بھارتیوں نے بچی کو دیوتا کا روپ قرار ردیدیا

بھارت میں دلچسپ بچی کو لوگوں نے دیوی کا اوتار قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق  بچی کی 26 انگلیاں ہیں جسے دیکھ کر مقامی لوگ حیران رہ گئے جبکہ بچی کے والدین کا کہنا ہے کہ یہ لکشمی ہے ۔ واضح رہے کہ بچی کے ہاتھوں پر 7و7 اور پاؤں پر 6،6 انگلیاں ہیں ، جبکہ طبی ماہرین زیادہ انگلیاں ہونے کو پیدائش کے دوران جینیاتی بے ترتیبی کا نتیجہ قرار دیدیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply