گل بخشالوی کی تحاریر

حکومت ، فوج اور غیر ذمہ دار اپوزیشن۔۔گل بخشالوی

وزیراعظم عمران خان   کہتے ہیں کہ مافیاز کی خواہش ہے وہ فوج سے کہہ رہی ہے کہ ،حکومت گِرا د و ‘ جانتا ہوں کہ تبدیلی کا راستہ انتہائی کٹھن ہے‘کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ ہے اور نہ ہی کوئی←  مزید پڑھیے

پروفیسر غازی علم الدین کے لسانی زاویے۔۔گل بخشالوی

پروفیسر غازی علم الدین بڑی مہربان ادبی شخصیت ہیں میرے گھر کی لائبریری کے لئے ایک ساتھ تین کتا بیں بھیج دیں اور وہ کتابیں جو اردو اد میں غازی علم الدین کی پہچان ہیں ۔اردو کا مقدمہ اور میزانِ←  مزید پڑھیے

بھارتی عوام کشمیریوں کی طرح زمینی حالات کی قید میں ہیں۔۔گل بخشالوی

کابل کے ہوائی اڈوں پر شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 170 سے زیادہ ہو گئی ہے۔ کابل ایئرپورٹ پر سکیورٹی کی ناکامی کا ذمہ دار طالبان امریکی فوج کو قرار دیتے←  مزید پڑھیے

پاکستان نے بھارت کو خطے سے خارج کردیا۔۔گُل بخشالوی

پاکستان کی دور اندیشی رنگ لے آ ئی۔جنرل حمید کا بیان اور ڈاکٹر اسرار کا گمان تھا کہ اسلام اور پاکستان کا بول بالا ہوگا ،ابتداءافغانستان سے ہو گی اور پاکستان سے عالمِ اسلام کا پرچم بلند ہو گا، کل←  مزید پڑھیے

بڑی مدت بعد زنجیر ِفرنگی کٹ گئی ،لیکن۔۔گُل بخشالوی

وزیر ِ اعظم پاکستان عمران خان کہتے ہیں کہ پاکستان، افغانستان کے داخلی معاملات میں عدم مداخلت کے اصول پر سختی سے کاربند رہے گا۔ افغانستان سے انخلاءکا امریکی فیصلہ درست ہے ‘ تمام لسانی اور سیاسی گروہوں کی نمائندگی←  مزید پڑھیے

کشمیر پاکستان کا صوبہ نہیں ،ایک آ زاد مملکت بن کر اُبھرے گا۔۔گل بخشالوی

تحریک ِ انصاف کے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے پاکستان کے شہید وزیر ِ اعظم اور ایشیاءکے عظیم لیڈر ذوالفقار علی بھٹو کے قومی اور جمہوری کرادر پر انگلی اٹھا کر محبِ وطن پاکستانیوں کی توہین کی ہے۔پاکستان کے←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر کا الیکشن، اناڑی اور کھلاڑی ۔۔ گل بخشالوی

آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں پاکستان کی تین بڑی پارٹیاں میدان میں ہیں کل کے دوست اور باری کے حکمران آج کے دشمن مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ تحریک ِ انصاف ، تینوں کا دعویٰ←  مزید پڑھیے

بجٹ اجلاس میں حکمران اور اپوزیشن کی شانِ بدتمیزی۔۔گل بخشالوی

قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین نے و ہی  کچھ کیا، جو  کہ شاید ان کا   ورثہ ہے۔۔ اخلاقیات کا جناز ہ تو یہ لوگ کب کا نکال چکے ہیں ،رہی←  مزید پڑھیے

خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے سب چینی چور۔۔گل بخشالوی

سینٹرل لندن ماربل آرچ کے علاقے میں واقع حسن نواز کے دفتر میں نواز شریف، اسحاق ڈار اور عابد شیر علی کی موجودگی میں نامعلوم افراد کے داخل ہونے کے واقعے پر ردِ عمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا←  مزید پڑھیے

ہماری نظر میں ہما را مجرم کوئی قزاق نہیں حکمران ہے۔۔گل بخشالوی

ہٹلر ایک مرتبہ ایوان میں اپنے ساتھ مرغا لیکر آیا اور سب کے سامنے اس کے پَر  نوچنے لگا، مرغا درد سے بلبلاتا رہا ،مگر ہٹلر نے ایک ایک کر کے سارے پَر  نوچ کر زمین پر پھینک دیئے اور←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت ، قانون کیساتھ مذاق ہے۔۔گل بخشالوی

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈ ر شہباز شر یف کو ان کا نام بلیک لسٹ میں ہونے کی وجہ سے قطر ایئر ویز میں پرواز سے پہلے آف لوڈکر دیا گیا ،شہباز شریف کی←  مزید پڑھیے

چور تاجر کی سرپرستی افسر شاہی کرے تو قصور عوام کا یا حکمران کا ؟۔۔گُل بخشالوی

صوبائی مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے رمضان بازار میں ناقص اشیا ءخورو نوش کی فروخت اور خواتین کی شکایات پر اسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ سونیا صدف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا میرا بھی دل چاہتا ہے اے سی والی←  مزید پڑھیے

پاکستان کی بقا کیلئے صدارتی نظامِ جمہوریت وقت کی ضرورت ہے۔۔گل بخشالوی

وفاقی وزیر اسد عمر کہتے ہیں کہ وزیر ِ اعظم کسی بھی وقت اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں ا س لئے کہ سیاسدان اگلے ا لیکشن کو سوچتے ہیں اور لیڈر آنے والی نسلوں اور خوبصورت قومی مستقبل کو سوچتے ہیں←  مزید پڑھیے

ہمیں گزشتہ ستر سال کی کرپشن بھی تونظر نہیں آئی۔۔گل بخشالوی

تحریک ِ انصاف نے تحریک ِ لبیک کے ساتھ کئے ہوئے معاہدے کا وعدہ پورا کر دیا ، قومی اسمبلی میں قرار داد پیش کر دی گئی لیکن جو تماشا ایوان میں دنیا نے دیکھا وہ نہ صرف پارلیمنٹ بلکہ←  مزید پڑھیے

کیاتحریکِ لبیک کی نظر میں پاکستان پولیس فرانس کی تنخوا دار ہے؟۔۔گل بخشالوی

رمضان المبارک کے استقبال میں پاکستان تحریک ِ لبیک کے شید ائیوں نے پاکستان بھر میں امت ِ مصطفٰے کو قومی شا ہراہوں ،بازاروں، گھروں اور گلیوں میں قید کر کے اپنے خوبصورت پاکستان میں فرانس کے خلاف نفرت کی←  مزید پڑھیے

پیپلزپارٹی نے باپ سے حمایت مانگ کر سب کو مایوس کیا ہے۔۔ گل بخشالوی

بڑے بزرگو ں نے غلط نہیں کہا، کمزور کو اگر تھپڑ ماریں گے تو وہ تھپڑ کے جواب میں گالی ہی دے گا، عوام اور پاکستان پر  فضول بکنے والوں کو اللہ ہی سمجھا سکتا ہے لیکن ،آواز ِ سگاں←  مزید پڑھیے

زخمی شیرنی اور انجام کا خوف۔۔گل بخشالوی

سپریم کورٹ نے حکومت پنجاب کی جانب سے بلدیاتی اداروں کی قبل از وقت تحلیل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے بعد فیصلے میں صوبہ بھر کے تمام بلدیاتی ادار وں کے بے روزگاروں کو بحال کرنے کا حکم جاری←  مزید پڑھیے

گریبان میں جھانک کر دیکھ لیں تو تار تار نظر آ ئیں گے۔۔گل بخشالوی

پارلیمنٹ دشمن موومنٹ (پی،ڈی،ایم) کا شیرازہ بکھر گیا، کل کے سیاسی بہن بھائی دل کی باتیں زبان پر لے آئے اور مولانا منہ دیکھتے رہ گئے۔پی ڈی ایم میں دو بڑی پارٹیوں نے راستے الگ کر لئے۔ بلاول بھٹو نے←  مزید پڑھیے

زرداری کا باؤنسر،اور پی ڈی ایم کے اُڑتے ہوش۔۔گُل بخشالوی

وزیر اعظم عمران خان نے ایساکمال کا زرداری باؤنسر مارا کہ مولانا سر بچاتے ہوئے منہ کے بل گرے اور اٹھتے ہوئے کہامیں 26 مارچ کا لانگ مارچ نہیں کھیلوں گا ،یہ کہتے ہوئے میدان چھوڑ کر چلے گئے ۔پاکستان←  مزید پڑھیے

مریم نواز الیکشن کمیشن سے راضی ہو گئیں ۔۔گل بخشالوی

ڈسکہ این اے 75، الیکشن کالعدم قرار دے کر دوبارہ پولنگ کا حکم دیاگیا  ہے، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخاب آزادانہ اور ایمانداری سے نہیں کرایا گیا ،خوف وہراس کی فضا میں ووٹر کوضمیر کی آواز پر ووٹ←  مزید پڑھیے