• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ایشیا کپ سے قبل بنگلا دیشی کھلاڑیوں کی کوئلوں پر چلنے کی ویڈیو وائرل

ایشیا کپ سے قبل بنگلا دیشی کھلاڑیوں کی کوئلوں پر چلنے کی ویڈیو وائرل

بنگلا دیشی کرکٹر نعیم شیخ ایشیا کپ کی تربیت کے لیے جلے ہوئے کوئلوں پر چلنے لگے۔

رپورٹ کے مطابق بنگلا دیشی کرکٹر نعیم شیخ کی پاکستان اور سری لنکا میں ہونے والے ایشیا کپ 2023 سے قبل اپنی تربیتی مشقوں  میں جلے ہوئے کوئلوں پر چلنے کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس نے کرکٹ شائقین کو چونکا دیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

 

یادرہے کہ ایشیا کپ کا میزبان پاکستان ہے اور ایونٹ دو مراحل میں پاکستان اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا، ایونٹ کا آغاز ملتان سے ہوگا جس میں میزبان ٹیم پاکستان اور نیپال آپس میں ٹکرائیں گی۔ٹورنامنٹ کے چار میچز پاکستان جب کہ فائنل سمیت 9 میچز سری لنکا میں کھیلے جائیں گے،  ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا 2 ستمبر کو کینڈی میں شیڈول ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply