hellozaib کی تحاریر

حقیقی اُڑن کھٹولا۔۔۔۔محمد شاہ زیب صدیقی/دوسری قسط

ہم نے پچھلے حصے میں  حقیقی اُڑن کھٹولا۔۔۔۔محمد شاہزیب صدیقی/حصہ اول انٹرنیشل اسپیس اسٹیشن میں ہونے والے تجربات کے متعلق پڑھا اور یہ بھی سمجھا کہ کیسے ISS کو دوبارہ اس کے مدار میں لے جایا جاتا ہے ، اگر←  مزید پڑھیے

حقیقی اُڑن کھٹولا۔۔۔۔محمد شاہزیب صدیقی/حصہ اول

انسان نے جب سے زمین کو اپنا مسکن بنایا تب سے آسمان ایک افسانوی دُنیا جیسا دکھائی دیتا رہا۔اپنے سر پہ منڈلاتی جادوئی دُنیا کے راز جاننے کے لئے قدیم دور کا انسان بھی اُتنا ہیexcited تھا اتنا متجسس جدید←  مزید پڑھیے

ہبل آخری سانسیں لے رہی ہے۔۔۔۔ محمد شاہ زیب صدیقی

آج سے 28 سال پہلے یعنی 1990ء میں نسل انسانی نے وہ عظیم الشان شاہکار زمین کے مدار میں بھیجا جس نے کائنات کے دُور دراز محلّوں میں جھانک کر ہمیں نئے سے نئے کائناتی گوشوں سے روشناس کروایا. یقیناً←  مزید پڑھیے

نظام شمسی کے وسیع کنارے۔۔۔۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

کتنی حیرانگی کی بات ہے کہ آج سے سو سال پہلے تک ہم سمجھتے تھے کہ ہماری کائنات میں صرف ایک ہی کہکشاں ہے لیکن پھر ٹیلی سکوپس نے بتایا کہ نہیں! ہماری کائنات سو ارب کہکشاؤں پر مشتمل ہے←  مزید پڑھیے

نسلِ انسانی کا اگلا پڑاؤ۔۔۔۔ محمد شاہزیب صدیقی/(حصہ پنجم/آخری حصہ)

اس سیریز کے سابقہ حصے میں ہم نے مریخ پر انسانوں کی کالونیاں بنانے کے متعلق تفصیلی جائزہ لیا،ہم نے یہ بھی جانا کہ کس قسم کے گھر وہاں بنائے جاسکتے ہیں، وہاں کس طرح کی نفسیاتی و جسمانی بیماریاں←  مزید پڑھیے

چاند پر پانی ۔۔۔۔ محمد شاہزیب صدیقی

کائنات ایک حیرت کدہ ہے، اور یہ حیرت کدہ صدیوں سے ہمیں حیرت زدہ کرتا آرہا ہے، اس کی خوبصورتی میں بڑا حصہ اس کی پراسرایت ڈالتی آئی ہے، اگر کائنات پرسرار نہ ہوتی تو پھر شاید انسان اس سے←  مزید پڑھیے

نسلِ انسانی کا اگلا پڑاؤ۔۔۔۔ محمد شاہزیب صدیقی/قسط4

ہم نے پچھلے حصے میں اس حقیقت کو جانا کہ مریخ اور زمین میں حیران کن حد تک یکسانیت موجود ہے جس وجہ سے ہمیں کبھی کبھار ایک خوشگوار ساوہم بھی ہوتا ہے کہ شاید کبھی یہ ہمارا مسکن رہا←  مزید پڑھیے

نسلِ انسانی کا اگلا پڑاو۔۔۔۔محمد شاہزیب صدیقی/قسط 3

پچھلی اقساط کے بعد اب ہم یہ باآسانی سمجھ سکتے ہیں کہ کیسے مریخ پر پانی کے وسیع ذخائر کی موجودگی کے واضح شواہد مل چکے ہیں اور ہوسکتا ہے کہ زندگی کی کوئی قسم مریخ کی سطح کے نیچے←  مزید پڑھیے

پارکر سولر پروب ۔۔ محمد شاہ زیب صدیقی

ناسا ایک دن بعد یعنی 11 اگست 2018 کو پاکستانی وقت کے مطابق دن 12:33 پہ سورج کی جانب اپنا تاریخی مشن بھیجنے والا ہے جو سورج کے انتہائی قریب پہنچ کر ڈیٹا collect کرے گا اور بالآخر سورج کے←  مزید پڑھیے

نسلِ انسانی کا اگلا پڑاؤ۔۔۔۔۔۔محمد شاہ زیب صدیقی/حصہ دوم

مضمون کے سابقہ حصے میں ہمیں معلوم ہواکہ مریخ پر پانی کےوسیع ذخائر دریافت کرلئے گئے ہیں، اس تناظر میں جو اگلا سوال انسانی ذہنوں میں ہلچل پیدا کرتا ہے وہ مریخ پر کسی بھی قسم کی زندگی کے موجود←  مزید پڑھیے

نسلِ انسانی کا اگلا پڑاؤ۔۔۔۔ محمد شاہزیب صدیقی/قسط1

کائنات کے پیش و خم کو انسان نے جب سے سمجھنا شروع کیا تب سے اُسے یہ زمین ایک ذرے کی مانند دکھائی دی اور یہ انسانی فطرت ہے کہ زمین اگر ذرے جتنی محسوس ہوگی تو اس میں رہنے←  مزید پڑھیے

پرسرار چاند ۔۔۔۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

ہماری کائنات کو پہیلی اسی خاطر کہا جاتا ہےکیونکہ یہ ہم سے باتیں کرتی ہے اور ہمیں اشارے کنائے میں بتاتی رہتی ہے کہ مجھ میں یہ یہ راز پوشیدہ ہیں اگر ہمت کروگے تو ان رازوں کو پاسکتے ہو،←  مزید پڑھیے

اکیسویں صدی کا طویل ترین چاند گرہن ۔۔۔۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

ہم انسانوں کے لئے آسمان ایک ٹی وی سکرین جیسا ہے جہاں پر ہمہ وقت کائناتی کھیل بنا کسی وقفے کے جاری و ساری ہے۔ قدرت کے ان مظاہر کو دیکھ انسان شروع سے ہی حیران و پریشان رہا ہے←  مزید پڑھیے

کائنات کی پراسراریت۔۔۔۔۔محمد شاہ زیب صدیقی/ دوسرا ،آخری حصہ

کائنات کی پراسراریت۔۔۔محمد شاہزیب صدیقی/قسط1 اب تک کائنات کی پیدائش کے متعلق پیش کیے گئے نظریات میں سب سے مضبوط نظریہ یگ بینگ کا ہے،لیکن اس میں بھی کچھ سقم موجود ہیں جن کا حل وقت کے ساتھ ساتھ ہمیں←  مزید پڑھیے

کائنات کی پراسراریت۔۔۔محمد شاہزیب صدیقی/قسط1

اگر آج سے ہزاروں سال پہلے کا انسان زمین کو کائنات کا مرکز اور فلیٹ (چپٹا/سیدھا) سمجھتا تھا تو ٹھیک ہی سمجھتا تھا،کیونکہ قریب سے دیکھنے پر کوئی بھی شے چپٹی ہی دکھائی دیتی ہے، اس کی مثال ایسے سمجھ←  مزید پڑھیے

ڈُوبتا الحاد، جدید سائنس اور اسلام۔۔۔محمد شاہزیب صدیقی

جُوں جُوں سائنس ترقی کی منازل طے کررہی ہے ویسے ویسے الحاد اپنی آخری سانسوں کی جانب گامزن ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ دورِ حاضر الحاد کے لئے مشکل ترین حالات لئے کھڑا ہے تو غلط نہ ہوگا،الحاد کے←  مزید پڑھیے

یہ کائنات اور ہم ۔۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

کہا جاتا ہےکہ2 ہی possibilities ہوسکتی ہیں، یا تو ہم اس عظیم کائنات میں بالکل تنہا ہیں یا پھرہم تنہا نہیں ہیں،یہ دونوں ممکنات دل دہلا دینے والے ہیں۔جب سے کائنات کو حضرتِ انسان نے کھوجنا شروع کیا تو ستاروں،←  مزید پڑھیے

انجامِ کائنات اور ممکنات …محمد شاہ زیب صدیقی

ابھی سو سال پہلے ہی کی تو بات ہے کہ ہم کائنات کو ساکن تصور کرتے تھے، اسی خاطر سائنسدان اس کے ہمیشہ رہنے کے قائل بھی تھے مگر دینِ اسلام اس معاملے میں سائنس کی نفی کرتا دِکھائی دیتا←  مزید پڑھیے

کوانٹمی دنیا اور ہگز فیلڈ۔۔۔۔محمد شاہزیب صدیقی

یہ تو ہم جانتے ہیں کہ کائنات کے متعلق ہمارا علم ہردور میں نئی راہیں تلاش کرتا رہا ہے، اس کی ایک بڑی وجہ ہمیں اپنی ہی کائنات تک براہِ راست رسائی نہ ہونا ہے، ہم ہر لمحہ کائنات کے←  مزید پڑھیے

کائنات کا سفر ۔۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

عموماً ہم سنتے ہیں کہ ہماری خوبصورت کائنات لامتناہی طور پر وسیع ہے۔ سائنسدانوں نے اب تھوڑا بہت اندازہ لگایا ہے کہ کائنات 93 ارب نوری سال تک وسیع ہوسکتی ہے، لیکن یہ نوری سالوں کا کھیل عام شخص نہیں←  مزید پڑھیے