عارف خٹک کی تحاریر
عارف خٹک
بے باک مگر باحیا لکھاری، لالہ عارف خٹک

میرا پیٹ، میرا دشمن—- عارف خٹک

قسط نمبر ایک نوٹ: خواتین نہ پڑھیں مگر بچے اور بچیاں شوق سے پڑھیں۔ بچپن میں آنکھ کھولی تو ماں کو اپنے قریب پایا۔ 100 کلو کی ماں ذہن میں جیسے رچ بس گئی۔ تھوڑے سے بڑے ہوئے،تو 110 کلو←  مزید پڑھیے

زہریلی محبت۔۔۔۔عارف خٹک

بچپن سے اماں ابا کی نوک جھونک سُنتے سُنتے کب جوانی کی دہلیز پر قدم رکھا،پتہ ہی نہیں چلا۔ وقت بے وقت اماں کی شکایتیں کہ جب سے اس بندے(بابا) سے میری شادی ہوئی ہے،نصیب پُھوٹ گئے ہیں۔ تیرے باپ←  مزید پڑھیے

پشاور کے غنڈے اور کراچی کی روبی۔۔۔۔۔عارف خٹک

رات کو محترمہ ڈاکٹر ساجدہ سلطانہ نے اکبر الہ آبادی کے حوالے سے منعقد کئے گئے ایک پروگرام میں مُجھے اور عابد آفریدی کو مدعو کیا۔ حالانکہ جامعہ بنوریہ سے سلمان ربانی صاحب کی دعوت تھی مگر سلمان ربانی بھائی←  مزید پڑھیے

میرا پیٹ میرا دشمن۔۔۔عارف خٹک/قسط1

نوٹ: خواتین نہ پڑھیں مگر بچے اور بچیاں شوق سے پڑھیں۔ بچپن میں آنکھ کھولی تو ماں کو اپنے قریب پایا۔ 100 کلو کی ماں ذہن میں جیسے رچ بس گئی۔ تھوڑے سے بڑے ہوئے،تو 110 کلو کا باپ دل←  مزید پڑھیے

فیمینزم اور دیسی فیمینزم کا فرق۔۔۔۔عارف خٹک

فیمینزم کا آغاز 1785 میں یورپ سے ہوا۔ حقوق نسواں کے نام سے شروع کی گئی تحریک کے بانیوں میں لیڈی میری والٹرلے اور میرکوئیس ڈی سرفہرست تھیں۔ حقوق نسواں عورتوں کے حقوق کے تحفظ کےلئے بنائی گئی تنظیم تھی۔جس←  مزید پڑھیے

کرک کا نوحہ”تف ہے مجھ پر اور تف ہے تم پر”۔۔۔۔عارف خٹک

کرک میں دو بھائی ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غیر موجودگی میں ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر گئے۔ آج  آپ چیخ رہے ہیں  کہ کیوں مر گئے؟ میں کہتا ہوں ایک طرح سے اچھا ہوا کہ مر گئے۔ احساس جرم←  مزید پڑھیے

جمیعت علماء اسلام پاکستان کا سوشل میڈیا کنونشن کراچی۔۔۔عارف خٹک

محمد سمیع سواتی بھائی کا محبت نامہ ملا کہ لالہ بمورخہ 22 فروری FTC کراچی میں جمیعت کا سوشل میڈیا کنونشن منعقد ہورہا ہے، آپ نے آنا ہے۔ حالانکہ نہ  جانے  کا میرے پاس بہترین جواز تھا کہ اس شام←  مزید پڑھیے

میری ہٹلر ماں۔۔۔عارف خٹک

امی کو ہم لوگ پیٹھ پیچھے اُستاد رحیم داد ہٹلر کہا کرتے تھے۔جو ہمارے پرائمری اسکول کے اُستاد تھے۔ وہ پڑھانے سے پہلے ہی ہم پر ڈنڈا توڑ دیتے تھے۔ تاکہ ہم یکسو ہوکر پڑھیں۔ یکسوئی کے ساتھ پڑھتے پڑھتے←  مزید پڑھیے

کیا میں غلط کہہ رہا ہوں؟۔۔۔۔عارف خٹک

باخدا مُجھے منظور پشتین سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ مُجھے منظور پشتین میں ابھی بھی وہ لیڈر نظر آتا ہے،جو قبائلیوں کی زندگی کا رُخ بدل سکتا ہے۔ قبائل میں تعلیم و ہُنر کا ایک انقلاب برپا کر سکتا ہے۔←  مزید پڑھیے

مُجھے مزید لاشیں نہیں چاہئیں ۔۔۔۔عارف خٹک

مُجھے خیسور کے حیات اللہ سے دلی ہمدردی ہے۔ مگر میری ہمدردیاں مغوی زاہد خان کے ساتھ بھی ہیں۔جس کو بمورخہ 23 اکتوبر 2018 اسی حیات اللہ کے بھائی شریعت اللہ ولد جلات خان نے سپین وام سے اغوا کرلیا←  مزید پڑھیے

پشتون متوجہ ہوں۔۔۔۔عارف خٹک

مجھے یاد ہے وہ وقت جب بلوچستان لبریشن  آرمی روز ہمیں ای۔میل میں پاکستانی فوج کے سربریدہ اہلکاروں کی لاشوں کی تصاویر بھیجتی تھی  کہ پاکستانی فوج سے بہت جلد آزادی ملنے  والی ہے۔ مگر میں خاموش رہا۔ مگر لندن←  مزید پڑھیے

خری ابا۔۔۔عارف خٹک

چچا رحیم خٹک کہتے ہیں کہ ہمارے جنوبی اضلاع کرک، بنوں، لکی مروت، وزیرستان اور میانوالی کی شادی شدہ خواتین جتنا حسد کھوتی اور لختئی (خوبصورت لڑکا) سے کرتی ہیں۔ اُتنا وہ اپنے محبوب شوہر کی محبوبہ سے نہیں کرتیں۔←  مزید پڑھیے

گناہ بدتر از ثواب۔۔۔۔۔عارف خٹک

کالج کی چھٹیاں گاوں گزارنے آیا ہوا تھا تو شغل میلے کیلئے غلیل گردن میں حائل کرکے اپنے ہم عمر کزنوں کیساتھ پرندے مارنے کیلئے صبح سویرے بیری کے درختوں کے جھنڈوں میں گھس جاتے تھے۔اور دوپہر کو گھر روانہ←  مزید پڑھیے

سندھ کے مظلوم پشتون ۔۔۔عارف خٹک

پچھلے دو سال سے مسلسل ایک پینسٹھ سالہ پشتون بابا کے میسجز پر میسجز آرہے تھے۔کہ سندھ سانگھڑ میں ہم 25،000 پشتون آبادکاروں کو انگریز کے زمانے سے جو زمینیں الاٹ ہوئی ہیں۔اُس پر ہم انتہائی کسمپرسی کی حالت میں←  مزید پڑھیے

عقیدے۔۔۔۔عارف خٹک

میرے ایک چچا ہیں،اللہ حیاتی دے۔ میرے ساتھ بات چیت بند کر رکھی تھی۔کیوں کہ ایک دن میں نے اُن کے لونڈے کو رات کے کھانے پر روکنے کے لئے اصرار کیا تھا۔ لہٰذا جب بھی مُجھے دیکھتے تو اُن←  مزید پڑھیے

ضلع کرک کے ناسور (چیف جسٹس آف پاکستان ایک نظر ادھر بھی)۔۔۔۔۔عارف خٹک

ستمبر 2018 میں ڈاکٹر صوفیہ سجاد پر بنی کمیٹی جس میں غلط آپریشن کےذریعے ایک بچے کی جان چلی گئی تھی۔ سراٹ خیل گاؤں کے ملک جاوید کی بہُو کا ڈاکٹر صوفیہ سجاد نے پری میچیور سیزیرین (قبل از وقت←  مزید پڑھیے

غریب خواتین کی قاتل ڈاکٹر۔۔۔۔عارف خٹک

کرک میں تحریک انصاف کےضلعی صدر میجر سجاد بارکوال کی بیوی کو بحیثیت گائناکالوجسٹ ضلع کرک کے غریب عوام پر مُسلط کردیا گیا ہے۔ڈاکٹر صوفیہ سجاد نے ظلم کی انتہاء کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق  موصوفہ پیسوں کیلئے 100 میں←  مزید پڑھیے

کیا حقوق صرف خواتین کے ہوتے ہیں؟۔۔۔عارف خٹک

پچھلے دنوں جہاز میں دورانِ پرواز کسی مسافر نے ایک خاتون کے سامنے خود کو کُھجانا شروع کردیا۔اس پر خاتون نے مرد کی ویڈیو بناکر وائرل کردی۔تو ساری دُنیا نے آسمان سر پر اُٹھا لیا۔کہ یہ غیر اخلاقی حرکت تھی۔اور←  مزید پڑھیے

میں قوم پرست کیوں نہیں ہوں۔۔۔۔عارف خٹک

پچھلےسال رسول داوڑ(جیو نیوز پشاور) نے مجھے میسج کیا۔کہ لالہ وزیرستان کا ایک 14 سالہ بچہ اپنے کسی رشتہ دار کےساتھ لاہور کسی اکیڈمی میں داخلہ لینے آیا تھا۔ اُس کے رشتہ دار نے اُس سے پیسے چھین کر پنجاب←  مزید پڑھیے

(منظُور پشتین سے خصوصی مکالمہ) کیا میں غدار ہوں؟۔۔۔۔۔۔ عارف خٹک

‎مکالمہ ایگزیکٹو ممبر اور معروف لکھاری محترم عارف خٹک نے منظور پشتین کا خصوصی انٹرویو کیا ہے جو مکالمہ قارئین کے لئیے یہاں شائع کیا جا رہا ہے۔ مکالمہ ہی تمام مسائل کا پرامن اور بہترین حل ہے۔ ادارہ ‎منظور←  مزید پڑھیے