مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

عید، میٹھی سویاں اور پھیکی مسکراہٹیں۔۔۔ثاقب اکبر

وقت کے ساتھ ساتھ ہماری اصطلاحیں بھی تبدیل ہوتی چلی جا رہی ہیں۔ ہم چھوٹے تھے تو عیدالفطر کو چھوٹی عید اور اور عیدالاضحٰی کو بڑی عید کہا جاتا تھا۔ عیدالفطر کو سویوں کی عید بھی کہا جاتا تھا۔ اب←  مزید پڑھیے

چاند رات میں عبادت کرنے کی فضیلت اور ثواب ۔۔۔مفتی محمد وقاص رفیعؔ

چاند رات جسے ہم لہو و لعب ، کھیل کود اور عید کی شاپنگ اور خریداری وغیرہ جیسے کاموں میں گزار دیتے ہیں اپنے اندر بے پناہ فضائل و انعامات اور بے شمار فوائد و برکات سموئے ہوئے ہے ۔←  مزید پڑھیے

ہم عصر مذہبی تحریکات کے تجزیاتی مطالعے میں مسائل۔۔۔خالد مسعود

یورپ، امریکہ اور آسٹریلیا کے اکثر ممالک آج کل معاشرت کے ایسے غیر متوقع دور سے گذر رہے ہیں جس کے لئے وہ ذہنی، سیاسی اور معاشی طور پر تیار نہیں ہیں۔مغربی دانشور پچھلی تین صدیوں سے یقین دلا رہے←  مزید پڑھیے

انسانی نفسیات کا پیٹرن عہد در عہد۔۔۔فاروق

حضرت نوح علیہ السلام کے زمانے میں سوشل میڈیا نہیں تھا۔ الیکٹرانک میڈیا چینلز اور اخبارات موجود نہیں تھے۔ فون یا موبائل فون جیسے رابطے کے تیز ترین ذرائع بھی موجود نہیں تھے۔ آسمانوں میں اُڑتے ہوائی جہاز، سڑکوں پر←  مزید پڑھیے

لائل پور سے فیصل آباد تک۔۔۔محمد حسن معراج

انیسویں صدی کے آخر میں جب انگریز نے حکومت اور ملکہ کی محبت میں سماج سدھار کا فیصلہ کیا تو نہریں کھود کر پنجاب کے کھیتوں کو پانی پہنچایا گیا۔ زمینوں کے اس دان میں وفاداریوں کا بھی ہاتھ تھا←  مزید پڑھیے

لائف آف این آؤٹ کاسٹ ؛دلتوں کے ’نہیں‘ کہنے کی جدوجہد بھری کہانی۔۔۔فیاض احمد وجیہہ

پہلے وہ باتیں جو مجھے آخر میں کہنی تھیں کہ ؛ لائف آف این آؤٹ کاسٹ ؛دلتوں کی زندگی کے اندھیرے اور ایک دلت ٹیچر کے بلیک بورڈ پر’اُوم‘نہیں لکھنے کی جرٲت سے کہیں زیادہ دلتوں کے ’نہیں‘ کہنے کی←  مزید پڑھیے

کشن گنگا منصوبہ، پاکستان کے لیےخطرہ کی گھنٹی۔۔۔ارسلان احمد

یہ وولر بیراج کا متبادل منصوبہ ہے۔دریائے نیلم کو بھارت کشن گنگا کا نام دیتا ہے۔وہ اس کا رخ موڑ کرجھیل وولر میں ڈال رہاہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے تنازعہ حل کئے بغیر اس کا افتتاح کر دیا۔ جو←  مزید پڑھیے

ﺁﺭﺍﻡ ﯾﺎ ﺳﮑﻮﻥ؟ — اشتیاق حجازی

ﻣﯿﺮﯼ شاہ جی ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﮯ ﺗﻮﺳﻂ ﺳﮯ ہوئی۔ ان کی ﺷﺨﺼﯿﺖ ﮐﯽ ﮔﮩﺮﺍئی ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻃﺮﻑ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﻟﯿﺎ ﺗﮭﺎ-۔ وہ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﺗﻮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ ﭘﺮ ﺩﺭﻭﯾﺸﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ضرور ﺗﮭﮯ۔ ﺍﺻﻞ ﭨﮭﮑﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﭘﺘﮧ ﻧﮧ ﻣﯿﺮﮮ←  مزید پڑھیے

رزان النجار کا نہیں یہ امت کا جنازہ ہے۔۔۔شیخ خالد زاہد

یہ کیسابے شرمی کا اندھا گڑھا ہے کہ بھر کر ہی نہیں دے رہا ۔ شام ، کشمیر اور فلسطین مسلمانوں کی مقتل گاہیں بنی ہوئی ہیں لیکن امت کی غیرت سماجی میڈیا سے باہر ہی نہیں نکل رہی ۔←  مزید پڑھیے

اعتکاف، مظہر عبودیت و بندگی۔۔۔محمد لطیف مطہری کچوروی

لغت میں اعتکاف سے کسی جگہ توقف کرنے کو کہا جاتا ہے۔ فقہی اصطلاح میں اعتکاف سے مراد انسان کا عبادت خداوندی کی قصد سے مسجد میں کم از کم تین دن تک بیٹھنا ہے۔ اعتکاف کے لئے شریعت میں←  مزید پڑھیے

نفسیات اور فزکس کے مشترکہ مسائل ۔۔۔ادریس آزاد

سقراط کے نزدیک مطالعہ کا موضوع صرف انسان ہے۔ یہ کس قدر برعکس ہے اُس فکر کے جو قران میں بیان ہوئی۔ قران کے مطابق انسانی مطالعہ کے موضوعات میں چاند، سورج، ستاروں کی گردش، پھل ، پھول، درخت، دریا،←  مزید پڑھیے

دعا کی فضیلت،قبولیت کے اوقات و مقامات اور آداب۔۔۔مولانا محمد جہان یعقوب

الحمدللہ! رمضان المبارک ہم پر اپنی تمام تر رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کے وعدوں کے ساتھ ایک بار پھر سایہ فگن ہے۔ مسلمان اس مہینے کے ایک ایک لمحے کو قیمتی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس مہینے کی خاص←  مزید پڑھیے

میرا جی کے بارے میں اختر الایمان کا ایک خط۔۔

میرا جی اپنے زمانے کا بڑا نام تھا، میں نے بمبئی کے تمام ادیبوں کو اطلاع بھجوائی، اخبار میں بھی چھپوایا مگر کوئی ادیب نہیں آیا۔ جنازے کے ساتھ صرف 5آدمی تھے۔ میں، مدھو سودن، مہندر ناتھ، نجم نقوی اور←  مزید پڑھیے

تصوف اور اردو شاعری 1947 کے بعد۔۔۔چودھری امتیاز احمد

تصوف نظری اور عملی اعتبار سے حقائق آفاق سے اعراض کیے بغیر ذات کبریا کی قدرت اس کی رضا اور اپنے نفس کا عرفان حاصل کرنا ہے اس سلسلے میں یہ حقیقت بالکل واضح ہے کہ ان غایتوں کا تعلق←  مزید پڑھیے

کیا تاریخ خاموش رہ سکتی ہے؟ ۔۔۔محمد عامر رانا

حالات کیسے بھی ہوں، سماعتوں پر کتنے ہی پہرے ہوں، آواز راستہ ڈھونڈ لیتی ہے، تاریخ افراد کو چن لیتی ہے۔ بات چھپانے سے تاریخ کو دھوکا نہیں دیا جا سکتا اور بحران کو پردے کے پیچھے چھپایا نہیں جا←  مزید پڑھیے

بک ریویو:طلاق کے موضوع پر ایک ضروری مگر نامکمل کتاب۔۔۔غزالہ جمیل

اگر چہ اسلام سے قبل سماج اورمعاشرے کی  بہ نسبت اسلام نے خواتین کو بہتر حقوق دیے اور مردوں کے فرائض کو صاف طور پر بیان کیا۔ لیکن ان باتوں کا ڈھانچہ کافی حد تک پدری نظام (patriarchy) کا ہی←  مزید پڑھیے

فلمی لوگوں کی حقیقی محبتیں، کچھ ادھوری تو کچھ مکمل

دلیپ کمار ایک فلمی لیجنڈ ہی نہیں بہت اچھے مقرر بھی ہیں ۔ ایک مرتبہ انہوں نے مائیک پر کہا تھا کہ محبت کا کوئی خاص روپ ، کوئی خاص نام ، مذہب ، دین یا قاعدہ و ضابطہ نہیں←  مزید پڑھیے

سعودی خواتین کا ڈر ۔۔۔لوڈی مورس

محمد بن سلمان کے دورہ امریکہ کے کچھ عرصہ بعد ہی مشہور فیمنسٹ لوجین ہتھلول کو سکیورٹی آفیسرز نے ابو ظہبی یونیورسٹی کے قریب ڈرائیونگ کرتے ہوئے روک لیا۔ 28 سالہ خاتون کو گاڑی سے نکلا کر جہاز کے ذریعے←  مزید پڑھیے

بچوں کی تعلیم و تربیت۔۔۔۔ہمایوں مجاہد تارڑ/قسط1

روزمیری وارڈ لبری نام کی یہ 60 سالہ امریکن خاتون اب میڈ فورڈ (نیو جرسی) میں مقیم ہیں۔ پہلے یہ فلے ڈیلفیا میں رہا کرتیں۔ مشہور آن لائن میگزین Quora Digest پر اس عظیم خاتون کے تعارف میں جلی حروف←  مزید پڑھیے

وزیراعلی کی لعنت۔۔۔ عائشہ فیصل

الیکشن کی آمد آمد ہےووٹ مانگنےوالوں کاچورن انتہائی تیزی سےبک رہا ہےاورمیری محب وطن قوم وہ چورن ہمیشہ کی طرح آنکھیں بند کرکےخریدرہی ہے۔بندآنکھوں سےاعتمادکرناتو کوئی پاکستانیوں سےسیکھے۔۔۔! مراد علی شاہ جب نئےنویلےدلہا کی طرح وزارت اعلیٰ کےمنصب پرفائزہوئےتھےتب جوش←  مزید پڑھیے