آج میں اُس سے ملا تو اُس نے مجھ سے پوچھا کہ میری کتاب پہ تمہارا مضمون اب تک کسی ویب سائٹ پہ چھپا کیوں نہیں؟ میں نے کہا کہ مضمون میں نے پہلے لکھا اور “عنوان” بعد میں دینے← مزید پڑھیے
وہ چنگ چی موٹر سائیکل رکشے سے جانب جنوب دو رویہ سڑک چک شہانہ روڈ کے بائیں طرف اتر جاتا ہے۔ سائیڈ والی جیب سے وہ پرانا سا پرس نکالتا ہے اور سو روپے کا ایک نوٹ رکشے والے کو← مزید پڑھیے
قومی حلقہ این 133 لاہور کے بعد اب لوگ سوال کررہے ہیں کہ صوبائی حلقہ پی پی 206 خانیوال میں پی پی پی کی کارکردگی کیا ہوگی؟ یہ سوال اس لیے بھی اہمیت کا حامل ہے کہ این اے 133← مزید پڑھیے
سی پیک گوادر کی ترقی کی ضمانت کیوں نہیں بن پارہا جبکہ یہی سی پیک پاکستان اور چین کی کمپنیوں، جرنیل، بیوروکریٹس ، سیاست دانوں کو کھرب پتی بنا چکا ہے اور اُن کے سرمائے کو چار گنا کرچکا ہے← مزید پڑھیے
میں بندوبستِ پنجاب کے اُس چھوٹی سی اقلیتی تجزیہ نگاروں کی ٹیم میں شُمار ہوتا ہوں جو نوے کی دہائی سے پاکستان کی “سول سوسائٹی ( لبرل پروفیشنل مڈل کلاس سیکشن) کی اکثریت کے اینٹی پی پی پی رجحان کو← مزید پڑھیے
علی احمد کُرد “ایجنٹ” نہیں “پیدل سپاہی” ہے۔ پیدل سپاہی کسی “اسپانسرڈ تحریک” کے ظاہری بیانیے کو سچ سمجھ کر دل و جان سے ساتھ دیتے ہیں اور بعد ازاں جب اصل “بیانیہ” سامنے آتا ہے تو پھر یہ قیادت← مزید پڑھیے
قائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو نے ابتداء میں جن گروپوں کی مشاورت سے نئی پارٹی کی تشکیل کا فیصلہ کیا تھا اُن میں سب سے نمایاں شیخ رشید احمد کا گروپ تھا جو نیشنل عوامی پارٹی بھاشانی گروپ سے ذوالفقار← مزید پڑھیے
وہ تمہیں طلسم کے دروازے تک لے گیا وہاں لٹکے صدیوں پرانے قفل کی چابی بھی دے گیا اور جاتے جاتے کچھ منتر بھی بتاگیا تم نے منتر سن لیے چابی کہیں ٹانگ دی استاد محمود نظامی کا ایک انداز← مزید پڑھیے
آج کل ذہنی انتشار اس قدر ہے کہ سدھ بدھ بھولے بیٹھا ہوں ۔ ایک طرف مہنگائی کا سیلاب ہے جو مجھ جیسے مزدور کو خس و خاشاک بنائے ہوئے ہے تو دوسری طرف روزمرہ خرچ سے ہٹ کر علاج← مزید پڑھیے
ہر سخن سنجے کہ خواہد صی معنی ہا کند چوں زباں می باید اول خلوتے پیدا کند ہر سخن شناس کو معانی ہائے تازہ کی خواہش کے شکار کی خواہش ہوتی ہے لیکن اسے پہلے زبان کی طرح خلوت اختیار← مزید پڑھیے
ریاست پاکستان کی اسٹبلشمنٹ اور اُس کے بغل بچہ سابق اور حاضر سلیکٹڈ کی یہ روش رہی ہے کہ وہ مذہبی بنیاد پرست طبقے سے ایک یا ایک سے زیادہ گروہوں اور اُن کے رہنماؤں کی سرپرستی کرتے رہے ہیں← مزید پڑھیے
مرتضٰی بھٹو کے قریبی ساتھی خواجہ آصف جاوید بٹ نے اپنی کتاب “کئی سولیاں سر راہ تھیں” میں لکھا ہے کہ فاطمہ بھٹو نے اپنی کتاب میں میر مرتضیٰ بھٹو کی زندگی سے وابستہ کئی واقعات بارے جو باتیں لکھی← مزید پڑھیے
ایک محمود درویش تھے، جب صہیونی سامراجیت ان کی شناخت کو مٹانے کے درپے تھی تو انہوں نے “سجل انی عربي۔۔۔۔” جیسی شہرہ آفاق نظم لکھ کر اپنی شناخت امر کردی تھی اور کیا مصرعے کہے تھے جن میں شناختی← مزید پڑھیے
مجھے کچھ دنوں پہلے لاہور کینٹ میں رہنے والے ایک نوجوان کی طرف سے وٹس ایپ میسج ملا- اس نے مجھ سے درخواست کی کہ میں اسے انگریزی سے اردو ٹرانسلیشن کا کوئی کام لیکر دوں- اتفاق تھا کہ برطانیہ← مزید پڑھیے
تمہارے گھر کے سامنے گاڑی میں۔۔۔ میں نے جلدی جلدی کپڑے بدلے اور نیچے پہنچا تو سلیٹی کلر کی نئی ہنڈا گاڑی میں سلیم اوڈھ بیٹھا ہوا تھا۔وہ مجھے دیکھ کر گاڑی سے اتر آیا۔بہت دبلا پتلا نظر آرہا تھا۔میں← مزید پڑھیے
ایک نہایت ہی دلکش آواز کے ساتھ اندر سے جواب آیا میں نے دروازے کو آہستہ سے دھکا دیا تو دروازہ کھل گیا یہ سجا سجایا کمرہ تھا – دروازے کے دائیں جانب سامنے ایک بڑی سی مسہری پڑی تھی← مزید پڑھیے
وہ مری اس وقت سے دوست ہے جب میں ایک ایسے رسالے کے لئے کام کرتا تھا جس کے سرورق پہ بڑی حد تک برہنہ دو عورتوں کی تصویریں ضرور شائع کی جاتی تھیں اگرچہ رسالے میں بہت سے سنجیدہ← مزید پڑھیے
عراق کے دارالحکومت بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب ایران نواز شیعہ ملیشیا پی ایم ایف کے کانوائے پر امریکی حملے میں ایران کے اسلامی انقلابی گارڈ کور القدس یونٹ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی، پی ایم← مزید پڑھیے
نوٹ: ہندوستان میں سیکس ورکروں نے اپنے آپ کو بڑی حد تک منظم کرلیا ہے- وہ اس دھندے کے بیوپاریوں، گاہگ،ریاستی اداروں اور سماج میں اخلاقیات کے کوڑے اٹھائے پھرنے والی ‘پڑھے لکھے’ متوسط طبقے کی منافقت کا مقابلہ کررہے← مزید پڑھیے
وہ صبح سویرے پانچ بجے اپنے شہر کے بس اسٹینڈ سے راوی بس سروس کی بس میں سوار ہوا تھا اور ڈہائی گھنٹے میں ڈھائی سو روپے دیکر بہاولپور بس اسٹینڈ پہ اترگیا تھا۔ وہاں سے اس نے کوٹ مٹھن← مزید پڑھیے