مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

اگراُس وقت سوشل میڈیا ہوتا۔۔گل نوخیز اختر

تصور کریں کہ تحریک آزادی زوروں پر ہے۔ سوشل میڈیا آچکا ہے اور آج جیسا ہی مقبول ہے۔ایسی صورت میں کیا کیا کچھ پڑھنے کو ملنا تھا، ملاحظہ کیجئے۔قائد اعظم نے کانگریس کا گروپ Leave کردیا۔مسلمانانِ ہند کے Page نے←  مزید پڑھیے

فریدا جے توں عقل لطیف، کالے لکھ نہ لیکھ۔۔صغریٰ صدف

محرم کے مقدس اور حرمت والے مہینے کے آغاز میں اُٹھ فریدا سُتیا کا ہوکا دے کر خلقت کو بیدار کرنے والے عظیم صوفی شاعر کے دربار پر آج کل 779 ویں عرس کی تقریبات جاری ہیں۔ جس طرح رمضان←  مزید پڑھیے

دلیپ اور دیوداس۔۔امر جلیل

آج باتیں ہوں گی دلیپ کمارکے بارے میں… دلیپ کے حوالے سے ہم سب سے پہلے بات کریں گے اپنے رویوں کی۔ انیس سو سینتالیس میں انگریز سرکار نے ہندوستان کا بٹوارہ کیا تھا، اور پاکستان وجود میں آیا تھا،←  مزید پڑھیے

اب تو بھٹو کی جاں بخشی کر دیں۔۔عطا الحق قاسمی

ہم لوگ بہت طعن و تشنیع کر چکے ذوالفقار علی بھٹو کے حوالے سے! اب طعن و تشنیع چھوڑ دیں اور ایک اچھے انسان کی طرح مرحوم کی لغرشیں معاف کرتے ہوئے اُنہیں اُن کے اچھے کاموں کا صلہ عطا←  مزید پڑھیے

رئیس غلام محمد خان بھرگڑی زندہ ہوتے تو پاکستان کے وزیراعظم بنتے۔۔توقیر بھملہ

قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے یہ الفاظ جس عہد ساز شخصیت کے متعلق کہے تھے اس شخصیت کو پاکستان میں چند لوگوں کے سوا اور کون جانتا ہے؟ میرا خیال ہے کہ بہت کم لوگ ہوں گے جو تاریخ←  مزید پڑھیے

پنجاب کا بدلتا کلچراور قدریں۔۔صغریٰ صدف

ڈی جی خان پاکستان کا مرکزی مقام ہے۔ محبتوں کا ہالہ اس کے چہار جانب پھیلا ہوا ہے۔ تمام صوبوں سے اس کا رابطہ اسے اہمیت کا حامل بناتا ہے۔ اِردگرد کی ہوائیں اور صدائیں جب اس مٹی کو چھوتی←  مزید پڑھیے

ہیروز کی باتیں۔۔امر جلیل

سنا ہے، کہتے ہیں، پڑھا ہے کہ ہیرو ہردور میں، ہر ملک اور معاشرے میں پیدا ہوتے ہیں مگر حالات ان کے لئے موثر نہیں ہوتے۔ اس لئے وہ عام لوگوں کی طرح زندگی گزارتے ہیں اور ایک روز عام←  مزید پڑھیے

فوت ہونے کی خواہش۔۔عطا الحق قاسمی

میں آج کی تاریخ میں 78سال چھ ماہ یعنی ساڑھے اٹھتر سال کا ہوگیا ہوں اور صرف ڈیڑھ سال بعد اَسی برس کی عمر میں فوت ہونا چاہتا ہوں مگر یہ ڈیڑھ سال بھی سابقہ ساڑھے اٹھتر سال کی طرح←  مزید پڑھیے

ٹوٹے۔۔عطا الحق قاسمی

ناقابلِ انتقال بسوں اور لاریوں کی ٹکٹوں پر جلی حروف میں’’ناقابلِ انتقال‘‘ لکھا نظر آتا ہے۔ مجھے اس دعوے پر کوئی اعتراض نہیں۔ البتہ ارباب اختیار سے اتنی گزارش ضرور ہے کہ وہ صرف ٹکٹوں کے سلسلے ہی میں’’ناقابلِ انتقال‘‘←  مزید پڑھیے

کورونا وبا اور ہندو میلے۔۔ڈاکٹر وید پرتاپ ویدک

آج کل بھارت کی حکومت کے کئی اہم فیصلوں کاآخری فیصلہ عدالتیں کر رہی ہیں۔ ایسا ہی ایک بڑا معاملہ کانوڑ یاترا میلے کا ہے۔اس میلے میں 3 سے 4کروڑ لوگ حصہ لیتے ہیں۔ اترپردیش کی بھاجپا سرکار نے اس←  مزید پڑھیے

ہم گناہ گار عورتیں۔۔عاصمہ شیرازی

خدائے لم یزل! تُو نے جب عورت کو پیدا کیا تو یہ نہیں کہا کہ تو اشرف المخلوقات نہیں۔ تخلیق کی اپنی صفت جب عورت کو بخشی تو اُس کا مرتبہ کسی طور کم بیان نہیں کیا۔ رب کائنات تیرے←  مزید پڑھیے

معلومات، علم اور تخلیق کا رشتہ۔۔مجاہد حسین

ہمارا ذہن ایک ایسی مشین ہے جس میں حواس کے رستے سے مسلسل ڈیٹا داخل ہوتا رہتا ہے، ذہن اس مواد کو ترتیب دے کر اسے معلومات میں بدل دیتا ہے۔ یہ معلومات ہماری یادداشت میں موجود رہتی ہیں اور←  مزید پڑھیے

آج ایک قتل اور ہوا۔۔۔۔۔فائزہ عامر

ساحر نے کہا تھا”ہر کوچہ شعلہ زار ہے ہر شہر قتل گاہ “۔پاکستانی معاشرے میں جس پیمانے پرخواتین تشدد   کا شکار ہیں  اس سے یہ  صاف دکھائی پڑتا ہے۔تشدد  کی تصویر کشی کے لیے مندرجہ ذیل اعدادوشمار پہ ایک نظر←  مزید پڑھیے

عشق بادشاہ۔۔صغریٰ صدف

ہر طبقۂ فکر علم کے حصول کے لئے خاص اصول مرتب کرتا ہے۔ یہ اصول اس کے زاویہ نگاہ سے وضع ہوتے ہیں۔ عقل کی بڑائی کے قائل تجربے کو اہمیت دیتے ہیں۔ سائنس ظاہر، حواس اور تجربے کی محتاج←  مزید پڑھیے

آ گیا غصہ، کیا کرتا؟۔۔آمنہ مفتی

پہلی عورت کی موت جو میں نے دیکھی، اسے اس کے باپ نے پیٹ سے کر دیا تھا۔ اس کے بعد ایک عورت جو زچگی کے دوران پیچیدگی سے مر گئی تھی کیونکہ مرد ڈاکٹر اسے ہاتھ نہیں لگا سکتا←  مزید پڑھیے

اِنا للہ وَاِنا اِلیہ رَاجعون۔۔عطا الحق قاسمی

عارف نظامی کی رُحلت کی اچانک خبر شدید صدمے کا باعث بنی، وہ ٹی وی پر علیل تو دکھائی دیتے تھے، اُن کی آواز میں بھی لرزش تھی مگر وہ کب اسپتال میں داخل ہوئے اور کب وہ وینٹی لیٹر←  مزید پڑھیے

بھارتی جھنڈا تیار کرنے والا مسلمان جوڑا۔۔صہیب الرحمٰن

پیپلز جسٹس پارٹی ہندو مملکت کے جھنڈے کی تشکیل میں اہم  کردار ادا کرنے والے مسلم جوڑے کی دلچسپ تاریخی داستان۔۔ یہ 23 جون 1947ء کی بات ہے، بھارت کی آئین ساز اسمبلی نے مملکت کا قومی جھنڈا تیار کرنے←  مزید پڑھیے

عید الاضحیٰ اور قربانی – احکام وآداب ۔۔۔عبیداللہ طاہر فلاحی مدنی

ماہِ ذی الحجہ کے دسویں دن دنیا بھر کے مسلمان عیدالاضحی کا تہوار مناتے ہیں۔ یہ دن دراصل اس عظیم قربانی کی یادگار ہے جو حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت اسماعیل ؑ نے اطاعت وفرماں برداری کا اعلیٰ نمونہ بن←  مزید پڑھیے

آبی مسائل اور مونس الٰہی؟۔۔صغریٰ صدف

شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے ’’والا قصہ پرانا ہو چکا‘‘،کبھی شعروں کا انتخاب فرد کی سوچ، نظریاتی وابستگی اور رویوں کی جھلک دکھاتا تھا اب ٹویٹر پر لکھی گئی عبارت، تبصرے اور خاموشی سب کچھ عیاں کر دیتی←  مزید پڑھیے

کامیابیاں طالبان کا امتحان بھی ہیں۔۔ثاقب اکبر

دنیا بھر کے نشریاتی ادارے طالبان کی مسلسل اور تیز رفتار کامیابیوں کی خبریں دے رہے ہیں۔ اس مرتبہ طالبان کی عسکری پیش رفت اعلیٰ منصوبہ بندی اور فوجی ذہانت کی بھی عکاس ہے۔ اگر یہ منصوبہ بندی خود طالبان←  مزید پڑھیے