فلپائن میں مسافر کشتی ڈوبنے سے 94 مسافر لاپتہ

فلپائن کے صوبے رومبلون میں ایک مسافر کشتی ڈوبنے سے ایک مسافر ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر 95مسافرلاپتہ ہوگئے ۔
چینی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائن کے کوسٹ گارڈ (پی سی جی) نے ایک بیان میں بتایا کہ ایک موٹر بوٹ جس میں عملے کے5افراد سمیت 95 افراد سوار تھے۔
بتایا گیا ہے کہ رومبلون کے جزیرے تبلاس سے کورکویرا کی طرف جا تے ہوئےکشتی حادثے کا شکار ہوئی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

انہوں نے بتایا کہ ریسکیو اہلکاروں نے ایک شخص کی لاش پانی سے نکالی ہے تاہم دیگر 95افراد کی تلاش اور بچاؤ کی کارروائیاں جاری ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply