مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

نواز لیگ ،تحریکِ انصاف اور سیاسی کٹھ پتلیاں(سید بدر سعید)

نواز شریف اور عمران خان دونوں کو اپنے اثاثوں کے حوالے سے تحقیقات کا سامنا ہے ۔ دونوں ہی ایک ایک خط پیش کر چکے ہیں ۔ دونوں کے بیانات میں تضاد پایا جاتا ہے ۔ مجھے اس صورت حال←  مزید پڑھیے

ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات(حاجی زاہد حسین)

تاریخ شاہد ہے کہ جب بھی مسلم خلفاء حکمرانوں نے بزدلی دکھائی، مصلحت کوشی کی، تب ذلت و شکست ان کا مقدر بنی ۔ آئے زمانہ اس کا خمیازہ امت مسلمہ کو بھگتنا پڑا ۔ آخری عباسی خلفاء نے فاطمی←  مزید پڑھیے

میجر عبدالجبار اور ماؤنٹ ایورسٹ پر ایک غلطی

(نیپالی شرپا سانگی اور پاکستانی کوہ پیما عبدالجبار بھٹی کی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی جرات مندانہ داستان خود نیپالی شرپا کی زبانی ) میں خود کو خوش قسمت اور ایسا انسان سمجھتا ہوں جس پر خاص رحمت کی گئی←  مزید پڑھیے

کیا یہی ثواب ہے؟

ٓکیا یہی ثواب ہے۔۔۔؟ حافظہ حمنہ خان یار مریم تم رمضان ٹرانسمیشن میں انٹرنشپ کر رہی ہونا؟ ہاں یار سمیہ اس سال آخر کار میری قسمت کام کرہی گئی ،ورنہ میں تو پچھلے دو سالوں سے کوشش کر رہی ہوں←  مزید پڑھیے

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ اور ہماری بیچاری عورتیں

جب رمضان کا سنتا ہوں مجهے اپنے معاشرے کا وہ استحصالی رویہ جو عورتوں کے ساتھ رواء رکها جاتا ہے یاد آتا ہے ،ایک طرف لوڈشیڈنگ اور جان لیوا گرمی دوسری طرف روتے ہوئے چهوٹے بچے جو ماں کے بغیر←  مزید پڑھیے

آل سعود کی خوبیاں بھی تو دیکھیں

آل سعود کی خوبیاں بھی تو دیکھیں مجاہد فاروق ناقدین کو کیا پتہ اور حاسدین کیا جانیں کہ ریاض کانفرنس کسے کہتے ہیں!؟ اس کانفرنس میں آل سعود نے مہمان نوازی کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ ہوا یوں←  مزید پڑھیے

بحرین کے بگڑے ہوئے حالات

سعید عثمان ساری دنیا مسلمانوں کی سادگی سے فائدہ اٹھا رہی ہے۔ کیا امریکہ اور کیا مغرب، کم عقل ملاوں اور لکیر کے فقیر لوگوں کو آگے لگا کر ہمیں مختلف فرقوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے، ہم لوگ←  مزید پڑھیے

استقبالِ رمضان ،قرآن اور اقامتِ دین کی جدوجہد

(سید عبدالوہاب شیرازی) حضورﷺ استقبال رمضان میں تین بار صحابہ سے پوچھتے تھے”مَاذا یَستَقبِلُکم وَ تَستَقبِلُون؟ قالھا ثلاثا، فقال عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ: یا رسول اللہ وحی نزل؟ قالا لا۔ قال: عدو حضر؟ قال لا۔ قال فماذا؟ قال:←  مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ، مشرق وسطٰی کا حالیہ دورہ اور فلسطین

ڈونلڈ ٹرمپ، مشرق وسطٰی کا حالیہ دورہ اور فلسطین ثاقب اکبر ریاض میں اپنی دو روزہ مصروفیات کے اختتام پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل پہنچے۔ یہ جدید تاریخ کا پہلا واقعہ ہے کہ امریکی راہنما سعودی عرب سے براہ←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا سے خائف اشرافیہ۔۔۔ فرنود عالم

باقی دنیا کے لیے سوشل میڈیا رابطے کا کوئی اضافی ذریعہ ہوگا مگر پاکستان جیسے ملک میں یہ اظہار رائے کا ایک غیر معمولی ذریعہ ہے۔ جس سرزمین پر اظہار رائے جیسا بنیادی حق یرغمال ہو وہاں سوشل میڈیا کا←  مزید پڑھیے

ایک باصلاحیت نوجوان

(رضوان اللہ پشاوری) خالق ارض وسما کی ایک عجیب کرشمہ ہے کہ روئے زمین پر ایسی کوئی جگہ نہیں جہاں پر دین اسلام کی روشنی نہیں پہنچی ہو،یو ں تو ہر جگہ پر بے دینی کا سما ہے،مگر باری تعالیٰ←  مزید پڑھیے

شام کا بحران، ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ

شام کا بحران، ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ سینیٹر (ر) محمد اکرم ذکی دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ انتشار اور عدم استحکام کا شکار کوئی علاقہ ہے تو یقینی طور پر وہ مشرق وسطٰی ہے اور←  مزید پڑھیے

ریاض کانفرنس، خطرے کی گھنٹی

ریاض کانفرنس، خطرے کی گھنٹی ڈاکٹر ابوبکر عثمانی آخر ایسی کونسی انہونی ہوگئی ہے جو جناب چپ سادھے دم بخود ہیں۔ زیادہ عرصہ تو نہیں ہوا جو ’’اسلامک اتحاد‘‘ کی بلند بلند بانگ دیکر اسے اللہ کی رسی قرار دینے←  مزید پڑھیے

عزت مآب ٹرمپ مدظلہ العالی کی ارض حرمین آمد

عزت مآب ٹرمپ مدظلہ العالی کی ارض حرمین آمد ڈاکٹر ندیم عباس تمام مسلمانوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ دنیا کے طاقتور ملک امریکہ کے منتخب صدر جو امریکہ میں مسلمانوں کو سواگت کرنے کے لیے بیقرار رہتے ہیں←  مزید پڑھیے

پاکستان آرمی۔۔۔ سازشوں کی زد میں

پاکستان آرمی۔۔۔ سازشوں کی زد میں نذر حافی کسی بھی ملک کی آرمی اس کی بقا اور سلامتی کی ضامن ہوتی ہے۔ کہیں پر بھی آرمی جتنی پیشہ ور اور نظریاتی ہوتی ہے، وہ ملک اتنا ہی مضبوط ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

بیلٹ اینڈ روڈ

بیلٹ اینڈ روڈ سید اسد عباس ون روڈ فقط ایک شاہراہ نہیں ہے بلکہ ذرائع رسل و رسائل کے ایک بڑے نیٹ ورک پر مشتمل نظام کا نام ہے، جو بنیادی طور پر دو ہزار سالہ قدیم شاہراہ ریشم، جو←  مزید پڑھیے

صاحب سارا معاشرہ ہی بگڑا پڑا ہے

(مولانا محمد فیاض خان سواتی) قوم اکائی سے مرکب ہوتی ہے ، کئی اکائیاں مل کر ایک قوم کی داغ بیل پڑتی ہے ، جب اکائی ہی خراب ہو جائے تو دہائیوں سے تشکیل پانے والی قوم اسی اکائی ہی←  مزید پڑھیے

انتخابات اور چاربڑی سیاسی جماعتیں

انتخابات اور چاربڑی سیاسی جماعتیں شہزاد سلیم عباسی ملک میں چار بڑی سیاسی جماعتیں مسلم لیگ(ن) ،پاکستان تحریک انصاف، پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی پری الیکشن مہم جوئیوں میں مصروف عمل ہیں۔کوئی مانے نہ مانے ،دھرنے میں انتہائی ٹف←  مزید پڑھیے

قندیل بلوچ، فکشن اورزندگی کی حقیقتیں(عامر خاکوانی)

عامر خاکوانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارادہ تو سیاست پر لکھنے کاتھا۔ نیوز لیکس والا معاملہ بے شک حکومت اور ادارے اپنی طرف سے نمٹا چکے ہیں، مگر ہم اس موضوع پر نصف درجن کالم لکھ چکے ہیں تو ایک اختتامی کالم لکھنے←  مزید پڑھیے

ماں تڑپتی رہی اور بچہ شعلوں کی نظر ہو گیا

(جی زاہد حسین خان) حادثات انسانی زندگی کا حصہ ہوا کرتے ہیں۔ دنیا بھر میں اللہ کی مخلوق کبھی آفاقی آفات اور کبھی زمینی افتاد کا شکار ہوتی آ رہی ہیں اور روز مرہ کی بنیاد پر ہو رہی ہیں۔←  مزید پڑھیے