مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

ادویات کا راشن کارڈ۔۔۔جاوید چوہدری

کیا آپ ڈاکٹر ہیں“ میں نے پوچھا‘ وہ چونک کر میری طرف مڑا‘ مجھے غور سے دیکھا اور ہنس کر بولا ”جی نہیں چودھری صاحب“ میں نے پوچھا ”پھر آپ میڈیکل سٹور چلاتے ہوں گے یا گھر میں فری ڈسپنسری←  مزید پڑھیے

بیجنگ نہیں جاؤں گی۔۔۔یاسر پیرزادہ

چین میں جو لوگ انگریزی بول سکتے ہیں اُنہوں نے اپنے دو نام رکھے ہیں، ایک اصل چینی نام اور دوسرا انگریزی نام، ہمارے ٹور گائیڈ کا انگریزی نام رچرڈ تھا، رچرڈ نے پہلی ہی ملاقات میں ہمیں بتا دیا←  مزید پڑھیے

کرتار پور راہداری ’’تاریخ‘‘ بن گئی ۔۔نصرت جاوید

ریڈ کلف کی وجہ سے 1947میں پنجاب جس انداز میں تقسیم ہوا اس کی بدولت گزشتہ ستر برسوں سے ہمارے ضلع نارروال کے کرتارپور کی طرف دیکھتے ہوئے راوی کے اس پار بسے بھارتی سکھ ’’ہوئے درشن دیدار‘‘ کی دُعا←  مزید پڑھیے

اک اور طرح کا کالم۔۔حسن نثار

ایک مہذب، متمول، منصفانہ مزاج معاشرہ میں بڑے پیمانہ پر عام شہریوں سے اک سادہ سا سوال پوچھا جاتا ہے کہ ذرا یہ تو بتائیں کہ وہ کون سی ایسی سرگرمی یا سرگرمیاں ہیں جو آپ کی زندگی کو بامعنی،←  مزید پڑھیے

طبی این آر او۔۔۔جاوید چوہدری

کسی کے گھر ڈاکا پڑ گیا‘ چوروں نے تجوری کھولی‘ وہ دروازے تک نوٹوں سے بھری ہوئی تھی‘ چوروں نے مالک کو کرسی پر باندھ دیا‘ نوٹ نکال کر فرش پر گرائے اور گننا شروع کر دیے‘ چور نوٹ گنتے←  مزید پڑھیے

بابری مسجد فیصلہ : جو میں محسوس کرتا ہوں …مشرف عالم ذوقی

٩ نومبر . سپریم عدلیہ نے فیصلہ سنا دیا . مسلمانوں کو مسجد کی تعمیر کے لئے ایودھیا میں پانچ ایکڑ زمین دینے کا فیصلہ کیا اور رام جنم بھومی کو ہندوؤں کے حوالے کر دیا . فیصلہ آنے سے←  مزید پڑھیے

“ہمیں دان نہیں چاہیے صاحب۔۔۔عادل فراز

بالآخر با بری مسجد اور رام مندر قضیے کا عدالتی حل سامنے آہی گیا ۔اس فیصلے کا تمام سیاسی جماعتوں ،مذہبی رہنمائوں اور سماجی شخصیتوں نے احترام کرتے ہوئے کوئی قابل اعتراض ردعمل پیش نہیں کیا ۔سپریم کورٹ کے فیصلے←  مزید پڑھیے

علامہ اقبال اور فلسفہ خودی

علامہ اقبال ایک ایسی شخصیت ہے جس کو دنیا شاعر مشرق کے نام سے جانتی ہے۔ دنیا اقبال کے تعارف کی محتاج نہیں ہے، اقبال نے دنیا کے مسلمانوں کو ایک عظیم فکر دی، جس سے مسلمان بیدار ہو گئے،←  مزید پڑھیے

کشمیریوں کی کسمپرسی میں کرتارپور راہداری کا افتتاح ۔۔۔نصرت جاوید

کرتارپور راہداری کی تعمیر اور اس کا بھارت کی سکھ برادری کے لئے کھولنا ایک بہت بڑا فیصلہ ہے۔تاریخی اعتبار سے انتہائی اہمیت کا حامل۔اس کالم میں اس کی بابت اگرچہ میں نے خاموشی اختیار کئے رکھی۔’’خوف فسادِ خلق‘‘ کی←  مزید پڑھیے

مولانا کا پلان بی کہاں ہے؟ ۔۔۔عامر خاکوانی

مولانا فضل الرحمن کے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات چل رہے ہیں۔ ہمارے ہاں سیاسی مذاکرات آنیاں جانیاں ہی ہوتے ہیں۔مختلف تجاویز پیش کی جاتی ہیں، پھر ان پر اعتراض، جواب در جواب ، اس دوران اعلیٰ سطح سے←  مزید پڑھیے

بونگیوں اور بڑھکوں کے مارے لوگ ۔۔۔حسن نثار

میں بخوبی سمجھتا ہوں کہ پری انڈسٹریل زمانے کیسے تھے، انڈسٹریل سوسائٹی کیسی ہوتی ہے؟ پوسٹ انڈسٹریل معاشرہ کیسا ہوتا ہے؟ اور مجھے اس بات کا بھی اندازہ ہے کہ ڈیجیٹل عہد انسانوں اور انسانی رشتوں کے ساتھ کیا کررہا←  مزید پڑھیے

شہباز شریف ’’برادر یوسف‘‘ ہرگز نہیں ۔۔نصرت جاوید

مولانا فضل الرحمن کے ’’آزادی مارچ‘‘ سے آج گریز کا ارادہ ہے۔ٹھوس معلومات تک رسائی کے بغیر جو دکھائی دے رہا ہے اسے ذہن میں رکھتے ہوئے اپنے تئیں اس موضوع پر کافی ’’تجزیہ‘‘ بگھارچکا ہوں۔ریگولر اور سوشل میڈیاکی پھیلائی←  مزید پڑھیے

ڈبلیو ڈبلیو ای۔۔جاوید چوہدری

ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمٹ پروفیشنل ریسلنگ کی کمپنی ہے‘ یہ 1952ءمیں بنی‘ ہیڈ کوارٹر سٹیم فورڈ کنیکٹی کٹ میں ہے‘ یہ ہر سال ریسلنگ کے پانچ سو بڑے مقابلے کراتی ہے اور دنیا بھر کے لوگ باقاعدہ ٹکٹ خرید کر یہ←  مزید پڑھیے

شہرِ خرابی۔۔۔حامد میر

پاکستان کا شہرِ اقتدار کنٹینروں کا دیار بن چکا ہے۔ اقتدار کے ایوانوں کی طرف جانے والی شاہراہوں پر کنٹینروں کی بھرمار ہے۔ یہ بڑے بڑے کنٹینر اُس خوف کا اظہار کر رہے ہیں جو شہر کے ایک کونے میں←  مزید پڑھیے

لبرل vs مولانا۔۔یاسر پیرزادہ

انگریزی لغت کے مطابق لفظ ’لبرل‘ سے مراد ایسا شخص ہے جو اصلاحات کا حامی ہو، نئے خیالات اور تصورات کے بارے میں کھلا ذہن رکھتا ہو، دوسروں کے نظریات اور عقائد کا احترام کرتا ہو، روایتی سوچ کا پابند←  مزید پڑھیے

کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے ۔۔حسن نثار

ایک سے بڑھ کر ایک شیطانی، ہیجانی اور ہذیانی چکر زور و شور سے جاری ہے اور ان اعصاب شکن حالات میں بھی میرے ہم عصر اہل قلم کا ہی حوصلہ ہے کہ ڈٹے ہوئے ہیں۔ اندازے، تخمینے، تبصرے، تجزیے،←  مزید پڑھیے

اگر وہ مستعفی ہو گیا تو؟۔۔۔سہیل وڑائچ

اُس نے مطالبہ مانتے ہوئے اگر واقعی استعفیٰ دے دیا تو ایک نیا بحران پیدا ہو جائے گا۔ پورے 70سال کی تاریخ میں کوئی ایک بھی ایسا نہیں جو مطالبہ مان کر یا غلطی تسلیم کر کے مستعفی ہوا ہو←  مزید پڑھیے

بندر، پنجرہ، کرنٹ اور آزادی۔۔۔حسن نثار

ہم کیسے لوگ ہیں اور ہماری ’’تعمیر‘‘میں استعمال ہونے والا میٹریل کیسا ہے ؟چلتی ٹرین جلتے جہنم میں تبدیل ہو گئی بہت سی قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں، مناظر بے شمار ٹی وی چینلز پر چلتے اور دیکھے گئے، اگلے←  مزید پڑھیے

صدقے جاواں مولانا۔۔۔جاوید چوہدری

آپ کو 2104ء اچھی طرح یاد ہو گا‘ عمران خان نے اپنے کزن علامہ طاہر القادری کے ساتھ وزیراعظم میاں نواز شریف کو گریبان سے پکڑ کر اقتدار کی کرسی سے اتارنے‘ وزیراعظم کا استعفیٰ لینے اور نیا پاکستان بنانے←  مزید پڑھیے

ضرورت ہے اٹھارہ فلسفیوں کی ۔۔۔یاسر پیرزادہ

ایڈورڈ گبن ایک تاریخ دان تھا، رومن سلطنت کے عروج و زوال پر اُس نے شاہکار کتاب لکھی، اِس کتاب کو بلاشبہ انگریزی میں تاریخ پر لکھی گئی سب سے مستند اور جاندار کتاب سمجھا جاتا ہے۔ گبن برطانوی پارلیمان←  مزید پڑھیے