عودی عرب نے پہلی بار اسرائیل جانے والی پرواز کے لیے اپنی فضائی حدود کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
Advertisements

اسرائیلی اخبار ہاریٹز کے مطابق ، سعودی حکام نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے اسرائیل کے صدر مقام تل ابیب جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز کےلیے اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دے دی جس کے بعد اس پرواز کا مجموعی دورانیہ ڈھائی گھنٹے مزید کم ہوگیا ۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں