رہائشی 35 سالہ ایشلے سمرزدو بیٹیوں اورشوہر کےہمراہ جولائی کے چوتھے ہفتے میں لیک فریمین پرتفریح کیلئے گئیں جہاں انہیں ڈی ہائیڈریشن←  مزید پڑھیے

ایک اور ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی

یبر میل بھی حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی، مسافر ٹرین کی کئی بوگیاں ٹرین سے الگ ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سے کراچی جانے والی 2 ڈاؤن خیبر ایکسپریس بھی بہاولپور کے قریب حادثے سے←  مزید پڑھیے

ندی میں نہاتےہوئے 7لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق

تربت میں ندی میں نہاتے ہوئے 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق تربت میں ندی میں نہاتے ہوئے7لڑکیاں جاں بحق ہوئیں ہیں، جاں بحق ہونے والی بچیوں کی عمریں10سے17سال کے درمیان تھیں، مقامی لوگوں←  مزید پڑھیے

عمران خان کی جان کوخطرہ ہے، عدلیہ نوٹس لے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدرشاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، اعلیٰ عدلیہ کو فوری اس کا نوٹس لینا چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں سی کلاس میں رکھا←  مزید پڑھیے

واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

امریکا میں فائرنگ سے 3افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے، فائرنگ کا واقعہ واشنگٹن ڈی سی میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ جنوب مشرقی ڈی سی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں←  مزید پڑھیے

چیئرمین تحریک انصاف کے پاس اپیل کا حق موجود ہے، وزیرقانون

چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں اپیل کاحق ہے،وزیر قانون اعظم نذیرتارڑکا کہنا ہےکہ اگرچیئرمین پی ٹی آئی کوسزاہوئی ہے تووہ اس کا سامنا کریں۔ سینیٹ کے اجلاس میں وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے اظہارخیال کرتے←  مزید پڑھیے

فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے، اسرائیلی مظالم کے حوالے سے اقوام متحدہ کی رپورٹ

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے حوالے سے اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق صہیونی فورسز نے فلسطینیوں پر ظلم اور بربریت کے پہاڑ تور دیے، اقوامِ متحدہ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا←  مزید پڑھیے

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور انگلینڈ روانہ

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور انگلینڈ روانہ ہو گئے ہیں جو وہاں جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور انگلینڈ←  مزید پڑھیے

ایک اور دل والا، پاکستانی دلہنیا لے اُڑا، آن لائن نکاح کرلیا

گزشتہ دنوں دو  واقعات کی سوشل میڈیا سمیت بھارتی اور  پاکستانی میڈیا پر بھی کافی دھوم تھی، بھارت کی انجو نصراللہ کے لیے پاکستان چلی آئی جب کہ پاکستان کی سیما حیدر اپنے بچوں سمیت سچن کی محبت میں گرفتار ہوکر بھارت چلی گئی۔←  مزید پڑھیے

عمران خان کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا گیا

چیئر مین تحریک انصاف کے میڈیکل چیک اپ کیلئے پولی کلینک کے ڈاکٹرز پر مشتمل 4 رکنی میڈیکل بورڈ قائم کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فرید اللّٰہ شاہ میڈیکل بورڈ کے سربراہ ہوں گے ۔ میڈیکل بورڈ میں←  مزید پڑھیے

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ دینے والے جج کی سکیورٹی میں اضافہ

چیئر مین پی ٹی آئی کا ٹرائل کرنے والے جج ہمایوں دلاور کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مطابق جج ہمایوں دلاور کی سکیورٹی میں پولیس اسکواڈ میں اضافہ کردیا گیا ہے ان کے ساتھ دو←  مزید پڑھیے

انتہاپسند ہندو ؤں کی صحافیوں کو پیشہ ورانہ فرائض سے روکنے کی کوششیں

بھارت میں انتہا پسند ہندو صحافیوں کو بھی پیشہ ورانہ فرائض سے روکنے لگے۔ ہریانہ فسادات کی کوریج کے دوران ہندو انتہا پسند تنظیم بجرنگ دل کے کارندوں نے صحافی کو کام کرنے سے روک دیا، اس کے علاوہ دھمکیاں←  مزید پڑھیے