مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

گرو رجنیش اوشو، بھگوان یا شیطان؟ (1)-اقصیٰ گیلانی

رواں سال کے آغاز میں پرانی کتابیں خریدتے وقت ایک کتاب پر نظر پڑی جس کا نام تھا “محبت(لیکچرز)”۔ اوشو کے اقتباسات فیسبک پر پہلے بھی پڑھ رکھے تھے اور کتاب کی قیمت فقط دو سو روپے تھی اس لیے←  مزید پڑھیے

بیس سو ستر(2070):کنہیا لال کپور کے خیالوں کی سیاسی پارٹیاں

بظاہر یہ پارٹیاں مختلف تھیں۔ ان کے الیکشن نشان مختلف تھے، ان کے نعرے مختلف تھے، اصول مختلف تھے، لیکن ان سب کا نصب العین ایک تھا۔ یعنی قلیل سے قلیل مدت میں ہندوستان کو تباہ و برباد کیا جائے۔←  مزید پڑھیے

ٹاپ ٹرینڈنگ وحشی عورت/عمارہ فرحت

جس ماں کا بیٹا وطن کے دفاع میں اپنی جان پر کھیل گیا اس نے ٹی وی لگا کر دیکھا تو کچھ وحشی درندے ملکی املاک کا نقصان کرنے میں اس شدت سے مصروف تھے کہ انہوں نے شہدا کی←  مزید پڑھیے

حج کا سیاسی پہلو/قیصر ابو رداء

“اور اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے حج اکبر کے دن لوگوں کے لئے اعلان ہے کہ اللہ مشرکین سے بیزار ہے اور اس کا رسول بھی، پس اگر تم توبہ کر لو تو یہ تمہارے حق میں←  مزید پڑھیے

غروب شہر کا وقت/محمد حسن معراج

نعیم، “اداس نسلیں” کا وہ کردار ہے جس کی آنکھوں سے بیسویں صدی کے پہلے پچاس سالوں کی کہانی، سینکڑوں ، ہزاروں لوگوں تک پہنچی۔ روشن آغا کے محل کی کشادہ راہداریوں سے ہولی بیک کے محاذ کی تنگ خندقوں←  مزید پڑھیے

بھارت: طویل ترین انتخابی عمل کا اختتام اور مسلمان/افتخار گیلانی

لیجیے سات مرحلوں پر محیط طویل ترین انتخابی عمل بھارت میں بس اب مکمل ہونے والاہے۔ چونکہ پہلے مرحلے کی نوٹیفیکیشن20مارچ کو جاری کی گئی تھی، اس لیے یہ عمل 73دن تک جاری رہا۔ پہلے مرحلے کی ووٹنگ 19اپریل کو←  مزید پڑھیے

یوم تکبیر، کامیابی کا دن (2-آخری حصّہ)-محمد ریاض

یہ پاکستان کا جوہری پروگرام ہی تھا کہ جس کی پاداش میں پاکستان کے سب سے مقبول عوامی لیڈر ذولفقارعلی بھٹو کو تختہ دار پر جھولنا پڑا۔ کیونکہ امریکی وزیرخارجہ ہنری کسنجر نے پاکستانی وزیر اعظم ذولفقار علی بھٹو کے←  مزید پڑھیے

یوم تکبیر، کامیابی کا دن (1)-محمد ریاض

برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کی جانی، مالی، سیاسی جدوجہد کے نتیجہ میں بننے والی نئی مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ورثہ میں بہت سے وسائل و مسائل اور علاقائی تنازعات ملے وہیں پر پاکستان کو ورثہ میں اک←  مزید پڑھیے

’گزشتہ دو سالوں میں میری اور آنند کی زندگی ٹھہر گئی ہے ‘/رما امبیڈکر تیلتمبڑے

ایلگار پریشد معاملے میں ملزم بنائے گئے سماجی کارکن اور ماہر تعلیم ڈاکٹر آنند تیلتمبڑے نے اپریل 2020 میں عدالت کے فیصلے کے بعد این آئی اے کے سامنے خودسپردگی کی تھی۔ دو سال گزرنے کے  باوجود ان کے خلاف←  مزید پڑھیے

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بے چینی اور اس کا حل/افتخار گیلانی

ایک طرف جہاں جموں و کشمیر کے قلب سرینگر – پلوامہ میں پارلیامانی انتخابات کے لیے پولنگ ہو رہی تھی، اسی ریاست کے دوسری طرف یعنی لائن آف کنٹرول کے پار حالات مخدوش ہو رہے تھے۔ گو کہ نسل و←  مزید پڑھیے

زنجیر زَن پیرو، افیون اور صدر ایوب خان/محمد حمید شاہد

ابھی تک پیرو کا چہرہ میری نظروں کے سامنےگھوم رہا ہے۔ وہ زنجیر کاایسا گچھا لے کر محرم کے جلوس میں حلقہ بنائےماتمی حضرات کے وسط میں کھڑا ہو جاتاتھاجس کی ہر لڑی کے آگے تیز دھاربڑا سا پترا ہوتا۔←  مزید پڑھیے

نو مئی(No May)-مشکور علی

سانحہ 9 مئی کی پہلی برسی پر یاد آیا کہ ’ماچس کی تیلی کا سر ہوتا ہے لیکن اس میں دماغ نہیں ہوتا‘۔ یقیناً سیاست تدبیر ہے ٹکراؤ نہیں، مگر نئے پاکستان کے دعویدار جب پرانے پاکستان میں لوٹے تو←  مزید پڑھیے

زندگی کے پچھتاوے/احمد نوید

ہر انسان اپنے سینے پر کچھ بوجھ لے کر جی رہا ہے۔ میرے سینے پہ بھی کچھ بوجھ ہیں۔زندگی کے کچھ پچھتاوے ہیں ۔ یہ اِن دِنوں کی بات ہے جب میں ناروے میں تھا۔ دوران تعلیم میں جس ہاسٹل←  مزید پڑھیے

پاک دامن اور بہادر طوائف/آغا نیاز مگسی

قصے اور کہانیاں   اردو شاعری میں سب سے پہلی صاحب دیوان خاتون شاعرہ کا اعزاز جس عورت نے حاصل کیا وہ اپنے دور کی حسین و جمیل طوائف چندا بائی ماہ لقا تھی جس کا تعلق حیدر آباد دکن سے←  مزید پڑھیے

قبولیت سے مقبولیت تک/ملک سلمان

شہباز شریف کے بارے عرف عام ہے کہ وہ اس لیے وزیراعظم بنے کہ ہر جگہ انکی قبولیت ہے جبکہ میرا ماننا ہے کہ مقبولیت کی انتہا ہی قبولیت کا نقطہ آغاز ہوتا ہے ۔شہباز شریف پہلی دفعہ وزیر اعلیٰ←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کو نئی دلہن مبارک ہو/ناصر شیرازی

مسلم لیگ ن کے سربراہ جناب نواز شریف جب بھی وزیر اعظم پاکستان بنے، انہوں نے اعلان کیا کہ وہ اس منصب کی تنخواہ نہیں لیں گے۔ کچھ دوستوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے بانی پاکستان کے نقش قدم←  مزید پڑھیے

رضا لائبریری کا المیہ/معصوم مرادآبادی

رامپور رضا لائبریری کے ڈائریکٹر کے طورپر حکمراں بی جے پی کے ایک کارکن کی نامزدگی نے علمی وثقافتی حلقوں میں تشویش کی لہردوڑا دی ہے۔ڈائریکٹر کا عہدہ گزشتہ چار سال سے خالی پڑا ہوا تھا اور حال ہی میں←  مزید پڑھیے

سنگھ کی سالانہ رپورٹ/شکیل رشید

جو تنظیمیں قوم پرستی کے نظریے کی بنیاد پر سرگرم رہتی ہیں ، اکثر دوسرے ان کی نظر میں محب وطن نہیں ٹھہرتے   اور وہ ایک کے بعد دوسرا ہدف ، جسے وہ ملک دشمن قرار دیتی ہیں ، تلاش←  مزید پڑھیے

عورت مارچ روکا جائے؟-راجہ کامران یونس

عورت مارچ کا آغاز پاکستان میں 2018 میں کراچی سے ہوا ہے۔ عورت مارچ کی ابتداء MeToo موومنٹ چلنے کے بعد 8 مارچ 2018 کو عالمی یوم خواتین کے موقع پر ہوا تھا۔ عورت مارچ کا مقصد خواتین کے حقوق←  مزید پڑھیے

آن لائن ارننگ، بے روزگاری میں کمی کا بڑا ذریعہ/رفیع صحرائی

شوزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے پنجاب کے بڑے شہروں میں وائی فائی کی سہولت مفت کر کے نوجوان طبقے کے دل جیت لیے ہیں۔ پاکستان میں اس وقت آٹھ کروڑ سے زائد لوگ سوشل میڈیا کے صارف←  مزید پڑھیے