• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عمران خان کے ساتھ روا سلوک پاک امریکا تعلقات میں تناؤ بڑھانے کا سبب ہے: جان بولٹن

عمران خان کے ساتھ روا سلوک پاک امریکا تعلقات میں تناؤ بڑھانے کا سبب ہے: جان بولٹن

امریکا کی قومی سلامتی امور کے سابق مشیر جان بولٹن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جان بولٹن نے کہاکہ عمران خان کے ساتھ روا سلوک پاک امریکا تعلقات میں رکاوٹوں اور تناؤ بڑھانے کا سبب ہے۔ سویلینز کے مقدمات کو ملٹری کورٹس میں نہیں چلائے جانے چاہیے۔ جان بولٹن نے کہا کہ پاکستان میں تشدد اور عدم استحکام کا تسلسل کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

دوسری جانب پاکستان کی صورتحال پر 16 کینیڈین اراکین پارلیمنٹ نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو بھی خط لکھا ہے۔خط میں پاکستان میں پرامن مظاہروں کی اجازت پر زور کے ساتھ پاکستان میں تشددکے تمام واقعات کی مذمت کی گئی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply