• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بھارت:کانگریس رہنماء ہاردک پٹیل کو ایک شخص نے تھپڑ جڑ دیا

بھارت:کانگریس رہنماء ہاردک پٹیل کو ایک شخص نے تھپڑ جڑ دیا

نئی دہلی:بھارت میں کانگریس کےرہنما ءہاردک پٹیل پر دوران خطاب حملہ کردیا گیا، ایک شخص نے غصے میں تھپڑمار دیا۔

بھارتی کانگریس کے رہنما ءہاردک پٹیل سے ناراض شخص کواچانک نہ جانے کیا سوجھی  کہ تھپڑ دے مارا۔

پچیس سالہ ہاردک پٹیل گجرات میں جلسے سے خطاب کررہے تھے کہ ایک شخص اسٹیج پر چڑھا،منہ پر تھپڑ مارا اور غصہ کرنے لگا۔

پولیس نےگرفتار کرلیا لیکن کانگریس کےرہنماءنےتھپڑ مارنےوالےشخص کی رہائی کا کہہ دیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ویڈیو دیکھیئے

https://twitter.com/i/status/1119118636013088768

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply