مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

وہ سوتیلا ہے۔۔سہیل وڑائچ

جو سگّا تھا اس کا درد سیدھا سینے میں محسوس ہوتا تھا، اُس کا بلڈ پریشر بڑھتا تھا تو جذبات بھڑکتے تھے، پلیٹ لیٹس گرتے تھے تو دل کی دھڑکن کمزور پڑ جاتی تھی، اُس کی طبیعت بگڑتی تھی تو←  مزید پڑھیے

خود کو ’’بااختیار‘‘ دکھانے کیلئے ڈٹے ہوئے ہمارے وزیراعظم۔۔۔نصرت جاوید

نواز شریف صاحب ’’سزا یافتہ مجرم‘‘ ہوتے ہوئے بھی جس انداز میں بیرون ملک روانہ ہوئے اس نے تحریک انصاف کی Baseکو یقینا بوکھلادیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان صاحب بھی اس کے باعث یہ سوچنے کو مجبور ہوئے کہ ’’اصل←  مزید پڑھیے

اگر کیوبا کر سکتا ہے۔۔جاوید چوہدری

میاں نواز شریف علاج کے لیے لندن چلے گئے‘ آصف علی زرداری بھی چلے جائیں گے اور چودھری شجاعت حسین‘ جہانگیر ترین‘ محمد میاں سومرو‘ حفیظ شیخ اور شاہ محمودقریشی بھی علاج اور فزیو تھراپی کے لیے جرمنی‘ فرانس اور←  مزید پڑھیے

میں بہت رُلاؤں گا۔۔حامدمیر

پاکستان کی سیاست ایکشن اور سسپنس سے بھرپور فلم کی طرح ہم سب کو حیران و پریشان کئے ہوئے ہے۔ کچھ پتا نہیں چلتا کہ اس فلم کا ہیرو کون ہے اور ولن کون۔ کبھی ہیرو کے جذباتی ڈائیلاگ سن←  مزید پڑھیے

کذّاب جن اور پاگل صحافی۔۔۔سہیل وڑائچ

ہے تو وہ میرا موکل، لیکن وقت کے ساتھ ساتھ بے تکلف ہو چکا ہے، میرے الٹے سیدھے خیالات کی وجہ سے وہ مجھے پاگل صحافی کہتا ہے جبکہ میں اس کی جھوٹی سچی کہانیوں کی وجہ سے اسے کذّاب←  مزید پڑھیے

مجھے بھانڈ ہی رہنے دو۔۔۔نصرت جاوید

’’آموں کی پیٹی‘‘ میں ہوئے ایک تاریخ ساز دھماکے کو ذہن میں رکھتے ہوئے محمد حنیف نے انگریزی کا ایک حیران کن ناول لکھ دیا۔ موصوف کا شمار دورِ حاضر کے ان لکھاریوں میں ہوتا ہے جن کے ہنر سے←  مزید پڑھیے

گِرہ کھل چکی ہے۔۔جاوید چوہدری

امریکا کے 36 ویں صدرلنڈن بی جانسن کا ایک قول سیاست کی بے شمار کتابوں میں نقل ہوا‘ صدر جانسن نے کہا تھا ”آپ اگر سیاست دان ہیں اور آپ کسی کمرے میں داخل ہوتے ہیں اور آپ کو داخل←  مزید پڑھیے

بیجنگ سے دو شکایتیں ۔۔یاسر پیرزادہ

بیجنگ سے دو شکایتیں تھیں، ایک سردی جعلی ہے اور دوسرے کافی پینے کا سلیقہ نہیں۔ سردی کا گلہ تو بیجنگ نے ایسے دور کیا ہے کہ چودہ طبق روشن ہو گئے ہیں۔ چنگ شا سے جب جہاز بیجنگ میں←  مزید پڑھیے

’’مڈل مین ‘‘کے بغیر کاروبار چلانے کی تھیوری۔۔۔نصرت جاوید

افغانستان میں استعمال ہونے والی فارسی جسے وہاں کے باسی’’ دری‘‘ پکارتے ہیں خوب صورت محاوروں سے مالا مال ہے۔ان محاوروں کے پیچھے کئی قصے ہیں جو اساطیری کرداروں سے وابستہ ہیں۔ایسے ہی محاوروں میں ایک ’’رحمِ ازبک‘‘ کی حقیقت←  مزید پڑھیے

’’خدمت کو عزت دو‘‘ والا کامیاب ہوتا بیانیہ ۔۔۔نصرت جاوید

ذاتی حوالوں سے میرے لئے جنرل ضیاء کا دور بہت تکلیف دہ رہا۔طویل بے روزگاری۔پری سنسر شپ کی اذیت۔جوانی کے خمار میں لیکن ڈھٹائی برقرار رکھی۔ 1981میں ایم آر ڈی کی تحریک چلی۔اس کی وجہ سے ریاستی جبر میں ذرا←  مزید پڑھیے

طلسمِ ہوش ربا ۔۔۔سہیل وڑائچ

الف لیلوی کہانیوں کی بنیاد تو بغداد میں پڑی لیکن برصغیر میں بھی اس روایت کو خاصا فروغ ملا، منشی محمد حسین جاہ کی داستان ’’طلسمِ ہوشربا‘‘ (زمانۂ تحریر 1888-1889) منشی نول کشورپریس سے شائع ہوئی تو بھوت پریت، جنوں←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی اور ’’خاموشی‘‘ کی پریکٹس ۔۔۔حسن نثار

سمجھ نہیں آتی پی ٹی آئی والوں کا مسئلہ کیا ہے۔ان کے پائوں زمین پر نہیں ٹکتے، زبانیں تالو سے نہیں لگتیں۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ جلتے کوئلے کھا کر سندھ کی سرخ مرچوں کا مربہ بطور سویٹ ڈش←  مزید پڑھیے

یہ کون لوگ ہیں؟۔۔جاوید چوہدری

عرسوف اسرائیل کا ایک چھوٹا سا گاﺅں ہے‘ یہ گاﺅں میڈی ٹیرین سی کے ساتھ چٹان پر قائم ہے‘ آبادی 166 افراد پر مشتمل ہے مگر یہ اپنی لوکیشن اور تاریخ کی وجہ سے اسرائیل کے مہنگے ترین علاقوں میں←  مزید پڑھیے

خدارا عدالت کو فریق نہ بنائیں۔۔۔نصرت جاوید

یہ بات تو بہت پرانی ہوگئی کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا۔ آج کے مابعداز حقائق (Post Truth)دور میں مستقل اُبلتے ہیجان کی وجہ سے یہ سوچنے کو مجبور ہورہا ہوں کہ شاید سیاست کے دماغ میں یادداشت←  مزید پڑھیے

آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔۔۔حامد میر

ہماری سیاست اور ادب ایک دوسرے سے بہت دور ہو چکے ہیں اور جن کے پاس ادب نہ ہو اُن کا مقدر رسوائیاں بنتی ہیں۔ یہ ناچیز اُس ادب کا ذکر نہیں کر رہا جس کا تعلق احترام سے ہے۔←  مزید پڑھیے

خوداپنی تلاش میں ناکام ونامرادآدمی۔۔حسن نثار

ماحول ایسا ہے کہ کراہت محسوس ہوتی ہے اس لئے حکومت، سیاست و دیگر ایسے معاملات پر سوچنے لکھنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔آئیڈیل صورتحال یہی ہے کہ آدمی ناک پر رومال رکھ کر ذرا تیز تیز قدموں←  مزید پڑھیے

مسلمان بننے کے بعد کیا ہوا؟۔۔۔جاوید چوہدری

سوشل میڈیا پر پچھلے دنوں ایک کالم بہت وائرل ہوا‘یہ کالم نو مسلم ڈاکٹر لارنس براؤن کے بارے میں تھا اور یہ جاوید چودھری نے لکھا تھا‘ کالم میں چودھری صاحب امریکن ڈاکٹر لارنس براؤن کا ذکر کرتے ہیں‘ ڈاکٹر←  مزید پڑھیے

ایم ٹی آئی:حقیقت اور افسانہ۔۔۔یاسمین راشد

آج کا موضوع مجوزہ میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشن ایکٹ ہے جس پر ماضی قریب میں بہت کچھ کہا گیا ہے۔ ٹیچنگ اسپتال صحت عامہ کے نظام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ عوام کو صحت کی سہولتوں کی فراہمی←  مزید پڑھیے

ماؤزے تنگ کا بُت۔۔۔یاسر پیرزادہ

’مسٹر رے‘‘ چین میں ہمارا تیسرا ٹور گائیڈ ہے، یہ ایک دلچسپ شخصیت کا مالک ہے، بیجنگ سے چنگ شا کی پرواز جب ہوائی اڈے پر پہنچی تو وہاں رے نے ہمارا استقبال کیا، رے کا تکیہ کلام ہے ’’میں←  مزید پڑھیے

سرحدو ہٹ جاؤ، مجھے حامد سراج سے ملنا ہے ۔۔ مشرف عالم ذوقی/قسط1

غیر آں زنجیرزلف دلبرم گر دو صدزنجیر آری بردرم (رومی) اگر دوسو زنجیریں بھی میرے پاؤں میں ڈال دو تو میں سب کو توڑ کر رکھ دوں گا۔ عشق کی زنجیر کے سوا کوئی زنجیر مجھے باندھ نہیں سکتی۔ تم←  مزید پڑھیے