لاہور ہائیکورٹ کےججز کوبلا سود کروڑ وں روپے قرضوں کی منظوری
نگراں پنجاب حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کے 11 ججز کو 36 کروڑ روپے سے زائد قرضوں کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق ہائیکورٹ کے ججز کو دیے جانے والے قرضے بلاسود ہوں گے۔ججز 12 سال کی مدت میں بغیر ایک← مزید پڑھیے
