خری ابا۔۔۔عارف خٹک
چچا رحیم خٹک کہتے ہیں کہ ہمارے جنوبی اضلاع کرک، بنوں، لکی مروت، وزیرستان اور میانوالی کی شادی شدہ خواتین جتنا حسد کھوتی اور لختئی (خوبصورت لڑکا) سے کرتی ہیں۔ اُتنا وہ اپنے محبوب شوہر کی محبوبہ سے نہیں کرتیں۔← مزید پڑھیے
