• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی انتقال کرگئے

معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی انتقال کرگئے

پاکستان کی مشہور مذہبی شخصیت انتقال کرگئیں۔

تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی امریکا میں انتقال کر گئے۔

مولانا احترام الحق تھانوی کے بیٹے محتشم الحق کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین ایٹلانٹا میں ہی ہوگی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اہل خانہ کے مطابق مولانا احترام الحق تھانوی کینسر کے علاج کیلئے 6 ماہ سے امریکا میں مقیم تھے۔
واضح رہے کہ مولانا احترام الحق تھانوی مولانا احتشام الحق تھانوی کے بڑے صاحبزادے تھے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply