جاپان کی تاریخ – ابتدائی تعارف اور تاریخِ جاپان کا ماخذ(1)-انیس رئیس
جاپان برِاعظم ایشیا کے مشرق میں واقع ایک جزیرہ نما ملک ہے جو تقریباً 6,500 جزائر پر مشتمل ہے۔ ان میں سے چار بڑے جزائر ہیں، جن میں Honshu بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔ جاپان کے مشہور شہر ٹوکیو، کیوتو،← مزید پڑھیے
