ابو بکر قدوسی کی تحاریر

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (12)-ابوبکر قدوسی

اگر کوئی سعودی عرب جائے اور المراعی کا “لبن” نہ پیے تو یوں جانیے کہ اس کا بھی وہی عالم ہے کہ ” جنے لہور نئیں ویکھیا او جمیاں نئیں” یعنی ، جس نے لاہور نہیں دیکھا وہ پیدا ہی←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (11)-ابوبکر قدوسی

چونکہ ساری دنیا سے مسلمان وہاں آتے ہیں سو ہر رنگ و نسل اور ہر علاقے کے لوگوں نے وہاں پہ اپنے ہوٹل بھی قائم کیے ہوئے ہیں ۔ جابجا پاکستانی ہوٹل نظر آتے ہیں۔ میں نے بہت سارے ہوٹلوں←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (10)-ابوبکر قدوسی

صحن حرم میں ایک خوبصورت نظارہ ابابیلوں کے اڑنے کا بھی ہے ، صبحِ دم یہ بھی تازہ دم ہوتی ہیں سو ان کی آواز بھی تازہ ہوتی ہے ، لیکن ایک نظارہ مغرب سے کچھ وقت پہلے کا بھی←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (9)-ابوبکر قدوسی

اچھا یاد آیا کہ جب مروہ پر ساتواں چکر مکمل ہوا تو مجھے بیت الخلا جانا تھا۔ کوہ مروہ کے بغلی دروازے سے باہر نکلیں تو جو قریبی بیت الخلا ہے ، اس کی اپنی ایک تاریخی اہمیت اور حیثیت←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (8)-ابوبکر قدوسی

یہ کوہ صفا ہے ۔۔۔۔۔اس سے اور بھی بہت یادیں جڑی ہوئی ہیں ۔ رسولِ اکرم و مکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم اس روز کوہ صفا کے پاس سے ہی گزر رہے تھے کہ ابوجہل کا سامنا ہو گیا ۔←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (7)-ابوبکر قدوسی

انسانوں کا ایک ہجوم تھا جو سیلاب کے مانند میرے دائیں بائیں بہہ رہا تھا اور میں جیسے اس سیلاب میں چلا جا رہا تھا اور بہے جا رہا تھا ۔ میں دیکھ رہا تھا یہاں ہر کوئی اپنی دنیا←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (6)-ابوبکر قدوسی

مغرب کی نماز ختم ہوئی، ہمارا ارادہ تھا کہ صحنِ حرم میں جا کر ارکانِ عمرہ ادا کیے جائیں تاکہ سفر کا مقصد پورا ہو ۔ عمرہ بنیادی طور پر چار امور کا نام ہے ، میقات پر احرام باندھ←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (5)-ابوبکر قدوسی

ہوٹل کے کمرے سے نکلے تو باہر شٹل تیار کھڑی تھی ، شٹل سے مراد وہ بس سروس ہے کہ جو ہوٹل سے زائرین کو لے کر حرم جاتی ہے ۔ ووکو ہوٹل کی یہ سروس بلا شبہ شان دار←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (4)-ابوبکر قدوسی

اور مشتاق نگاہوں کی سنی جائے گی۔۔ گاڑی تیزی سے اپنی منزل کو بڑھتی جا رہی تھی ، دائیں بائیں دونوں طرف سبزے کی بہار تھی ، ایسا ہمیشہ سے نہیں کہ یہاں پہاڑوں پر سبزہ آ جائے بلکہ جدہ←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (3)-ابوبکر قدوسی

ابو الحسن نے ہمارا اسباب اپنی گاڑی میں رکھا ، میں نے بہتیری کوشش کی کہ پاس سے کچھ ہاتھ ہی بٹا دوں لیکن انہوں نے ایسا نہ کرنے دیا ۔ رات بھر سے ابوالحسن کے بچے بہت خوش تھے←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (2)-ابوبکر قدوسی

ابو الحسن علی قدوسی میرے چھوٹے بھائی ہیں ، جدے میں رہتے ہیں اور جدہ یونیورسٹی میں ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں ۔ آپ نے یو ای ٹی لاہور سے کیمیکل انجینئرنگ میں بیچلر کیا ، اور بعد میں ماسٹر کی←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (1)-ابوبکر قدوسی

پاکستان سے روانگی   ۔۔۔۔ بیٹھے بیٹھے پروگرام بنا اور کچھ روز میں ہم چل دیئے ﮔﻮ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﺩﺳﺘﮏ ﺗﮭﯽ ﻣﮕﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﺭِ ﺟﺎﮞ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﮯ ﮐﮭﻮﻻ ﮐﮧ ﺍﻣﮑﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺗﮭﮯ پچھلے کئی ماہ سے ایسا ہوا تھا←  مزید پڑھیے

نبی کریم بڑے عالم تھے یا جبرائیل ؟؟۔۔۔۔۔۔ ابوبکر قدوسی

اہلِ علم دوستوں   نے  کچھ سوال پوچھے ہیں ۔۔جن کے جواب  حاضر ہیں سوال سے مطلب پہلی پوسٹ- …………. رسول اللہ محبوب خدا اور وجہ تخلیق کائنات تھے۔ علم کا شہر تھے۔ ان کے پاس زیادہ علم تھا یا جبرئیل←  مزید پڑھیے

حسین ر ضی اللہ عنہ خوشبو تھے اور خوشبو لٹ گئی۔۔۔۔۔ ابو بکر قدوسی

وہ سب اپنے اپنے زمانے کےنبی تھے ، محض اپنے زمانے کے اور اپنی قوم کے نبی – لیکن اب کے اللہ نے ان کو بھیجا اور انہی ہاتھ اپنا سندیسہ بھیجا کہ اب کوئی نہیں آئے گا ، اور←  مزید پڑھیے

کتابوں سے عشق کی آخری صدی۔۔۔ابو بکر قدوسی

یوں جانیے دلدل میں اتر گئی تھی اور اب دھیرے دھیرے ڈوب رہی ہے۔ ممکن ہے بچ نکلے اور کوئی معجزہ ہو جائے کہ امید پر دنیا قائم ہے۔ امید اس لیے کہ چند برس پہلے اردو زبان پر ایک←  مزید پڑھیے

آئیے میں آپ کا ڈیم بنواتا ہوں ۔۔۔۔ابوبکر قدوسی

بہت شور ہے ڈیم بنانے کا – پنجابی میں کہتے ہیں “ویلے دی نماز تے کویلے دیاں ٹکراں ” یعنی نماز تو وہ ہوتی ہے جو وقت پر ادا کی جائے بے وقت تو ٹکریں ہی ہوتی ہیں – سو←  مزید پڑھیے