• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کراچی میں شاپنگ سینٹر میں آگ لگ لگنے سے لاکھوں کاسامان خاکستر

کراچی میں شاپنگ سینٹر میں آگ لگ لگنے سے لاکھوں کاسامان خاکستر

کراچی کے علاقے طارق روڈ پر شاپنگ سینٹر کی بیسمنٹ میں واقع ایک دکان میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے،انتظامیہ نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا۔

تفصیلات کے مطابق طارق روڈ پر واقعہ مشہور شاپنگ سینٹر کے بیسمنٹ میں گارمنٹس کی دکان میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ آگ لگنے سے شاپنگ مال میں دھواں بھر گیا جبکہ مال کی انتظامیہ نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

دکاندار کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جبکہ آتشزدگی کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان پیش آیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ آگ لگنے سے دکان میں موجود کچھ سامان متاثر ہوا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply