مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

بچے اور ماہ رمضان المبارک۔۔سید شکیل اصغر ایڈووکیٹ

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: “اگر لوگوں کو رمضان کی رحمتوں اور برکتوں کا پتہ ہوتا تو وہ خواہش کرتے کہ پورا سال رمضان ہی ہو۔‘‘ جس طرح دنوں میں جمعة المبارک افضل دن ہے، اسی←  مزید پڑھیے

قندھار،ایک حملہ تین کہانیاں۔۔حیدر جاوید سید

30 جنوری 2015ء کا دن شکار پور کے شہریوں کے لئے قیامت صغریٰ سے کم نہیں تھا۔ کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے خودکش بمباروں نے مقامی مسجد و امام بارگاہ پر اس وقت حملہ کیا، جب نماز جمعہ ادا کی←  مزید پڑھیے

مولانا زکریا کاندھلوی اور فتنہ مودودیت۔۔غزالی فاروقی

میں کافی عرصے سے مولانا مودودیؒ پہ کیے جانے والے اعتراضات کا مطالعہ کر رہا تھا۔ اس دوران شیخ الحدیث زکریا کاندھلوی کی کتاب ’فتنہ مودودیت‘ نظر سے گزری۔ اس کتاب کا مطالعہ کرنے کے بعد یہ ادراک ہوا کہ←  مزید پڑھیے

جشنِ نوروز کو نظر لگ گئی۔۔رضا علی عابدی

یہ مارچ کا مہینہ ہے، مہینے کا تیسرا ہفتہ قریب ہے۔ یہی تو دنیا میں پھول کھلنے کے دن ہیں، یہی تو موسم گل کی آمد آمد ہے، یہی دن تو ہیں جب فضائیں مہکیں گی، یہ تو برس کے←  مزید پڑھیے

23 مارچ تاریخ ساز دن اور مملکت خداداد۔۔ارشاد حسین ناصر

قیام پاکستان کی تاریخی جدوجہد اور کامیابیوں میں اگر کسی دن کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے تو میرے خیال میں وہ دو دن بنتے ہیں، ایک مملکت خداداد کے معرض وجود میں آنے کا تاریخی دن یعنی 14←  مزید پڑھیے

زبان دانی، قصے اور ضرورت ۔۔ حیدر جاوید سید

عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے دونوں فریقوں کے بلندبانگ دعوے میدان گرمائے ہوئےہیں اسی ماحول میں جناب شیخ رشید نے بلاول بھٹو کے لئے ایک بار پھر سطحی زبان استعمال کی گو یہ پہلا موقع نہیں کہ لیکن←  مزید پڑھیے

ارنسٹ ہیمنگوے اور ہوانا۔۔جاوید چوہدری

سینٹرل ہوانا کے دو حصے ہیں، پہلا حصہ خلیج نما ہے، سمندر نے زمین کاٹ کاٹ کر شہر کے سامنے ایک وسیع دیوار بنا دی ہے، یہ پہاڑی نما دیوار ہے، اس کی پشت پر گہرا سمندر ہے، دیوار کی←  مزید پڑھیے

8مارچ۔۔عابد ہاشمی

عالمی یومِ خواتین کا دن منانے کا آغاز امریکہ سے ہوا۔ جہاں 08 مارچ1857 کو نیو یارک میں گارمنٹس فیکٹری کی خواتین نے کم اجرتوں اور مشکل حالات کار کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے پر پولیس نے←  مزید پڑھیے

خوشبو میں بسا ناسٹیلجیا۔۔سجاد جہانیہ

کبھی کبھی یوں ہوتا ہے کہ قلم کو قرطاس کی روشوں پر رواں رکھنے والا خیالات کا ایندھن قلت کا شکار ہوجاتا ہے۔ ایندھن نہ ملے تو دو چار جھٹکے کھا کر قلم کی گاڑی رک جاتی ہے، لاکھ دھکے←  مزید پڑھیے

مگوں میں تقسیم زندگی۔۔جاوید چوہدری

اس نے سب سے گندا مگ اٹھا لیا، وہ مگ کو ہونٹوں تک لے کر آیا، ایک لمبا سپ لیا، آنکھیں بند کر کے طویل سانس لی اور پروفیسر صاحب کی طرف دیکھ کر بولا “سر آپ کی کافی بہت←  مزید پڑھیے

کیا عالمی جنگ کا آغاز ہو چکا ہے؟۔۔محمد ایمانی

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ “روس کے خلاف اقتصادی پابندیوں کا متبادل تیسری عالمی جنگ ہے۔” کیا تیسری عالمی جنگ شروع ہونے والی ہے؟ یہ سوال کس قدر نادرست ہے کیونکہ عالمی جنگ کافی عرصہ پہلے سے←  مزید پڑھیے

کیوبا جاتے ہوئے۔۔جاوید چوہدری

وہ پریشانی میں بیگ کو کبھی گود میں رکھتی تھی، کبھی سیٹ کے نیچے اور پھر تھوڑی دیر بعد اسے دوبارہ اٹھا کر اس کا بکل ٹھیک کرنے کی کوشش میں لگ جاتی تھی، وہ چالیس بیالیس سال کی سپینش←  مزید پڑھیے

نور مقدم کیس: کمرہ عدالت کے ماحول کا آنکھوں دیکھا حال۔۔ اعزاز سید

کم و بیش 30X30 کے چھوٹے سے کمرے میں تل دھرنے کی جگہ نہیں تھی۔ جج کے لکڑی سے بنے روسٹرم کے سامنے وکلا،صحافیوں کے علاوہ مدعی مقدمہ اور ملزمان موجود تھے۔ جمعرات کے دن جب اس چھوٹے سے کمرے←  مزید پڑھیے

فیک نیوز۔۔جاوید چوہدری

شہریار آفریدی اس وقت چیئرمین کشمیر کمیٹی ہیں، یہ 2019 میں نارکوٹکس کنٹرول کے اسٹیٹ منسٹر تھے، یکم جولائی 2019 کو اے این ایف نے پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کو موٹروے پر گرفتار کر←  مزید پڑھیے

بحرین میں انقلابی تحریک کے گیارہ برس۔۔علی احمدی

بحرین پر 1975ء سے آل خلیفہ رژیم کا قبضہ ہے اور اس وقت سے لے کر آج تک آل خلیفہ رژیم انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کرنے میں مصروف ہے۔ انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں آل خلیفہ کا←  مزید پڑھیے

خانیوال میں “توہین قرآن” کے نام پر ایک اور سانحہ اور ہمارا دیسی اسلام۔۔محمد ارشد خان

روایتی دینی مکتب فکر (دیوبندی، بریلوی اہل حدیث/وہابی وغیرہ) کے چند علما  حق کا ہمارے خطے میں دینی خدمات کیلئے احترام کے ساتھ عرض ہے کہ جمہوریت کی طرح مدرسوں کی پیداوار اسلام کے دیسی رنگ نے بھی اپنی جاہلانہ←  مزید پڑھیے

ویلنٹائن ڈے کا شُغل۔۔ طیبہ ضیا

مسلمان دیگر مغربی تہواروں کی طرح ویلنٹائن کو بھی مذہبی تہوار سمجھ کر نہیں مناتے مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مسلمان ویلنٹائن ڈے آخر مناتے کیوں ہیں۔ تو اس کا سادہ جواب ہے کہ “پتہ نہیں، بس مناتے←  مزید پڑھیے

جبری مذہب تبدیلی اور مسیحیوں کے حالات۔۔البرٹ عروج بھٹی

ایک صحافی کے طور پرمسیحی قوم کے ساتھ ہونیوالے مظالم پر لکھنے کے سبب اکثر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن میری تحاریر کا مقصد خدانخواستہ تفریق پیدا کرنا ہرگز نہیں ہوتا بلکہ بطور صحافی اپنے قلم کے ذریعے←  مزید پڑھیے

جینا اسی کا نام ہے۔۔ڈاکٹر صغریٰ صدف

زندگی اِک تسلسل کا نام ہے۔ ایک ایسا دریا ہے جو کبھی نہیں رُکتا، چلتا رہتا ہے اور یہی زندگی کی ترقی ہے۔ تنزلی، رکاوٹ عارضی چیزیں ہیں۔ بعض اوقات اسی دریا میں کوئی بھاری پتھر کچھ لمحوں کے لئے←  مزید پڑھیے

طلاق، شادی اور حس مزاح۔۔آمنہ مفتی

موسم نے کروٹ کیا بدلی کہ لوگ بھی حشرات الارض کی طرح اپنے خول جھاڑنے اور نئی کینچلیاں بدلنے چل پڑے۔ شادی یوں تو ہر شخص کا ذاتی معاملہ ہے لیکن ہمارا معاشرہ بنیادی طور پہ شدید ’شادی کانشس‘ معاشرہ←  مزید پڑھیے