ادریس آزاد کی تحاریر

فلسفہ اور فلسفہء سائنس کیا ہے؟-ادریس آزاد

فزکس کے ایسے پروفیسر حضرات جو وجودِ خدا کے مُنکر ہیں، تعداد میں اگرچہ بہت کم ہیں لیکن بدقسمتی سے اُن کے اینٹاگنسٹ (antagonist) رویے کی بدولت اُن کے چہرے میڈیا پر جلد مشہور ہوجاتے ہیں۔ یوں بھی ان کے←  مزید پڑھیے

فائتھان کی بہنوں کے آنسو/ادریس آزاد

ایک خیال ہے کہ قدیم دور میں جب اہل ِ یورپ کے صرّاف زیورات بیچتے تو کہربا کے نگینوں پرانگلی رکھ کر کہتے، یہ کہرباہے۔یہ خدا کے جسم کا ٹکڑاہے۔اس کی بے قدری نہ کرنا۔یہ بہت مقدس اور قیمتی پتھر←  مزید پڑھیے

اپاہج پاکستانی/ادریس آزاد

ماشااللہ بچے تو اس لیے زیادہ پیدا کرنے ہیں کیونکہ اسلام میں منصوبہ بندی حرام ہے۔ لیکن جتنے بچے پیدا کرنے ہیں سب معذور ہی پیدا کرنے ہیں، جن کے ہاتھ پاؤں ٹوٹے ہوئے ہوں تاکہ ان میں سے کوئی←  مزید پڑھیے

مارٹن لُوتھر کی پیدائش سے پہلے کا ماحول/ادریس آزاد

1401 میں انگلینڈ کی پارلیمنٹ نے اتفاقِ رائے سے بل پاس کیا کہ آئندہ دینِ مسیح کے ہر بدعتی کو سرعام زندہ جلایاجائےگا۔ اس حکم نامے کا اطلاق سب سے زیادہ’’لولارڈی(Lollardy)‘‘ فرقے پر ہونا تھا۔چنانچہ لولارڈی اپنے عقائد میں نہ←  مزید پڑھیے

دنیا ایسی ہوتی ہے/ادریس آزاد

ہم گھُٹ گھُٹ کرجیناسیکھ چکے تھے۔ شُودروں کے بچوں کی طرح ہمارا ایمان بن چکا تھا کہ ہم حقیرپیداکیے گئے ہیں۔آدھی آدھی صدی پر محیط عُمریں گزارلینے کے بعد بھی ہم اُس رَمق سے محروم تھے جسے زندگی کہتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

جہدِللبقا/ادریس آزاد

یہ جہدِللبقا ہی ہے جو ایک بچے کو پیدائش کے پہلے دن رونے پر مجبور کرتا ہے۔ اگر بچہ نہ روئے تو ڈاکٹر اسے نارمل بچہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیتے ہیں۔ اور یہ بھی جہدِللبقا ہے کہ ایک←  مزید پڑھیے

عقل گرے سکیل نہیں رکھتی-ادریس آزاد

عدالتوں میں جھوٹی گواہیاں دینا ایک قدیمی پیشہ ہے۔کچھ لوگ نسل درنسل یہ کام کرتے ہیں۔ جھوٹوں کا یہ قول بھی مشہور ہے کہ ،’’جھوٹ بولناہے تو اتنے اعتماد سے بولو کہ اپنے آپ کو بھی وہ سچ لگنے لگے‘‘←  مزید پڑھیے

یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کُتے/تحریر-ادریس آزاد

یکم مئی کو مزدوروں کے دن کے طورپر منایا جاتاہے۔ بات یہ ہے کہ اشتراکیت پسند تحریک نے مزدوروں کے لیے جو تگ و دو کی، وہ ایک ہی حقیقت کی بنیاد پر قائم تھی کہ مزدور معاشرے کا پِسا←  مزید پڑھیے

سولر سیل/ادریس آزاد

فوٹان میں مومینٹم ہوتا ہے۔ مومینٹم کا کام ہے کسی بھی مادی آبجیکٹ کو تھوڑا سا دھکا مارنا۔ جب شہروں پر دھوپ پڑتی ہے تو اربوں کھربوں فوٹان مل کر شہر کو نیچے کی طرف تھوڑا سا دھکا مارتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

امکانات کی دنیا/ادریس آزاد

لفظ “کُن” ، کائنات، تکوین ، تکوینیات، کون (و مکاں)  وغیرہ ایک ہی مادے سے برآمد ہوتے ہیں۔ روایتی تصوف میں ایک اصطلاح ہے، “صاحبِ تکوینیات”یعنی ایسا سالک جس کو اشیاء کی حالت میں تبدیلی لانے پر قدرت حاصل ہو۔←  مزید پڑھیے

فکر اور اندازِ فکر/ادریس آزاد

فکر عقلی عمل ہے لیکن اندازِ فکر جذباتی۔ فکرکے لیے عقل استعمال ہوتی ہے لیکن اندازِ فکرکے لیے جذبات۔ فکرکے عمل سے نتائج وجود میں آتے اور ذخیرۂ علم میں اضافہ ہوتا ہے لیکن جذبات کے متواتر اظہار سے مزاج←  مزید پڑھیے

کائنات ہمیں کیوں میسر ہے؟/ادریس آزاد

کوانٹم فزکس نے گزشتہ ایک صدی سے جس طرح فزکس اورریاضی کے میدان میں رہتے ہوئے فلسفے کے نئے نئے سوالات کو جنم دیا ہے، اس کی مثال تاریخِ علم میں کہیں نہیں ملتی۔یہ سوال کہ، یہ کائنات جسے ہمیں←  مزید پڑھیے

اب مجھے خود کشی کرلینی چاہیے/ادریس آزاد

بالآخر ایک نہایت طاقتور اے آئی کو عام انسانوں کے سامنے پیش کردیا گیا ہے۔ یہ اِس صدی کے سب سے بڑے واقعات میں سے ایک ہے۔ 2022کے پورے سال میں اگرچہ مختلف قسم کی چھوٹی موٹی مصنوعی ذہانتوں کو←  مزید پڑھیے

مائیگرین وِد اورا/ادریس آزاد

آج کا سارا دِن مائیگرین و ِد اورا (Migraine with Aura) پر ریسرچ کرتے ہوئے گزرگیا۔ حالانکہ آج مجھے ایک پراجیکٹ دینا تھا، لیکن کیا کرتا آج صبح آنکھ کھلتے ہی، مائیگرین کا شدید اٹیک ہوگیا۔ مائیگرین کے مریض جانتے←  مزید پڑھیے

تصورِ تقدیر/ادریس آزاد

یہ احساس کہ کوئی ہمارے خلاف سازش کر رہا ہے، فطری ہے۔ بطورِ خاص توحید پرست مذاہب میں۔ دراصل تصورِ تقدیر خود سب سے پہلی اور سب سے بڑی سازش کا تصور ہے۔ جب ہم اپنی مرضی سے کچھ کرنا←  مزید پڑھیے

گیلیلیواور فادر آف الیکٹریسٹی /ادریس آزاد

چرچ سے معافی مانگنے اور اپنا یہ علمی دعویٰ کہ زمین سُورج کے گرد گھومتی ہے، واپس لینے کے بعد گیلیلیو نے سوچا کہ پادریوں سے بچ بچا کر علمی انکشافات سے لطف اندوز ہونے کا ایک طریقہ یہ بھی←  مزید پڑھیے

قوم کا نجات دہندہ/ادریس آزاد

وہ اِیلیٹ بن کر نہیں رہتا۔لوگوں کو یہ احساس نہیں ہوتا کہ وہ اُن سے دُور ہے۔وہ ایسا نہیں ہے کہ اس تک رسائی کے لیے ہمیں بہت زیادہ محنت کرنی پڑے۔بلکہ وہ آسانی سے دستیاب ہے۔ وہ اُن کے←  مزید پڑھیے

اقبال سے ملاقات/ادریس آزاد

گزشتہ شب خواب میں حضرتِ اقبالؒ کی زیارت ہوئی۔مجھ پر نظر پڑتے ہی مُسکرائے، اور شعرپڑھا، خلوَتِ اُو در زغالِ تیرہ فام اندر مغاک جلوَتَش سوزَد درختے را چو خس بالائے طُور (اسکی (یعنی روشنی کی)خلوت (غیر موجودگی) میں یہ←  مزید پڑھیے

حواس سے ماوراء۔۔ادریس آزاد

’’چلتی چلی جاتی ہے۔ رُکتی نہیں۔ ایک تسلسل، ایک بہاؤ، ایک روانی، ایک تواتر ہے کہ ’’مستقل‘‘ دکھائی دیتاہے۔ پھر بھی جتنا کچھ نظرآتاہے، یہ سب کا سب بہت تھوڑا ہے، اُس کے مقابلے میں جو نظر نہیں آتا۔ جسے←  مزید پڑھیے

آپ کائنات کا علم رکھتے ہیں ؟۔۔ادریس آزاد

کیا کائنات کے بارے میں ہمارا علم معروضی ہے؟ کیا ہم نے فی الواقعہ کائنات کی ویسی پیمائشیں کی ہیں، جیسی کہ کائنات خود ہے؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ اِس قابلِ مشاہدہ علم کا کچھ حصّہ فقط موضوعی ہو؟←  مزید پڑھیے