مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

“کتے، تیتھوں اتے”….محمد اشفاق

بھیڑیوں میں حفظ مراتب کا بہت خیال رکھا جاتا ہے۔ شکار پہ پہلا حق سینئر موسٹ بھیڑیے کا ہوتا ہے اور پھر یونہی درجہ بدرجہ۔ اس میں قباحت یہ ہوتی ہے کہ برادر خورد کی باری آنے تک عموماً کچھ←  مزید پڑھیے

توہینِ رسالت کیوں ہوتی ہے؟۔۔ڈاکٹرعرفان شہزاد

انسانی رویے، مختلف سماجی، نفسیاتی ،جینیاتی اور عقلی عوامل کا نتیجہ اور ردِ  عمل ہوتے ہیں۔ انسانی رویوں کے باقاعدہ مطالعے کی روایت ہمارے ہاں بوجوہ پنپ نہیں سکی، حالانکہ اس کے بغیر کسی بھی انسانی رویے کی درست تشخیص←  مزید پڑھیے

اسموگ، ڈینگی، انسانی کمائی۔۔صغرا صدف

یہ ڈینگی، یہ اسموگ اور اس جیسے دیگر روگ انسان کی اپنی کمائی ہیں۔ خدا نے تو ہمیں ایک ایسی کائنات دی جس میں شفاف پانی کے دریا اور چشمے تھے۔ زمین جو ملاوٹ سے پاک فصلیں پیدا کرتی تھی،←  مزید پڑھیے

یوریشیائی راہداری، سائبیریا(3)۔۔اکرام سہگل

سائبیریا ایک وسیع جغرافیائی علاقہ ہے جو پورے شمالی ایشیا کی تشکیل کرتا ہے، یہ مغرب میں یورال پہاڑوں سے لے کر مشرق میں بحر الکاہل تک پھیلا ہوا ہے اور یہ بہت کم آباد ہے۔ روسیوں نے جب یورال←  مزید پڑھیے

جون بطور ناکام باپ: فینانہ (جون) فرنام

جون ایلیا اور زاہدہ حنا کی بیٹی فینانہ فرنام کی دل گداز تحریر ! آج ابو کی انیسویں برسی ہے دنیا اور ان کے مداحوں نے انھیں آج کے دن کھویا تھا مگر میں نے ابو کو سالہا سال پہلے←  مزید پڑھیے

سرجی۔۔امر جلیل

براہ مہربانی مجھ سے مت پوچھئے گا کہ یہ سر جی کون ہیں …ہم سب جانتے ہیں کہ سرجی کون ہوتے ہیں اور عام طور پر ہم سرجی کس کو کہتے ہیں، روزی، روٹی کمانے کیلئے آپ ملازمت کرتے ہوں←  مزید پڑھیے

یوریشیائی راہداری، شاہراہ ریشم کی تاریخ(2)۔۔اکرام سہگل

دوسری صدی قبل مسیح سے 18 ویں صدی عیسوی تک تاریخی شاہراہ ریشم ایشیا اور یورپ کو ملانے والے زمینی تجارتی راستوں کا ایک نیٹ ورک تھا۔ یہ ان علاقوں کے درمیان معاشی، ثقافتی، سیاسی اور مذہبی روابط کا مرکز←  مزید پڑھیے

گرم پانیوں کی طرف یوریشیائی راہداری(1)۔۔اکرام سہگل

شاہراہ ریشم نیٹ ورکس اور دیگر تجارتی روابط کی تاریخ یوریشیائی سلطنتوں کے عروج و زوال سے جڑی ہوئی ہے، ان میں شہنشاہیت والا چین، چنگیز خان کی منگول سلطنت، سلطنت ِ فارس، مغل سلطنت اور عثمانی سلطنتیں شامل ہیں۔←  مزید پڑھیے

شاکر شجاع آبادی اور استحصالی کردار۔۔صغرا صدف

شاکر شجاع آ بادی وہ خوش قسمت شاعر ہیں جنہیں حکومت پاکستان کی طرف سے دو بار پرائڈ آ ف پرفارمنس کا اعزاز دیا گیا اور شاید یہ ریکارڈ ہمیشہ قائم رہے کہ کسی ایک فرد کو دو بار یہ←  مزید پڑھیے

ماحولیاتی آلودگی اور بھارت۔۔ڈاکٹر وید پرتاپ ویدک

اس بار گلاسگو میں ہونے والی موسمیاتی تبدیلی اجلاس شاید کیوتو اور پیرس اجلاس سے زیادہ معنی خیز ہوگا۔ ان اجلاسوں میں ان ممالک نے سب سے زیادہ ڈینگیں ہانکی تھیں جو دنیا میں سب سے زیادہ آلودگی پھیلاتے ہیں۔انہوں←  مزید پڑھیے

ایک پیج پر ہونا اچھا لگتا ہے۔۔امر جلیل

ٹیلیوژن،ریڈیو سے اور اخبارات میں لگا تار اور بار بار اتنی مرتبہ دہرایا گیا ہے کہ فوج اور حکومت ایک ہی پیج پر ہیں، کہ قوم کی آنے والی دس بیس پیٹرھیوں تک کو اعتبار آگیا ہے کہ فوج اور←  مزید پڑھیے

بریسٹ کینسرمذاق نہیں ہے۔۔حامد حسن

ہمارے ایک دوست ہیں اوگی ،مانسہرہ کے ایک گاؤں کے رہنے والے، ان کی بیوی چھاتی کے کینسر سے تڑپ تڑپ کر فوت ہوئی۔  ان کے یکے بعد دیگرے 3 بچے پیدائش کے کچھ وقت بعد فوت ہوگئے ۔دوسرے بچے←  مزید پڑھیے

مولانا حسرت ؔموہانی کی نعتیہ شاعری۔۔ڈاکٹرمہر محمد اعجاز صابر

مولانا حسرتؔ موہانی کی شخصیت کے کئی رُخ ہیں اور وہ ان میں سے ہر رُخ میں امتیازی صفات کے حامل دکھائی دیتے ہیں ۔ایک انسان کی حیثیت سے بھی اُن کا پلہ بھاری دکھائی دیتا ہے اور ایک مسلمان←  مزید پڑھیے

عجب تیری دنیا، عجب تیری کایا۔۔امر جلیل

سر ،آپ جس اعلیٰ منصب پر براجمان ہیں، آپ کو قطعی زیب نہیں دیتا کہ آپ لوگوں سے فقرے بازی کریں۔ فقرے چست کرنا آپ کو اس لئے بھی اچھا لگتا ہے ،کہ آس پاس کھڑے ہوئے لوگ آپ کی←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان : پاکستان کے ہیرو کی بے قدری۔۔ منظور قاضی

پاکستانی  جوہری بم کے  خالق اور پاکستان کے ہیرو عبدالقدیر خان ولد عبدالغفور خان ، یکم اپریل 1936 میں بھوپال میں پیدا ہوئے.ابتدائی تعلیم بھوپال میں حاصل کی اور اسکے بعد پاکستان ہجرت کرکے کراچی یونیورسٹی سے اعلی ٰ تعلیم←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی زندگی کے اُتار چڑھاؤ اور پرویز مشرف کے ساتھ تنازع ۔۔۔زبیر علی خان

سال 1936 میں انڈیا کے شہر بھوپال میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر عبد القدیر خان کا تعلق پشتون خاندان اورکزئی سے تھا۔ ان کے بہن بھائی 1947 میں ہی انڈیا سے پاکستان ہجرت کر چکے تھے تاہم ڈاکٹر اے کیو←  مزید پڑھیے

عمر شریف کی عمر کی نقدی : ان کا جادو 14 برس کی عمر میں چل گیا تھا۔۔طاہر سرور میر

پاکستان میں مزاحیہ تھیٹر کی دنیا پر ایک عرصے تک راج کرنے والے فنکار عمر شریف جرمنی میں وفات پا گئے ہیں۔ ان کی عمر 61 برس تھی اور وہ عارضۂ قلب سمیت کئی بیماریوں میں مبتلا تھے۔عمر شریف کو←  مزید پڑھیے

تشدد، جنسی ہراسگی اور متعلقہ ادارے۔۔صغریٰ صدف

پاکستان میں ہر شعبۂ حیات میں عورت کے لئے مواقع فراہم کئے گئے ہیں۔ آج کی پُراعتماد عورت اپنی خداداد صلاحیتوں کو اجاگر کرکے اپنی کاوشوں سے تعمیر و ترقی کی نئی راہیں دریافت کرنے میں مردوں کے شانہ بشانہ←  مزید پڑھیے

افغانستان میں نئی عبوری حکومت اور خدشات(2،آخری حصّہ)۔۔سید اسد عباس

طالبان نے افغانستان کے امور کو چلانے کے لیے اپنی 34 رکنی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے، جس کا تعارف گذشتہ قسط میں پیش کیا گیا۔ اس کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے دنیا بھر میں جو اعتراض اٹھا،←  مزید پڑھیے

افغانستان میں نئی عبوری حکومت اور خدشات(1)۔۔سید اسد عباس

افغانستان کے دارالحکومت کابل پر قبضے کے 23 دن بعد افغان طالبان کے ترجمان نے وزیراعظم اور ان کے دو معاونین سمیت طالبان کی 34 رکنی عبوری کابینہ اور حکومت کا اعلان کیا، جس میں 20 وزراء اور سات نائب←  مزید پڑھیے