مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

صدی کی ڈیل ابتدائی مرحلے میں ہی تعطل کا شکار۔۔۔رحمان نعیمی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مشیر اور داماد جیرڈ کشنر نے چند ہفتے پہلے فلسطینی روزنامے القدس کے صحافی کی جانب سے صدی کی ڈیل کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا تھا: “ہم اس←  مزید پڑھیے

میاں صاحب!بھٹو بننا آسان نہیں۔۔۔۔کاشف بلوچ

اس کے اندر ایک قبیح بدبو دار چھپا ہوا تھا۔یہ تو بھلا ہو ضیا کا کہ اس نے ساری بدنامی اپنے سر لے لی ورنہ بھٹو سے وہ تمام سیاہ کاریاں مرتکب ہونے والی تھیں جو ضیا نے اپنے گیارہ←  مزید پڑھیے

آئین کی بالا دستی اور عوامی نمائندے۔۔۔عاصم اللہ بخش

پہلے ایک قصہ سن لیجیے، پھر آگے بڑھتے ہیں۔ میں بہ سلسلہ روزگار ایک چھوٹے سے کاروبار سے وابستہ ہوں۔ یہ ٹیکسٹائل کی مصنوعات کی برآمد کا ادارہ ہے ۔ ایک مرتبہ میں نے اپنے ایک امریکی کسٹمر سے پوچھے←  مزید پڑھیے

6 جولائی ایک تاریخ ساز دن اور آمرانہ دور۔۔۔ارشاد حسین ناصر

ارض پاک جسے اس خطے کے آزادی پسند عوام نے قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت مین برطانوی سامراج سے لاکھوں قربانیوں کے بعد حاصل کیا، اس میں بدقسمتی سے شروع سے ہی قیادت کا ایسا خلا پیدا ہوا،←  مزید پڑھیے

انسانی خدا ـــ مستقبل کی ایک مختصر تاریخ ۔۔۔۔رشاد بخاری/قسط4

انسانی خدا ـــ مستقبل کی ایک مختصر تاریخ۔۔۔رشاد بخاری/قسط3 ایک اچھی خبر یہ ہے کہ دنیا سے جنگوں کا خاتمہ ہو رہا ہے۔ تاریخ کے تمام ادوار میں جنگ ایک لازمی اور امن ایک عارضی حقیقت تھی۔ بین الاقوامی تعلقات←  مزید پڑھیے

مجید امجد:ہے جس کے لمس میں ٹھنڈک، وہ گرم لو ترا غم ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا

مجید امجد 29جون 1914کو جھنگ میں پید ا ہوئے۔ ان کا تعلق ایک متوسط طبقے سے تھا۔ ان کا خاندان پورے علاقے میں معزز و محترم تھا۔ ا ن کی عمر صرف دو سال تھی جب ان کی ماں اور←  مزید پڑھیے

پانامہ کیس: فیصلے کے دن کیا ہوگا؟ ۔۔۔اعظم خان

شریف خاندان پر ایک اور جمعہ کی آمد آمد ہے۔ جمعہ کے دن سنایا جانے والا فیصلہ شریف خاندان پر بھاری گزرتا  آرہا ہے۔ شاید یہی وجہ تھی کہ اس بار مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے احتساب عدالت←  مزید پڑھیے

سردار جعفری کی ‘لکھنؤ کی پانچ راتیں ۔۔۔ نسیم سید

بمبئی سے ڈیڑھ ہزار میل دور۔ پندرہ بیس ہزار کی آبادی پر مشتمل قصبہ بلرام پور کی ایک سڑک کے سا تھ سرخ اینٹوں کی قد آدم دیواروں کا ایک احاطہ ہے۔ جس کے دونوں طرف لوہے کے پھاٹک مستعد←  مزید پڑھیے

لیاری سے عیاری کا انجام۔۔۔لال خان

اتوار یکم جولائی کو بلاول بھٹو زرداری کی لینڈ کروزر اور دوسری بدشکل بھاری گاڑیوں پر مشتمل پیپلز پارٹی رہنماؤں کے قافلے پر آخر کار لیاری کے ستائے ہوئے نوجوانوں اور خواتین نے دھاوا بول ہی دیا۔ ابلتے گٹروں، غلاظت←  مزید پڑھیے

انسانی خدا ـــ مستقبل کی ایک مختصر تاریخ۔۔۔رشاد بخاری/قسط3

انسانی خدا ـــ مستقبل کی ایک مختصر تاریخ۔۔۔۔رشاد بخاری/قسط 2 قحط کے بعد انسانوں کے دوسرے سب سے بڑا دشمن وبائی امراض تھے ،جو کسی ایک علاقے میں پھیلتے تو انسانوں کی نسلوں کی نسلیں تباہ کردیتے۔ وہ گنجان آباد←  مزید پڑھیے

رشوت خوری سے بچاو ممکن ہے۔۔۔۔محمدابرار

آج  ایک سرکاری دفتر میں کسی کام سے جانا ہوا۔ ۔ صاحب کو اپنا کام بتایا تو انہوں نے کچھ وقت انتظار کرنے کو کہا، میں ایک بینچ پر بیٹھ کر انتظار کرنے لگا، اتنی دیر میں ایک سفید ریش←  مزید پڑھیے

مجھے کیا برا تھا مرنا!۔ شہنیلہ بیلگم والا

  یوں تو مردوں کو زندگی میں بے شمار مصائب اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جیسے دھنیے پودینے میں فرق کرنا، میٹھے خربوزے خریدنا، کسی خوبرو دوشیزہ کو بیوی کے سامنے نظرانداز کردینا، سسرال والوں سے خوش اخلاقی←  مزید پڑھیے

زبوں حال اقتصادی مستقل۔۔۔لال خان

پاکستان کے حکمران طبقات کے جو چند سنجیدہ معیشت دان رہ گئے ہیں وہ موجودہ معاشی بحران اور مستقبل کی مزید اقتصادی زبوں حالی سے خاصے پریشان لگ رہے ہیں۔ ویسے تو یہاں کی تاخیرزدہ اور مستقل بیمار سرمایہ داری←  مزید پڑھیے

مظلوم امریکیوں کا قتل عام۔۔۔ثاقب اکبر

(29 جون 2018ء) کو ایک مرتبہ پھر امریکہ سے ایک ہولناک سانحے کی خبر آئی ہے، جس کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ میں ایک مقامی اخبار کے دفتر پر ایک مسلح شخص نے فائرنگ شروع کردی، جس کے نتیجے←  مزید پڑھیے

این جی اوز ( NGOs) کی بابت اروندھتی رائے کا ایک عالمانہ تجزیہ :

عوامی تحریکوں کی راہ میں دوسری رُکاوٹ’اور ‘مزاحمت’ کا ‘این جی اوز’ میں تبدیل ہوجانا ہے. جن این جی اوز کو وافر فنڈ ملتے ہیں اُن میں سے اکثر کی سرپرستی اور مالی امداد, ترقیاتی ایجنسیاں کرتی ہیں اِن ایجنسیوں←  مزید پڑھیے

پروین شاکر کی شاعری میں سائنسی اصطلاحات / ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی

آزادی کے بعد ادبی اُفق پر پروین شاکر کے مقدر کا ستارہ نمودار  ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے اپنی دودھیا روشنی بکھیر کر ایک عہد کو متّحر کر دیا۔اس دودھیا روشنی کی میٹھی میٹھی چھاؤں  میں صنفِ نازک کے جذبات←  مزید پڑھیے

حاملہ آوازیں ۔۔۔۔محمد عثمان عالم/افسانہ

وہ کنوار ی تھی مگر حاملہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایسی حاملہ جسے آج دن تک کسی نا مِحرم نے آنکھ اُٹھا کر اور مِحرم نے اوڑھنی کے بغیر نہ دیکھا پھر بھی وہ کنواری تھی اور حاملہ۔ ۔ ۔←  مزید پڑھیے

انسانی خدا ـــ مستقبل کی ایک مختصر تاریخ۔۔۔۔رشاد بخاری/قسط 2

انسانی خدا ـــ مستقبل کی ایک مختصر تاریخ۔۔۔۔۔رشاد بخاری/قسط 1 کیا ہم نے قحط پر قابو پا لیا ہے؟۔۔۔۔ صرف چند صدیاں قبل دنیا میں قحط ایک بہت بڑی آفت تھی۔1694میں فرانس کے شہر بیواس میں ایک فرانسیسی افسر نے←  مزید پڑھیے

نفسیات اور ادبی تخلیق۔۔۔۔ڈاکٹر روبینہ شاہین

دنیا کے بیشتر علوم نے یونان میں جنم لیا اور ان علوم میں سب سے اہم اورقدیم فلسفے کو مانا جاتا ہے۔ فلسفہ کسی خاص موضوع یا کیفیت کا اخاطہ نہیں کرتا بلکہ پوری حیات وکائنات اس کا موضوع بحث←  مزید پڑھیے

اے دل،اے دریا۔۔۔۔ادریس بابر

آخری ملاقات اسلام آباد پریس کلب سے باہر ہوئی۔مہاجر کہ سندھی، پختون کہ بلوچ، شیعہ کہ قادیانی، خبر نہیں کونسی کمیونٹی کے مارے جانے والوں یا غائب کیے جانے والوں کے حق میں بائیں بازو کی کس بچی کھچی جماعت←  مزید پڑھیے