hellozaib کی تحاریر

بِگ بینگ وائیٹ ہول کا نتیجہ ہے؟-محمد شاہزیب صدیقی

ایسا نہیں تھا کہ سب سے پہلے نیوٹن نے ہی سیب کو گرتے دیکھا بلکہ وہ پہلا انسان تھا جسے سیب کو گرتا دیکھ کر اِس خیال نے بےچین کیا کہ چاند سیب کی طرح زمین پر کیوں نہیں گرتا،←  مزید پڑھیے

دھاگوں سے بُنی کائنات/ محمد شاہ زیب صدیقی

موجودہ سائنس کے مطابق اگر ہماری کائنات کو چلانے والی فورسز کو انگلیوں پر گِنا جائے تو ان کی تعداد چار ہے: پہلی کو ہم گریوٹی کہتے ہیں، جس نے کائنات میں ہر شے کو تھام رکھا ہے، اس کے←  مزید پڑھیے

ڈائمنشنز کا کھیل۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

ہماری کُل کائنات 4 جہتی ہے جس میں سے 3 جہتیں فیزیکل ہیں یعنی مکاں (Space) ہے جبکہ چوتھی جہت ورچوئل یعنی وقت (time) ہے، سو ہم 4D کائنات میں رہتے ہیں، لیکن چونکہ انسان خود 3D پہ مشتمل ہے←  مزید پڑھیے

مریخ پر زندگی۔۔محمد شاہزیب صدیقی

زمین پر زندگی کا موجود ہونا ایک mystery سے کم نہیں ہے۔ ہماری تحقیقات کے مطابق ممکنہ طور پر جن عناصر نے زمین پر زندگی شروع کرنے میں مدد فراہم کی، وہ عناصر کائنات میں جابجا بکھرے ہوئے ہیں، پھر←  مزید پڑھیے

نسلِ انسانی کا اگلا پڑاؤ(5،آخری قسط)۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

مریخ سے ہماری دل لگی ہے کہ بڑھتی ہی چلی جارہی ہے، اس دلگی کو چیلنج کرنے سیارہ زہرہ بھی کُود پڑا ہے، جہاں کچھ دن قبل سائنسدانوں کی جانب سے فاسفین گیس کی موجودگی کے شواہد پیش کیے گئے،←  مزید پڑھیے

مریخی صحرا میں بھٹکتے تین ننھے جاسوس۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

یہ 9 فروری 2021 کی بات ہے، جب محمد بن راشد اسپیس سینٹر میں متحدہ عرب امارات کی اسپیس ایجنسیز کے درجنوں سائنسدان اور انجینئرز موجود تھے۔ ہر گزرتا سیکنڈ اسپیس سینٹر میں بیٹھے ان سب سائنسدانوں کی بےچینی میں←  مزید پڑھیے

پی آئی اے اور خلائی مخلوق کی مشترکہ پرواز۔۔محمد شاہزیب صدیقی

ہزاروں سال قبل جب انسان نے شعور سنبھالا تو حیران کردینے والے مظاہرِفطرت کو آسمانی پردے پر جگمگاتے دیکھا۔ ان میں سے سب سے حیران کن نظارہ سیارہ مریخ کا تھا، لال انگارے جیسا دکھائی دینے والا مریخ آج بھی←  مزید پڑھیے

جادوئی ڈبے کی کہانی۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

جاپانی تہذیب میں ایک لوک کہانی مشہور ہے کہ “یوریشما” نامی ایک مچھیرا ہوا کرتا تھا، جو ایک کچھوے کی پشت پر بیٹھ کر سمندری پانیوں کے نیچے موجود ایک جنت نما مقام پر پہنچا۔ اُس مقام کا نام “رِیگو”←  مزید پڑھیے

سیارہ زہرہ پر زندگی؟۔۔محمد شاہ زیب صدیقی 

چند ماہ قبل ایک خبر زبان زدِ عام ہوگئی تھی کہ سائنسدانوں کو سیارہ زہرہ کی سطح پر زندگی کے “سراغ” ملے ہیں، جس نے سائنسی حلقوں میں بےچینی پیدا کردی تھی۔ اس خبر کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ←  مزید پڑھیے

دُنیا کی تنہا ترین عورت۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

سائبیریا ہماری زمین کا خوفناک علاقہ ہے، جسے آپ “سرد جہنم” سے بھی تعبیر کرسکتے ہیں، کیونکہ جنوری 2018ء میں یہاں درجہ حرارت منفی 90 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا، جوکہ سیارہ مریخ سے بھی کم درجہ حرارت←  مزید پڑھیے

نسلِ انسانی کا اگلا پڑاؤ(5،آخری قسط)۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

مریخ سے ہماری دل لگی ہے کہ بڑھتی ہی چلی جارہی ہے، اس دلگی کو چیلنج کرنے سیارہ زہرہ بھی کُود پڑا ہے، جہاں کچھ دن قبل سائنسدانوں کی جانب سے فاسفین گیس کی موجودگی کے شواہد پیش کیے گئے،←  مزید پڑھیے

نسلِ انسانی کا اگلا پڑاؤ (قسط 4)۔۔محمد شاہزیب صدیقی

مریخ اور زمین میں حیران کن حد تک یکسانیت موجود ہے ،جس وجہ سے ہمیں کبھی کبھار ایک خوشگوار ساوہم بھی ہوتا ہے کہ ممکن ہے کہ کبھی یہ ہمارا مسکن رہا ہو۔ماضی کا مریخ ہر طرح کی زندگی کے←  مزید پڑھیے

نسلِ انسانی کا اگلا پڑاؤ(تیسرا حصہ)۔۔محمد شاہزیب صدیقی

مریخ ہمارے نظامِ شمسی کا سب سے خوبصورت سیارہ ہے،اس کو دیکھنے میں اپنائیت کا احساس اُبھرتا ہے، یہی وجہ ہے کہ قدیم اور جدید دونوں زمانوں میں یہ حضرتِ انسان کو اپنی جانب کھینچتا دکھائی دیتا ہے، ہم مریخ←  مزید پڑھیے

نسلِ انسانی کا اگلا پڑاؤ(دوسرا حصّہ)۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

مریخ ہماری زمین کے نزدیک آرہا ہے، آنے والے دنوں میں یہ سُرخ سیارہ آسمانِ دنیا میں ہمیں متوجہ کیے رکھے گا، جس وجہ سے فلکیاتی نگری کے باسی آجکل مریخ کی محبت میں گرفتار نظر آتے ہیں۔ ہم نے←  مزید پڑھیے

نسلِ انسانی کا اگلا پڑاؤ(حصہ اول) ۔۔ محمد شاہ زیب صدیقی

اگر آجکل آپ رات کو آسمان پر نگاہ دوڑائیں گےتو لال رنگ کا ایک نقطہ آسمانِ دنیا پر جگمگاتا دکھائی دے گا! کبھی ایک وقت تھا کہ یہ نقطہ نسل انسانی کےلئے خوف کی علامت تھا مگر اب یہ امید←  مزید پڑھیے

ٹائم کا سفر۔۔محمد شاہزیب صدیقی

ٹائم ٹریول سائنس کے دقیق اور پیچیدہ ترین موضوعات میں سے ایک ہے… یہی وجہ ہے کہ اس پر بات کرتے ہوئے عوام الناس کئی پہلوؤں کو نظر انداز کردیتے ہیں نتیجتاً اس کو بہت آسان سا مظہر سمجھنے کی←  مزید پڑھیے

ہم سب خلیل ہیں۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

حقائق کو جھُٹلا سکتے ہیں کہ مگر تاریخ کو جھٹلانا ممکن نہیں ۔ اور یہ تاریخ پر نقش ہے کہ کیسے اسلام نے ظہور کے بعد عرب کے معاشرے میں خواتین کو عزت دی اور حقوق بھی دئیے۔اس سادہ سی←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس کا چین سے پاکستان تک کا سفر۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

چین کے علاقے ووہان میں ایک سی فوڈ مارکیٹ ہے، جہاں روز ہزاروں افراد اپنی من پسند سمندری خوراک خریدنے آتے ہیں۔ یکم دسمبر 2019 کو اس مارکیٹ سے گھر واپس آنے والا ایک شخص شدید بیمار ہوگیا۔ جس کی←  مزید پڑھیے

ہمارا کائناتی مقام۔۔۔محمد شاہزیب صدیقی

ہماری کائنات یقیناً حیرتوں کا سمندر ہے۔ البرٹ آئن سٹائن کے نظریہ اضافت کے باعث ہمیں معلوم ہوچکا ہے کہ ہماری کائنات دراصل زمان و مکاں کی چادر پہ مشتمل ہے، یا اگر یہ کہا جائے کہ بنانے والے نے←  مزید پڑھیے

کائناتی مہمان۔۔۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

19 اکتوبر2017ء کی بات ہے کہ چِلّی میں موجود پین سٹار ٹیلی سکوپس کے ذریعے رابرٹ وریک نامی ماہرِ فلکیات نے ایک پُراسرار شے کو آسمان پہ منڈلاتے دیکھا۔ اس کی پُراسراریت کا اندازہ ایسے لگائیے کہ اِس کے متعلق←  مزید پڑھیے