• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • گرم چائے کا متواتر استعمال کینسر کے خطرے میں اضافہ کر سکتا ہے

گرم چائے کا متواتر استعمال کینسر کے خطرے میں اضافہ کر سکتا ہے

چین کے سائنس دانوں نے کہا ہے کہ گرم چائے کے مستقل استعمال سے کھانے کی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

انالس آف انٹرنیشنل میڈیسن  جریدے  کے شائع کردہ مقالے کے مطابق تحقیق کے دوران 30 سے 79 سالہ 456,155 افراد کے گروپ  کی صحت کا اور کھانے پینے کی عادات کا  10 سال تک  جائزہ  لیا گیا۔

دن میں ایک تواتر سے چائے پینے والے اور کم از کم 15 گرام الکحل استعمال کرنے والے افراد کی کھانے کی نالی میں کینسر کے خطرہ  کے 2 گنا زیادہ ہونے کی تصدیق کی گئی۔

سائنس دانوں کے مطابق 65 سینٹی گریڈ سے زیادہ گرم مشروبات اندرونی اعضاء کو نقصان پہنچاتے ہیں اور کینسر کے خطرے میں اضافہ کرتے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

سائنس دانوں نے مزید کہا ہے کہ  گرم مشروبات ، الکحل اور سگریٹ کا ایک ساتھ استعمال  بھی انسانی صحت کے لئے مضر ہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply