• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • لاہور، پشاور اور راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں فوج کا گشت

لاہور، پشاور اور راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں فوج کا گشت

لاہور، پشاور اور راولپنڈی کے متختلف علاقوں میں پاک فوج کی جانب سے گشت کیا جا رہا ہے۔

لاہور میں پاک فوج کے دستے ٹرکوں اور گاڑیوں میں سوار ہو کر مین بلیوارڈ گلبرگ، لبرٹی اور جیل روڈ سمیت مختلف علاقوں میں گشت کر رہے ہیں۔

پشاور میں پاک فوج، پولیس اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کے جوانوں نے صدر کے مختلف علاقوں میں گاڑیوں میں سوار ہو کر مشترکہ فلیگ مارچ کیا۔

راولپنڈی کینٹ میں جی ایچ کیو کے قریب بھی پاک فوج کے چاق و چوبند دستے گشت کر رہے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

واضح رہے کہ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پاک فوج کی تعیناتی کی درخواست سول حکومت کی جانب سے کی گئی تھی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply