الیاس گھمن ڈراپ سین؟

اگرچہ سوشل میڈیا پہ شروع ہوا یہ الزام و جواب الزام کا سلسلہ کافی عرصہ جاری رہے گا۔ مگر سب سے اہم دفاع لیا جاتا رہا کہ مدعی خاندان تو خاموش مگر کوئی غیر آدمی معاملے کو اٹھائے ہوے ہے۔ مفتی زین العابدین مرحوم کے نواسے زین الصالحین نے تمام الزامات کی تصدیق کرتے ہوے کہا ہے کہ جسے تصدیق کرنی ہو ان سے کر سکتا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

شاید اب بہتر ہو گا کہ یہ معاملہ سوشل میڈیا کے بجائے کسی قانونی فورم پہ لیجایا جائے اور مزید جگ ہنسائی کے بجائے ملزم کے خلاف قانونی کاروائی ہو۔

Facebook Comments

مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply