ڈالر کی قیمت 189 روپےکی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت پھرآؤٹ آف کنٹرول ہو گئی۔ ڈالر189 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

پاکستانی روپے کی بے قدری اورڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر2 روپے87 پیسےمہنگا ہوگیا۔

ڈالر کی قیمت نئی بلند ترین سطح 189 روپےکی سطح پر پہنچ گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روزڈالر 186 روپے13 پیسوں کی سطح پربند ہواتھا۔

واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی قیمت کنٹرول کرنے کے لیے پابندی عائد کر رکھی ہے کہ ایک دن میں ایک شخص 10 ہزار ڈالرخرید سکتا ہے

Advertisements
julia rana solicitors

اسٹیٹ بینک کے قوانین کے مطابق سفری سہولت کیلئے1 سال میں 60 ہزار ڈالرتک خریدنےکی اجازت ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply